1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ سوال جواب

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by ھارون رشید, Oct 24, 2012.

  1. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    Joined:
    May 2, 2007
    Messages:
    1,137
    Likes Received:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    دوپٹہ نہیں دوپٹے والی کا جثہ دیکھ کے لگتا ہوگا۔
    --------------------
    نواز شریف بوریت کے لمحوں میں جیل میں کیا کرتا ہو گا؟
     
  2. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے سر کے بال نوچتا ہو گا۔

    اگر نواز شریف نے اپنے سر کے بال نوچ لیے تو کتنے کروڑ کا نقصان ہو گا؟
     
  3. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    Joined:
    May 2, 2007
    Messages:
    1,137
    Likes Received:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    اسے کیا!اس کے کون سے جیب سے لگے ہیں۔ ملک و قوم کا لوٹا ہوا پیسہ ہے۔
    --------------
    بے شرموں کو اگر کبھی شرم آئے تو کیسی آتی ہے؟
     
  4. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    چُلو بھر پانی میں ڈوب کر لیکن ان کے لیے سمندر بھی کم ہے۔

    تربوز اگر درختوں پر لگتے تو کیا ہوتا؟
     
  5. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جسے نکالا اسے کیوں ڈالا؟
     
  6. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کس سوال کا جواب ہے؟
     
  7. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تو بجلی کے کمبوں کا سہارا پودوں کو دینا پڑتا

    جسے نکالا اسے کیوں ڈالا؟
     
  8. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    اس میں اتنا شور مچانے کی کیا ضرورت ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس سے نکال کر جیل میں ڈال دیا۔ دونوں ہی سسرالی گھر ہیں۔ ہماری تو دعا ہے کہ جہاں رہیں خوش رہیں۔

    آنسو نمکین کیوں ہوتے ہیں؟
     
  9. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    Joined:
    May 2, 2007
    Messages:
    1,137
    Likes Received:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    منہ اچھی طرح صابن سے دھو کر روئیں تو نمکین نہیں لگے گیں۔
    -----------
    منہ اچھا نہ ہو تو بات اچھی کر لینی چاہیے لیکن منہ اچھا ہو تو بات بری کی جا سکتی ہے!
     
  10. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پتہ نہیں کیوں کہ نہ ہی منہ اچھا ہے نہ ہی بات اچھی کرتی ہوں.
    --------
    کیا اسیر زلف کی اسیری زلف کاٹنے سے ختم ہوجاتی ہے؟
     
  11. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    Joined:
    May 2, 2007
    Messages:
    1,137
    Likes Received:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    اسیر زلف دراصل اسیر عشق ہے اور اسیر عشق کی رہائی ناممکن ہے۔
    ----------------
    اسیر عشق کو رہائی مل بھی جائے تو وہ کیا کرے گا؟
     
  12. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    مجنوں بن کر جنگل کی خاک چھانے گا۔

    جنگل کی خاک چاننے سے باقی کیا بچتا ہے؟
     
  13. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جنگل کی خاک چانے گا تو سانپ کے بل سے واسطہ پڑےگا
    ----------
    سانپ نظر آئے اور بِین نہ ہو تو کیا کرنا چاہئے؟
     
  14. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جو کرنا ہے پھر سانپ نے ہی کرنا ہے ۔ ۔ ۔
    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    اور اگر کسی وجہ سے سانپ نت اپنی دانت نکلوا رکھے ہو تو ؟
     
  15. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گلے میں ڈال کر سیلفی لیتی چاہیے ہاہاہاہا
    -----------

    اور یہ اگر آپ کی غلط فہمی ہو کہ دانت نکل چکے ہیں تو؟
     
  16. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر سانپ جانے اور میرا رب جانے ۔ ۔ ۔

    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    انسان غلط فہمیاں پالتا ہی کیوں ہے؟
     
  17. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    فہمیدہ کو متاثر کرنے کے لیے۔

    کس نے کہا تھا آصف کا اعتبار کرو؟
     
  18. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہم تو آصف علی زرداری سمجھے تھے
    ------

    گرم پانی سے غسل کے بعد آپ روم میں آئے اور کسی نے پنکھا چلایا تو؟
     
  19. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    واپس غسل خانے میں ۔

    کراچی میں پنجاب اور باقی صوبوں کی سی سردیاں کب آئیں گی؟
     
  20. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جب کوئٹہ میں برف باری ہوگی
    ----------

    سردی میں برف کا پانی اگر کوئی اوپر ڈال دے
     
  21. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    Joined:
    May 2, 2007
    Messages:
    1,137
    Likes Received:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    اس سے التجا کریں کہ ساتھ میں کھویا بھی ڈال دے، قلفی تو جمے نا
    --------------
    گرمیوں میں گرم پانی ڈال دے تو۔۔۔۔۔۔۔
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس کو پولیس کے ڈالے میں ڈال لیں

    ڈال اور ڈالڈے میں کیا چیز مشترک ہے
     
  23. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ڈال
    ------------------

    مینڈک اچھل اچھل کر کیوں چلتا ہے
     
  24. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مینڈک اچھلتا نہیں پھدکتا ہے ۔ ۔ ۔ ایسا کرتے ہوئے وہ خود کو کینگرو سمجھتا ہے ۔ ۔ ۔

    -----------------

    کینگروز کک باکسنگ کس سے سیکھتے ہیں ؟
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو نہیں سکھاتا


    بیلن اور کولھو میں کیا فرق ہے
     
  26. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بیلن سے آدمی کی تھراپی
    ۔۔۔۔۔اور
    ۔۔۔۔۔کولھو
    ۔۔۔۔۔سے
    بیل کی تھراپی کی جاتی ہے

    دم دبا کر کیسے بھاگا جاتا ہے
     
  27. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کولھو میں تو بیل کو جوتا جاتا ہے ، اس کی تھراپی تو ڈنڈو سے یا " ہوڑو" سے کی جاتی ہے ۔ ۔ ۔

    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    کیا موجودہ زمانے میں جیل کی جگہ موٹر سائیکل کو کولھو میں جوتا جا سکتا ہے ۔ ۔ ۔
     
  28. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں اگر کھیت کی جگہ سڑک پر کام کرنا ہو


    سردی میں اگر چائے کی جگہ شربت مل جائے تو؟
     
  29. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میرے تو مزے ہو جائینگے ۔ ۔ ۔


    برف باری ہو اور کوئی آپ پر پانی کی بالٹی الٹ جائے تو ؟
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسے معصوم سا کہہ دیں گے


    بھولا بننے کی خصوصیات بیان کریں
     

Share This Page