1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سیدہ نسیم زہرہ صاحبہ خوش آمدید

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏12 اگست 2018۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    غوری اور سیدہ نسیم زہرہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. سیدہ نسیم زہرہ
    آف لائن

    سیدہ نسیم زہرہ ممبر

    شکریہ
    جزاک اللہ
    انتہائی خوشگوار اور اتنے شاندار انداز میں استقبالیہ مراسلے کا
    امید کرتی ہوں اس فورم کے قواعد و ضوابط اور دیگر فنکشنز کے بارے میں بھی رہنمائی فرماتے رہیں گے
    والسلام:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    نسیم زہرہ صاحبہ کو ہماری اردو پیاری اردو کے فورم میں خوش آمدید کہا جاتا ہے۔

    امید ہے آپ کو فورم کی سرگرمیاں پسند آئیں گی۔

    انتظامیہ آپ سے مزید معلومات کے لئے ایک فارم پر کرنے کے لئے کہے گی جس میں آپ کی جملہ معلومات درج ہوں گی تاکہ سبھی لوگ آپ کے بارے میں آگاہی حاصل کرسکیں۔

    ایک صارف
     
    پاکستانی55 اور سیدہ نسیم زہرہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    زینت بزم بننے پر آپ کا شکریہ امید ہے آپ کو فورم پسند آیا ہو گا ۔ان شاء اللہ آپ کی ہر طرح سے مدد کی جائے گی ۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    سیدہ نسیم زہرہ صاحبہ خوش آمدید
     

اس صفحے کو مشتہر کریں