1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وہ یاد بہت آتے ہیں

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از چھٹا انسان, ‏17 جنوری 2017۔

  1. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ایک جرم ہوا ہے ہم سے
    ایک یار بنا بیٹھے ہیں
    کچھ اپنا سا اس کو سمجھ کر
    سب راز بتا بیٹھے ہیں
    پھر اس کے پیار کی راہ میں
    دل و جان گنوا بیٹھے ہیں
    وہ یاد بہت آتے ہیں
    جو ہم کو بھلا بیٹھے ہیں !!
     
    سعدیہ، شہباز حسین رضوی اور ظہیر عباس ورک نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ظہیر عباس ورک
    آف لائن

    ظہیر عباس ورک ممبر

    شمولیت:
    ‏18 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ
     
    چھٹا انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    سچ ہے بہت عمدہ ۔
     
    چھٹا انسان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں