1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دو سطر کا شعر

Discussion in 'اردو شاعری' started by مانی.شہزادہ, Jun 10, 2017.

  1. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    جانے والے کو نہ روکو کہ بھرم رہ جائے
    تم پکارو بھی توکب اُس کو ٹھہر جانا ہے
     
  2. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب
     
  3. دعا سحر
    Offline

    دعا سحر ممبر

    Joined:
    Jun 28, 2018
    Messages:
    23
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی تماشا ہی سمجھ لو مجھ کو...
    دو گھڑی دیکھ ہی لو میری جانب...
     
  4. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    یہی تھا جانِ من ، بالکل ہمارا حال پہلے بھی
    یہی ہم سوچتے تھے آج سے کچھ سال پہلے بھی
     
  5. دعا سحر
    Offline

    دعا سحر ممبر

    Joined:
    Jun 28, 2018
    Messages:
    23
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ
    جن کے ہاتھوں میں, ملنے کے بعد بچھڑے کی
    لکیر نہیں ہوتی.
     
  6. دعا سحر
    Offline

    دعا سحر ممبر

    Joined:
    Jun 28, 2018
    Messages:
    23
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    وقت سب سے بڑا استاد ہے، یہ زندگی کے وہ سبق بھی سیکھادیتا ہے جو کوئی استادنہیں سیکھا پاتا۔ [​IMG]
     
  7. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    رنج سے خوگر ہوا انساں تو مٹ جاتا ہے رنج


    مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ آساں ہو گئیں
     
  8. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مصائب اور تھے پر دل کا جانا
    عجب اک سانحہ سا ہوگیا ہے
     
  9. مانی.شہزادہ
    Offline

    مانی.شہزادہ ممبر

    Joined:
    Jun 8, 2017
    Messages:
    34
    Likes Received:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    فریب دینے کو چاہو تو داستان بڑھا لو مگر

    ‏مجھے خبر ہے کہانی میں مَیں نے مرنا ہے
     
  10. مانی.شہزادہ
    Offline

    مانی.شہزادہ ممبر

    Joined:
    Jun 8, 2017
    Messages:
    34
    Likes Received:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    یا تو میری بینائی پہ ہے خوف مسلط
    یا پانی میں شجر کانپ ریا یے
     
  11. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مزا دکھادیں گے بے رحمی کا تری صیّاد
    گر اضطراب اسیری نے زیر دام لیا
     
  12. دعا سحر
    Offline

    دعا سحر ممبر

    Joined:
    Jun 28, 2018
    Messages:
    23
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    وہ بات بات پر دیتا ہے پرندوں کی مثال
    صاف صاف نہیں کہتا میرا شہر چھوڑ دو..
     
  13. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تیری غفلتوں کو کیا خبر
    میری حسرتیں ہیں عروج پر
     
  14. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    موند آنکھیں سفر عدم کا کر
    بس ہے دیکھا نہ عالمِ ایجاد
    میر تقی میر
     

Share This Page