1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کراچی کے نام ،

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏13 نومبر 2016۔

  1. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا بھرم سارا خاک میں ملا دینگے
    ہم تو آئینہ گر ہیں آئینہ دکھا دینگے
     
  2. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    خاموش ہے تو کیا ہوا
    وہ ہی اب بھی رہنما
    وہ دور ہے تو کیا ہوا
    صدا ہے اس کی جابجا
    مٹا رہے ہو تم جسے
    دلوں میں ہے بسا ہوا
     
  3. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    گرتی ہوئی ديوار کا ہمدرد ہوں، ليکن
    چڑھتے ہوئے سورج کی پرستش نہيں کرتا ​
     
    چھٹا انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    اب ہوائیں ہی کریں گی روشنی کا فیصلہ
    جس دیے میں جان ہوگی وہ دیا رہ جائےگا
     
  5. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    میرے اجداد کی قربانیوں کا یہ ثمر پایا
    رات سوتے ہوئے لوگوں نے صبح وطن پایا
     
  6. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    حق پرستوں کی جہاں رائے شماری ہوگی
    سب سے پہلے وہاں آواز ہماری ہوگی
    تول کر دیکھ لے عظمت کے ترازو میں اسے
    میری چادر تیری دستار سے بهاری ہوگی
     
  7. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اب ہوائیں ہی کریں گی روشنی کا فیصلہ
    جس دئیے میں جان ہوگی وہ دیا رہ جائے گا
     
  8. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    گو آبلے ہیں پاؤں میں پھر بھی اے رہروو
    منزل کی جستجو ہے تو جاری رہے سفر​
     
  9. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    میں آندھیوں کے پاس تلاش صبا میں ہوں
    تم مجھ سے پوچھتے ہو مرا حوصلہ ہے کیا​
     
  10. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    میں جاں بہ لب تھا اصولوں پر اڑ گیا
    بجھتا ہوا چراغ ہواؤں سے لڑ گیا
     
  11. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    جو طوفانوں میں پلتے جا رہے ہیں
    وہ ہی دنیا بدلتے جا رہے ہیں​
     
  12. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    یقین ہو تو کوئی راستہ نکلتا ہے
    ہوا کی اوٹ بھی لے کر چراغ جلتا ہے ​
     
  13. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    شاخوں سے ٹوٹ جائیں وہ پتے نہیں ہیں ہم
    آندھی سے کوئی کہہ دے کہ اوقات میں رہے​
     
    چھٹا انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    تصویریں بولتی ہیں ( 02 - 01 - 2017 )
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    وطن میں نہ اک صبح میں شام کی
    نہ پہنچی خبر مجھ کو آرام کی
     
  16. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اتنا بھی ناامید دل کم نظر نہ ہو
    ممکن نہیں کہ شام الم کی سحر نہ ہو​
     
  17. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    میں زمیں ہوں میرا ظرف آسمان کا ہے
    کہ ٹوٹ کر بھی میرا حوصلہ چٹان کا ہے
    قفس تو میرے مقدر میں تھا لیکن
    ہوا میں شور ابھی تک میری اڑان کا ہے
     
  18. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    لوگ کہتے ہیں گمنام ہو جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    وہ تو ایک باب ہے تاریخ میں لکھا جائے گا
     
  19. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ان اندھیروں کا جگر چیر کے نور آئے گا
    تم ہو فرعون تو موسی بھی ضرور آئے گا
     
  20. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    لفظ کی شکل میں احساس لکھا جاتا ہے
    یعنی حق کو بھی حق پرست لکھا جاتا ہے
    میرے جذبات سے واقف ہے میرا قلم
    میں قائد لکھوں تو بھائی لکھا جاتا ہے
     
  21. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    حاکم خود اپنے عہد حکومت میں مر گیا
    زندہ وہی رہا جو بغاوت میں مر گیا​
     
  22. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    جب اپنا قافلہ عزم و یقیں سے نکلے گا
    جہاں سے چاہیں گے رستہ وہیں سے نکلے گا
    وطن کی مٹی مجھے ایڑھیاں رگڑنے دے
    مجھے یقین ہے کہ چشمہ یہیں سے نکلے گا
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
  23. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    ‏مصائب لاکھ بڑھ جائیں عزائم کم نہیں ہوتے.
    یہ وہ سر ہیں جو کٹ جاتے ہیں لیکن خم نہیں ہوتے.​
     
  24. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    میں یہ نہیں کہتا کہ تجھے سر نہ ملے گا
    لیکن میری آنکھوں میں تجھے ڈر نہ ملے گا
     
  25. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    سب کی آنکھیں لگی ہیں میرے اوپر
    میں ان کی آنکھیں نا نکال لوں
    #حناشیخ
     
  26. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    اتنا غصہ اچھا نہیں
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    چراغ سوچ کر جو مجھ کو بجھانے آئے ہیں
    میں شعلہ بن کے انھیں خاک میں ملا دوں گا
     
  28. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
  29. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    تم کیا سمجھتے تھے مٹ گئے تھے ہم
    وقت کا تقاضہ تھا سمٹ گئے تھے ہم
     
  30. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    میری شناخت کتنی آسان ہوگئی
    میری زبان موت کا سامان ہوگئی
     
    اجیہ خان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں