1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خدایا بھیج نا اب تو مہدی کو

Discussion in 'اردو شاعری' started by زیرک, Jan 20, 2018.

  1. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    خدایا بھیج نا اب تو مہدیؑ کو
    آزاد یہاں دجال ہوئے
    دیکھو تو سہی اس بستی میں
    پھولوں کے کیا حال ہوئے
    جس دیس کی گلیوں کوچوں میں
    ہر سمت فحاشی پھیلی ہو
    جس دیس میں بنتِ حوا کی
    چادر بھی داغ سے میلی ہو
    اس دیس کے بسنے والوں پر
    ہتھیار اٹھانا واجب ہے
    اس دیس کے ہر ایک لیڈر کو
    سولی پہ چڑھانا واجب ہے
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  2. رضا کاظمی
    Offline

    رضا کاظمی ممبر

    Joined:
    Dec 29, 2017
    Messages:
    6
    Likes Received:
    8
    ملک کا جھنڈا:
    ما شا اللہ بہت زبردست
     
    زیرک likes this.

Share This Page