1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو میں اردو شاعری

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏31 مئی 2016۔

  1. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا تمھارے شہر کا دستور ہوگیا
    جس کو گلے لگالیا وہ دور ہوگیا
     
  2. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    تیرے قریب رہ کر بھی دل مطمئن نہ تھا
    گزری ہے مجھ پہ یہ بھی قیامت کبھی کبھی
     
  3. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ﻭﮦ ﺁﺋﯿﻨﮯ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺣﯿﺮﺕ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ
    ﮐﺴﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺧﺪﺍ ﯾﮧ ﮐﻤﺎﻝ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ۔ ۔ ۔
     
  4. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    انا کے خانوں میں بٹ رہا ہوں
    میں کب کا اندر سے کٹ رہا ہوں
     
  5. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    بت کو بت اور خدا کو جو خدا کہتے ہیں ۔ ۔ ۔
    ہم بھی دیکھیں تو اسے دیکھ کے کیا کہتے ہیں
     
  6. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    عمر گزری تلاش محسن میں محسن
    عمر بیت گئی محسن کو کوئی محسن نہ ملا
     
  7. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    بہت نزدیک ہوکر بھی وہ اتنا دور ہے مجھ سے
    اشارہ ہو نہیں سکتا ، پکارا جا نہیں سکتا
     
  8. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    وہ جس کو شوق تھا مجھے گنوا کے جینے کا
    سنا ہے اب وہ بڑی الجھنوں میں رہتا ہے
     
  9. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا کوئی زندگی سے ، وعدہ تو نہیں تھا
    تیرے بنا جینے کا ، ارادہ تو نہیں تھا
     
  10. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    جو خیال تھے نہ قیاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے
    جو محبتوں کے اساس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے
     
  11. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ﮐﮭﻠﺘﺎ ﮐﺴﯽ ﭘﮧ ﮐﯿﻮﮞ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﺎ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ
    ﺷﻌﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﻧﮯ ﺭﺳﻮﺍ ﮐﯿﺎ ﻣﺠﮭﮯ
     
  12. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    کس بات پہ روٹھا ہے پتہ ہو تو مناؤں
    وہ روٹھ تو جاتا ہے شکایت نہیں کرتا
     
  13. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی اپنے عشق پہ تبصرے ، کبھی تذکرے رخ یار کے
    یونہی بیت جائیں گے یہ بھی دن ، جو خزاں کے ہیں نہ بہار کے
     
  14. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﺍ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﮕﺮ ﺍﺗﻨﺎ ﺗﻮ ﺑﺘﺎ
    ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺗﯿﺮﮮ ﺫﮨﻦ ﻣﯿﮟ ﺁﺗﺎ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ
     
  15. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    مل ہی جائے گا کبھی ، دل کو یقیں رہتا ہے
    وہ اسی شہر کی گلیوں میں کہیں رہتا ہے
     
  16. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ﺗﻌﻠﻖ ﮐﻮ ﺑﮑﮭﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﭽﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ
    ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻥ ﺭﺍﺕ ﮔﺰﺭﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭﯼ ﻣﯿﮟ
    ‏.
     
  17. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ﮐﺲ ﻃﺮﺡ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﮑﻤﯿﻞ ﮐﺮﻭﮞ
    ﻏﻢ ﮨﺴﺘﯽ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﮯ ﻏﻢ ﯾﺎﺭ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ
     
  18. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی اب کے میرا نام نہ شامل کرنا
    گر یہ طے ہے کہ یہی کھیل دوبارہ ہوگا
     
  19. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا جسے کہتے ہیں جادو کا کھلونا ہے
    مل جائے تو مٹی ہے کھو جائے تو سونا ہے
     
  20. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ﺿﺪ ﻧﮧ ﮐﺮﻭ ﻣﯿﺮﯼ ﺩﺍﺳﺘﺎﻥ ﺳﻨﻨﮯ ﮐﯽ
    ﻣﯿﮟ ﮨﻨﺲ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﺳﻨﺎﺅﮞ ﺗﻮ ﺗﻢ ﺭﻭ ﭘﮍﻭﮔﮯ
     
  21. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    کتنے ناداں ہیں تیرے بھولنے والے کہ تجھے
    یاد کرنے کے لیے عمر پڑی ہو جیسے
     
  22. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    تدفین میرے جسم کی ہو جائے گی لیکن
    تم کیسے میرے خواب اتارو گے لحد میں
     
  23. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    حوصلہ تجھ کو نہ تھا مجھ سے جدا ہونے کا
    ورنہ کاجل تیری آنکھوں میں نہ پھیلا ہوتا
     
  24. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    میری روح کو تنہائی کی زنجیر پہنا کر
    وہ میرے پاس تو ہوتا ہے پر میرا نہیں ہوتا
     
  25. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی صلح کرادے زندگی کی الجھنوں سے
    بڑی طلب لگی ہے ہمیں بھی آج مسکرانے کی
     
  26. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ہر زخم کی آغوش میں ہے درد تمھارا
    ہر درد میں تسکین کا احساس بھی تم ہو
     
  27. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ﺍﺏ ﺟﻼﺗﺎ ﮨﮯ ﺭﺍﺕ ﺑﮭﺮ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ
    ﺍﭼﮭﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﭼﺎﻧﺪ ﺑﭽﭙﻦ ﻣﯿﮟ
     
    چھٹا انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اہل ھجر یہ راتوں کو جاگنے والے
    یہ خود سے دور کہیں زندگی گزارتے ہیں
     
  29. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    تلاش جن میں تمّنا کے جگنوؤں کی رہی
    بڑا سرور تھا اُن دلنشین راتوں میں
     
  30. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ﺷﺎﯾﺪ ﮐﮯ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﭘﻮﺟﻨﮯ ﻟﮕﮯ
    ‏ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﺍﺳﯽ ﺧﯿﺎﻝ ﺳﮯ ﭘﺘﮭﺮ ﮐﮯ ﮨﻮﮔﺌﮯ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں