1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حقیقی واقعات پر مبنی لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏10 جولائی 2006۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔
    میں نے صرف پہچان کے لیے بیگم نمبر 2 لکھا تھا:)
    گنوایا کہاں ہے ابھی تو پڑھ رہی ہوں:p
    اور ان "بیگمات" کے بارے میں آپ "مردحضرات" زیادہ جانتے ہیںo_O
     
    آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو کیسے پتہ؟:eek:
    آپ کی بھی کوئی "چھوٹی بیگم "ہے؟:soch:
     
    آصف احمد بھٹی اور عمر خیام .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    توبہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! میری ایک ہی بیگم ہے ، اور وہی بہت ہیں ۔ میں انہیں پیار سے بلاء کہتا ہوں ۔ فرنچ زبان میں اس سے ملتے جلتے لفظ کا مطلب بیوٹی یعنی خوبصورتی ہوتا ہے لیکن اکثر ان کو شک رہتا ہے کہ پس پردہ یہ لفظ اردو زبان والا ہی ہے ۔
     
    ھارون رشید اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔۔۔ اتنی لمبی توبہ نا کریں آپ۔۔قبول ہوگئی ہے:p
    آپ نے وضاحت ہی اس طرح کی تھی کہ میں نے سوچا کہیں آپ کی بھی کوئی چھوٹی بیگم تو نہیں:D:rolleyes:
     
    ھارون رشید اور عمر خیام .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بیگم چھوٹی سی ہو یا بڑی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس بیگم ہی ہوتی ہے :cry:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور کون کون خوش نصیب ہے ؟؟؟؟
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بڑی ہوجائے تو ۔۔۔ بس بیگم ۔۔ بنتی ہے
    چھوٹی رہے تو ۔۔۔ کار یا جنگچی ۔۔ جیسی :D:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی ہے کوکو کولا کی بوتل


    پہلے ریگیو لر
    [​IMG]
    اور بعد میں
























    [​IMG]
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    اس آخری صفحے پر کوئی لطیفہ نہیں ہے۔ موضوع سے ہٹ گئی ہے یہ لڑی۔
    :cfd::soch:
     
    آصف احمد بھٹی اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میری "کم و بیش "وآپسی سے بڑا بھی کوئی لطیفہ ہو گا ۔ ۔ ۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے "کم و بیش "پر آپ کی نظر نہیں پڑی ۔ ۔ ۔
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واقعی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاکی کا عروج تھا
    ٹی وی کسی کسی گھر میں ہوتا تھا سب لوگ ایک گھر میں جمع ہوکر ٹی وی دیکھتے تھے
    ہمارے ایک پھوپا جی کے گھر ٹی وی ہوتا تھا ان کے گھر ہاکی میچ دیکھا کرتے تھے
    پھوپھا جی کچھ کھڑوس سے تھے اللہ غریق رحمت کرے
    خبریں سن کر آدھا گھنٹہ ٹی وی چلنے دیتے بعد میں کہتے ٹی وی گرم ہوگیا ہے اور بند کردیتے
    ہاکی کا فائنل تھا ہمیں ٹینشن تھی سب کزن جمع ہوئے کہنے لگے آج کیا کرنا ہے میں نے کہا آج پورا میچ چلے گا فکر مت کریں

    جب میچ شروع ہوا میں نے پانی کی بالٹی بھری اور ٹی وی کے پاس کھڑا ہوگیا
    دس منٹ کے بعد پھوپھا جی نے پوچھا " اوئے توں کیوں کھلوتا ایں " اوئے تم کیوں کھڑے ہو
    میں نے کہا " جی ٹی وی گرم ہووے گا تے میں اس تے پانی پاواں گا " جی جب پانی گرم ہوگیا تو میں اس پر پانی ڈالوں گا


    بس پھر ٹی وی گرم نہیں ہوا
     
    زنیرہ عقیل، آصف احمد بھٹی، ناصر إقبال اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ
     
    ناصر إقبال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ جی نے بھی کیسے کیسے سائیسدان " بچے " اس ملک کو دئیے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھ لیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ عقیل نے پیزا خریدا

    بیکری والے نے پوچھا چار ٹکڑے کروں یا آٹھ

    زنیرہ عقیل : چار کردیں میں آج کل ڈائٹنگ پر ہوں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ کے ایک بھائی ہیں ان کا تو ایک ہی لقمہ ہے پورا پیزا
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کہتے ہی ہیں کوئی بھیجتا نہیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ پیزے والے آفس کے نمبر پر کال کر لیجیے وہ بجھوا دینگے
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرا فون خراب ہے
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کس اڈریس پر بجھوانا ہے مجھے بتا دیجیے آجائےگا بس جو لے کر آئے اس کے سلپ پر سگنیچر کر کے پیمنٹ کر دیجیے اور ہو سکے تو ایک کپ چائے بھی پلا دیجیے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی ایک اور واقعہ بنانا ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیسا واقعہ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں