1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اس فورم پر رجسٹر ہونے اور وزٹ کرنےکا کیا فائدہ ہے

Discussion in 'گپ شپ' started by daarvesh, Mar 9, 2010.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    یہاں گپ شپ ہی کرنی ہے تو اسے گپ شپ کی چوپال میں منتقل کردیا جائے ؟
     
    ماہم and زنیرہ عقیل like this.
  2. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    بڑے بھائی کا مطلب ہے کہ پوسٹ کے حوالے سے یہاں بات کی جائے
    فورم کے حوالے سے مجھے بہت اچھے دوست استاد اور سبق سکھانے والے مل گئے ہیں
    سب سے بڑھ کر ایک بھائی ملا ہے جو سب پر بھاری ہے :khudahafiz:
     
  3. ظفریاب قاسمی
    Offline

    ظفریاب قاسمی ممبر

    آپ شاید ہارون بھای کے بارے میں بات کر رہے ہیں !!
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  4. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    سب پر بھاری ہے
     
  5. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    جی ہاں جناب
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    یہ فورم پر رجسٹر ہونے کا فائد ہ ہے
     
  7. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    یہی فائدہ ہوا کہ آپ جیسا بھائی ملا
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    گم ہوگیا تھا
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  9. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    ڈائنا سور کے زمانے سے نایاب ہو گیا تھا
     
    ھارون رشید likes this.
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    میں لیڈی ڈیانا سے مل چکا ہوں
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page