1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈین سرزمین پر تاریخ رقم کرکے مصباح اور یونس کے الوداعی میچ کو یادگار بناد

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏15 مئی 2017۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈین سرزمین پر تاریخ رقم کرکے مصباح اور یونس کے الوداعی میچ کو یادگار بنادیا
    [​IMG]
    عالمی کرکٹ کے افق سے دو روشن ستارے اوجھل ہوگئے، پاکستان کرکٹ ٹیم کے دو عظیم ترین کھلاڑیوں مصباح الحق اور یونس خان کا انٹرنیشنل کرکٹ کیریئر 14 مئی کو فاتحانہ انداز میں ختم ہوگیا۔
     
    Last edited: ‏15 مئی 2017
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:

    [​IMG]
    ویسٹ انڈیز کو اس کی سرزمین پر پہلی بار شکست سے دوچار کرنے کے بعد مصباح اور یونس نے فاتح ٹرافی بلند کی
     
    Last edited: ‏15 مئی 2017
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    طویل انتظار اور سخت محنت کے بعد آنے والے اس لمحے کا پوری ٹیم نے بھرپور جشن منایا
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ٹیسٹ سیریز جیت کر مصباح ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب رہے
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    مصباح نے اپنی آخری ٹیسٹ سیریز میں بھی شاندار پرفارمنس کی بدولت پاکستان کو ایک اور اعزاز سے نوازا
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ویسٹ انڈین کھلاڑی کو آؤٹ کرنے کے بعد کامیابی کو سامنے دیکھ کر پوری ٹیم ایک ساتھ خوشی کا اظہار کررہی ہے
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    یونس خان کیریئر کی آخری ٹیسٹ اننگز کھیلنے کے بعد شائقین کی داد کا جواب دے رہے ہیں
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    کیریئر کی آخری ٹیسٹ اننگز کھیلنے کے بعد مصباح کو بیٹس کے سائے میں پویلین تک پہنچایا گیا
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ویسٹ انڈین سرزمین پر تاریخ کی پہلی سیریز جیتنے کے بعد کپتان مصباح الحق کے چہرے پر خوشی نمایاں ہے
    https://www.dawnnews.tv/news/1057810/
     

اس صفحے کو مشتہر کریں