1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

برائے اصلاح

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از رضا کاظمی, ‏29 دسمبر 2017۔

?

آپ کو یہ غزل کیسی لگی

  1. بہت عمدہ

    0 ووٹ
    0.0%
  2. عمدہ

    0 ووٹ
    0.0%
  3. مناسب

    0 ووٹ
    0.0%
  4. بری

    0 ووٹ
    0.0%
  5. بے حد بری

    0 ووٹ
    0.0%
  1. رضا کاظمی
    آف لائن

    رضا کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏29 دسمبر 2017
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ملک کا جھنڈا:
    تمام اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے:

    اے صنم اب بندشیں سب توڑ کر مجھ سے لپٹ جا
    تو علاوہ میرے سب کو چھوڑ کر مجھ سے لپٹ جا
    عشق میں اب مبتلا تیرے یہ بندہ ہو چکا ہے
    عشق کا تو بھی تعلق جوڑ کر مجھ سے لپٹ جا
    دیکھ منذر کو نہیں بھاتا کہ تو رہ ساتھ ان کے
    سر رقیبوں کے صنم اب پھوڑ کر مجھ سے لپٹ جا


    خاکسار آپ کا شکر گزار ہو گا
     
    نعیم اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ ۔۔۔۔
    شاعری کا تو مجھے نہیں پتہ مگر آخری شعر کے پہلے مصرعے میں منذر کسی کا نام ہے یا منظر ہے؟
     
  3. رضا کاظمی
    آف لائن

    رضا کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏29 دسمبر 2017
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ملک کا جھنڈا:
    اسی حقیر کا نام ہے منذر
    اور بطورِ تخلص استعمال ہوا ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جان کا خوشی ہوئی
    بہت عمدہ
     
  5. رضا کاظمی
    آف لائن

    رضا کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏29 دسمبر 2017
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ زنیرہ عقیل صاحبہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں