1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو پیاری اردو کے ممبر اور سینئر کالم نگار سید انور محمود وفات پا گئے

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by کنعان, Sep 6, 2017.

  1. کنعان
    Offline

    کنعان ممبر

    Joined:
    Jul 25, 2009
    Messages:
    729
    Likes Received:
    977
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو پیاری اردو کے ممبر اور سینئر کالم نگار سید انور محمود وفات پا گئے

    ابھی فیسبک پیج پہ خبر پڑھی ہے کہ ہماری اردو پیاری اردو کے ممبر اور سینئر کالم نگار سید انور محمود 3 ستمبر کو وفات پا گئے ہیں۔


    اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
    https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=10155664503661667&id=655451666
     
    Last edited: Sep 6, 2017
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    ہم اللہ پاک کے لیے ہیں اور اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں۔
    اللہ کریم سید مرحوم کو بخشش و مغفرت و بلندی درجات عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
    مرحوم ہماری اردو اور اردو ادب کا اثاثہ تھے۔ عمدہ تجزیہ نگار اور شفیق انسان تھے۔
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ مغفرت کرے

    ہم ایک شفیق انسان سے محروم ہوگئے ہیں ۔
     
    کنعان and نعیم like this.
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ کریم سید مرحوم کو بخشش و مغفرت و بلندی درجات عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
     
    نعیم likes this.
  5. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ ہماری اردو کی بزم کے اہم قلم نگار صارف تھے۔
    اللہ سوہنا ان کی مغفرت کرے اور سوگواروں کو صبر دے۔ آمین
     
    کنعان and نعیم like this.
  6. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    دعا ہے کہ اللہ پاک مرحوم کی بخشش و مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین
     
  7. ظفریاب قاسمی
    Offline

    ظفریاب قاسمی ممبر

    Joined:
    Jan 7, 2018
    Messages:
    19
    Likes Received:
    16
    ملک کا جھنڈا:
  8. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
     
    کنعان likes this.
  9. شاہنوازعامر
    Offline

    شاہنوازعامر ممبر

    Joined:
    Mar 5, 2012
    Messages:
    400
    Likes Received:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    اناللہ واناالیہ راجعون
    بہت دکھ اور افسوس کی خبر ہے اللہ پاک مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے
     
  10. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  11. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
     
  12. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    بہت دکھ اور افسوس کی خبر ہے
    اللہ پاک مرحوم کی بخشش و مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین
     

Share This Page