1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حضرت خواجہ بندہ نواز گیسودراز سید محمد حسین رحمتہ اللہ علیہ ؛گلبرگا ؛انڈیا

Discussion in 'اسلامی تصاویر' started by پاکستانی55, Nov 17, 2013.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے
    اسلام علیکم ۔آج ہم زیارت کریں گے مزار شریف حضرت خواجہ بندہ نواز گیسودراز سید محمد حسین رحمتہ اللہ علیہ جو کہ گلبرگا ؛ دکن ۔انڈیا میں ہے ۔ حضرت خواجہ بندہ نواز گیسودراز سید محمد حسین رحمتہ اللہ سن 1422-1321 دہلی میں 1321 کو پیدا ہوئے۔ سید محمد نام، کنیت ابوالفتح اور القاب صدرالدین ولی الاکبر الصادق اور خواجہ بندہ نواز گیسو دراز ہیں۔ حسینی سید تھے۔ آپکے والد سید یوسف حسین شاہ رحمتہ اللہ علیہ راجو قتال کے لقب سے مشہور ہیں۔
    حضرت خواجہ رحمتہ اللہ علیہ نے آٹھ سال کی عمر میں نماز کی پابندی کی۔ گیارہ سال کی عمر تھی کہ والد نے وفات پائی۔ آپکی والدہ اپنے بھائی سید ابراہیم مستوی(آڈیٹر) سے تکدر کی بنا پر اپنے بچوں کو لیکر دہلی آ گئیں۔ ایک جمعہ کو دونوں بھائیوں نے مسجد قوت الاسلام میں حضرت چراغ دہلی رحمتہ اللہ علیہ کو دیکھا اور انکے ہاتھ پر بیعت کی۔ زیادہ وقت مرشد کی خدمت میں گزرنے لگا۔ ریاضت و عبادت کے ساتھ حصول علم میں بھی کوشاں رہے۔ آپکے اساتذہ میں سید شرف الدین کیتھلی، مولانا تاج الدین بہادر اور قاضی عبدالمقتدر شامل ہیں۔ حصول علم کی تکمیل کے بعد مرشد سے اجازت حاصل کر کے علوم باطنیہ کی طرف توجہ کی اور بہت جلد اعلی مراتب حاصل کیے۔ تیس سال کی عمر کو پہنچ کر ترک علائق کیا۔ حضرت چراغ دہلی نے اپکو اپنا جانشیں مقرر فرمایا۔
    حضرت بندہ نواز رحمتہ اللہ علیہ اسی سال کی عمر کو پہنچے تو حملہ تیموری سے دہلی کی تباہی کا اشارہ فرمایا اور اپنے اہل خاندان، مریدین اور معتقدین کے ساتھ، دولت آباد کے لیے نکلے۔ میوات، گوالیار، بدھندیر، ایرچ، چھترہ، چندیری، کھمبایت، بڑودہ ہوتے ہوئے دولت آباد تشریف لائے۔ فیروز شاہ بہمنی(1422-1397) نے آپکی آمد کی خبر سن کر صوبہ دار دولت آباد عضد الملک کو نذر پیش کرنے اور گلبرگہ میں قیام فرما ہونے کی درخواست کا حکم دیا۔ اسلیے اپ اپنے والد یوسف حسین کے روضہ کی زیارت کرنے کے بعد بیٹر ہوتے ہوئےگلبرگہ پہنچے جہاں فیروز شاہ نے اپنے امراوعمائدین سلطنت کے ساتھ فیروز آباد سے گلبرگہ آ کر استقبال کیا۔ فیروز شاہ کا بھائی احمد خاں خان خاناں آپکی خدمت بجا لایا۔ آپ نے اسکی اور اسکے لڑکے علاء الدین کی بادشاہت کی پیش گوئی کی۔ 1422 کو وصال فرمایا۔ احمد شاہ والی بہمن (1422-1435) نے ایک شاندار مزار بنوایا۔ آپ نے عربی و فارسی میں کئی کتابیں تصنیف کیں۔ کئی کتابوں کی شرحیں لکھیں۔ دکن آنے کے بعد کئی کتابیں املا کرائیں۔ آپ سے ملاقات کے لیے کئی بزرگان دین گلبرگہ تشریف لائے ان میں حضرت سید اشرف جہانگیر سمنانی بھی شامل ہیں۔
    آپکی تصانیف میں"اسماء الاسرار"، شرح عین القضاء ہمدانی اور شرح فصوص الحکم(ابن عربی) نے کافی شہرت پائی۔ آپ نے دکن میں چکی نامہ اور گیت نظم بھی لکھے ہیں۔ انکا موضوع تصوف ہے

    [​IMG]
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  13. آصف 26
    Offline

    آصف 26 ممبر

    Joined:
    Feb 27, 2011
    Messages:
    116
    Likes Received:
    59
    ملک کا جھنڈا:
  14. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ ۔۔جو تصویر آپ نے پوسٹ کی ہے وہ مزار شریف حضرت امام حسن علیہ السلام اور اہل بیت کا ہے (شہادت سے پہلے)نیچے تحریر کے ساتھ ہے
    [​IMG]
    Mausoleum of Imam Hasan, Zain al-Abideen, Muhammad al-Baqir and Jafar al-Sadiq before demolition.
     
    غوری and ھارون رشید like this.
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی بھائی آپ کو اللہ کریم جزائے خیر عطا فرمائیں
     
    پاکستانی55 likes this.
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ بھائی صاحب اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھیں آمین
     
    ھارون رشید likes this.
  17. علقمہ ریاض
    Offline

    علقمہ ریاض ممبر

    Joined:
    Apr 13, 2017
    Messages:
    7
    Likes Received:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    لا حول ولا قوة إلا بالله
     
    زنیرہ عقیل likes this.

Share This Page