1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پختون کلچر تصاویر میں

Discussion in 'متفرق تصاویر' started by زنیرہ عقیل, Jul 12, 2018.

  1. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    باقی دیکھی ہی اب ہیں۔

    بہت خوبصورت ہیں سب کی سب تصاویر
     
  2. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    پختون گلچر تصاوریر میں " زنیرہ عقیل جی کے کومنٹ "" مجھے امید ہے کہ آپ غلطی ٹھیک کریں گی
    پختون کلچر تصاویر میں
     
  3. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    درست فرمایا
    پشاور نوشہرہ اور مردان سب جگہ کھائے ہیں
    ایک بار نوشہرہ کھنڈرات دیکھنے گئے تھے جو مزہ مجھے نوشہرہ میں کباب کھانے کا آیا کہیں اور نہیں آیا
     
    غوری likes this.
  4. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پشاور جانے کا اتفاق صرف ایک مرتبہ ہوا وہاں کی روٹی اور پانی لاجواب ہے۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  5. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پشاور تو شہر ہے مجھے آگے کے گاؤں کی زندگی اچھی لگتی ہے
     
  6. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     

    Attached Files:

    غوری likes this.
  7. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    پشاور کا پانی بہت ہی زود ہضم ہے۔ لکڑ پتھر سب ہضم کر دیتا ہے۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  8. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    درست فرمایا
     
  9. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  10. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خواہش ہے مگر ابھی تک کوئی گاؤں نہیں دیکھ سکا۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  11. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ہے مزے کی زندگی۔
     
  12. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  13. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں مگر بہت مشکل اور کسمپرسی کی
    آجائیں پشاور کبھی
     
  14. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پشاور بھی لاہور کی طرح قدیم روایات کا حامل شہر ہے؛ جس طرح لاہور میں ارد گرد سے آنے والی شخصیات کو جلا ملی اسی طرح پشاور بھی مقامی علم و ادب، تجارت و سیاست کا مرکز رہا ہے۔ اس لئے پشاور آنے سے پہلے پشاور کے بارے میں معلومات حاصل کرکے رکھنا چاہیں تاکہ پشاور کی سیر و تفریح کا مزا دوبالا ہوجائے۔۔۔۔۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  15. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کافی تبدیلی آئی ہے پشاور میں اور اب تو جدیدیت کی طرف گامزن ہے
    کراچی سے اگر موازنہ کروں تو پشاور کی سڑکیں بہترین اسپتال بہترین مارکیٹیں بہترین تعلیمی معیار بہترین
    اور آپ کو روایتی کھانو ں کے علاوہ میک ڈونلڈ اور ڈنکن جیسے کھانے کے مراکز بھی ملینگے
     
    غوری likes this.
  16. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ
    پشاور کا پروگرام بنانا پڑے گا۔ ضرور
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  17. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو یقین نہیں آئےگا کہ لوگ اب بڑی تیزی سے نئے تجربات سے گزر رہے ہیں
    سولز سسٹم کھیتوں میں لگوا کر اب کھیتی باڑی کے لیے ٹیوب ویل چلا رہے ہیں
    اور بہت سارے کام ہو رہے ہیں جن میں بجلی کی ضرورت ہو
    [​IMG]
     
    ۱۲۳بے نام and غوری like this.
  18. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ
    واقعی ہماری قوم بہت بہادر اور ذہین ہے
    بس راہ پرڈالنے اور حکومت کی طرف سے ہاتھ تھامنے کی ضرورت ہے
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  19. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک پختون بہت ذہین ہیں اگر ان کو تعلیم سے آراستہ کیا جائے تو دنیا کے کسی بھی طبقے کو پیچھے چھوڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
     
  20. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پختونوں کے ساتھ ساتھ دیگر علاقوں پہ بھی توجہ اوروسائل کی فراہمی سے بہت اچھے نتائج برآمد ہوں گے۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  21. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں وقتاً فوقتاً آپ کی خدمت میں پور ے پاکستان کے مسائل اور ترقی شئیر کرتی رہونگی
     
  22. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک کوزہ گر مٹی سے کھلونے بناتے ہوئے۔
    [​IMG]
     
  23. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک لڑکی اپنے والد کو ایک اونی ٹوپی پہن کر دیکھتے ہوئے دیکھ رہی ہے
    [​IMG]
     
    غوری likes this.
  24. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    This woman wearing parooney

    [​IMG]
     
  25. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    This colorful display of Attan
    [​IMG]
     
    غوری likes this.
  26. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    This true spirit of mehman-nawazi
    [​IMG]
     
    غوری likes this.
  27. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  28. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  29. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    This mouth-watering dessert called ‘Dervesh
    [​IMG]
     
    غوری likes this.
  30. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:

Share This Page