1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہنسنا منع ہے

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏2 نومبر 2015۔

  1. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    منے !! یہ دروازے پر گندے ہاتھوں کے نشان تمھارے ہیں ؟
    جی نہیں امی جان !! میں تو لات مار کر دروازہ کھولتا ہوں
     
  2. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    لوگ کہتے ہیں نفرت خراب چیز ہے ۔ ۔ ۔ تو محبت کون سا بینک کا مینیجر لگا دیتی ہے
     
  3. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    2016 - 1.jpg
     
    چوتھا انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    ﮐﯿﻤﺴﭩﺮﯼ ﮐﮯ ﻣﯿﺪﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻧﺌﯽ ﺩﮬﺎﺕ ﮐﯽ ﺩﺭﯾﺎﻓﺖ !!
    ﻧﺎﻡ : ﺑﯿﻮﯼ
    ﺳﻤﺒﻞ : ﺑﯽ ۔ ﻭﯼ
    ﺍﯾﭩﻤﯽ ﻭﺯﻥ :
    ﺩﺭﯾﺎﻓﺖ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﮔﻼﺏ ﮐﮯ پھوﻝ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﮨﻠﮑﯽ ، ﻟﯿﮑﻦ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺍﺷﯿﺎﺀ ﮐﮯ ﻣﻼﭖ ﺳﮯ ﻭﺯﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ۔
    ﻓﺰﯾﮑﻞ ﺧﺼﻮﺻﯿﺎﺕ :
    ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻭﻗﺖ ﺍﺑﻞ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ ۔
    کسی ﺑﮭﯽ ﻭﻗﺖ ﭨﮭﻨﮉ ﯼ ﺑﮭﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﺳﮑﯽ ﮨﮯ ۔
    ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﺁﻧﭻ ﺳﮯ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻭﻗﺖ ﭘﮕﮭﻞ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ ۔
    ﺍﮔﺮ ﺍﺣﺘﯿﺎﻁ ﻧﮧ ﺑﺮﺗﯽ ﺟﺎﺋﮯ ، ﺗﻮ ﮐﮍﻭﺍﮨﭧ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ۔
    ﮐﯿﻤﯿﮑﻞ ﺧﺼﻮﺻﯿﺎﺕ :
    ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﺷﺘﻌﺎﻝ ﺍﻧﮕﯿﺰ
    ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻏﯿﺮ ﻣﺘﻮﺍﺯﻥ ۔
    ﺟﻦ ﺍﺷﯿﺎﺀ ﺳﮯ ﺳﮑﻮﻥ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ :
    ﺳﻮﻧﺎ ، ﭼﺎﻧﺪﯼ ، ﮨﯿﺮﮮ ، ﭘﻼﭨﯿﻨﻢ ، ﮐﺮﯾﮉﭦ ﮐﺎﺭﮈ ، ﭼﯿﮏ ﺑﮏ
    ﺟﻦ ﺍﺷﯿﺎﺀ ﺳﮯ ﭨﮑﺮﺍﺅ ﮨﮯ :
    ﺩﻭﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ ﻻﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺍﺷﯿﺎﺀ ، ﺩﻭﻟﺖ ﮐﮯ ﺑﮩﺎﺅ ﮐﻮ ﺭﻭﮐﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻗﻮﺍﻧﯿﻦ
    ﺩﺳﺘﯿﺎﺑﯽ :
    ﺍﮐﺜﺮ ﺷﯿﺸﮯ ﺳﮯ ﭼﻤﭩﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﭘﺎﺋﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ۔
     
    ظہیر عباس ورک اور حنا شیخ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    لڑکیاں لپ اسٹک ، مسکارے اور غازوں پر جتنا تصرف کرتی ہیں ۔ اتنے پیسوں کے فروٹ کھالیں تو چہرہ ویسے ہی پررونق ہوجائے
     
  6. پانچواں انسان
    آف لائن

    پانچواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏12 دسمبر 2016
    پیغامات:
    32
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    ایک شخص نے ایک کتے کو قبرستان میں دفن کردیا
    لوگوں نے قاضی کے پاس جا کر اس شخص کی شکایت کی
    اس شخص کو قاضی کے پاس طلب کیا گیا
    قاضی نے غضبناک ہو کر اس سے پوچھا کیا تو نے ہی قبرستان میں کتے کو دفن کیا تھا
    اس شخص نے کہا ہاں کتے کی وصیت میں نے پوری کردی
    قاضی نے کہا تیرا ستیاناس ہو کتے کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کر کے پھر میرا مذاق اڑا رہے ہو
    اس شخص نے کہا جلدی نہ کریں کتے نے قاضی کے لئے ایک ہزار دینار کی بھی وصیت کی ہے
    قاضی نے کہا اللہ اس فقید المثال کتے پر رحم فرمائے
    قاضی کی بات سن کر لوگ حیران رہ گئے
    قاضی نے کہا تم حیران کیوں ہو رہے ہو میں نے اس کتے پر کافی غور کیا میں اس نتیجہ پر پہنچا یہ کتا اصحابِ کہف کے کتے کی نسل سے تھا ۔ ۔
     
  7. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    شوگر فری مٹھائی سے ہمیں بغیر رخصتی والا نکاح یاد آجاتا ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ‏کچھ خواتین کا خواب ہوتا ہے کہ 25 سال کی ہو کر شادی کرلونگی اور بعض خواتین نے پکی ضد پکڑی ہوتی کہ جب تک شادی نہیں ہوجاتی 25 سال کی نہیں ہونگی
     
  9. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻭﺟﮧ ﮐﮯ ﺗﻌﺎﺭﻑ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﺍیک ﺷﺨﺺ ﻧﮯ
    ﺩﻝ ﺳﮯ ﺍﻥ ﮐﺎ ﻣﻌﺘﺮﻑ ﮨوﮞ ، ﺯﺑﺎﻧﯽ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ

    ﭼﺎﺋﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﺑﻨﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﮕﻢ ، ﻣﮕﺮ
    ﻣﻨﮧ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ، ﺍﻥ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺛﺎﻧﯽ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ
     
  10. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    جس شوہر کو اس کی بیوی " عظیم " کہے ، یقین کر لیجئے ۔ ۔ ۔ ۔ اس کا نام عظیم ہوگا !!
     
  11. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    عورتوں کی لمبی اور پر سکون زندگی کا ایک راز یہ بھی ہے کے انکی کوئی بیوی نہیں ہوتی
     
  12. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    لڑکیوں کو ایک بات سمجھنی چاہیے ، ویل سیٹلڈ ، اچھا بنگلہ ، مہنگی گاڑی اور افسری نوکری والے نوجوان نہیں ہوتے ۔ ۔ ۔ انکل ہوتے ہیں
     
  13. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    خدا کرے نیا سال ایسے مجھے راس آئے ۔ ۔ ۔ میرا رشتہ لے کر خود میری ساس آئے
     
  14. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ایک خاتون مولانا کے پاس گئی اور بولی :
    حضرت میں نے سنا ہےکہ تکبر بڑا گناہ ہے ۔ میں جب بھی آئینہ دیکھتی ہوں ، مجھے اپنی خوبصورتی پر بڑا تکبر آتا ہے ۔ میں اس گناہ سے کیسے بچوں ؟
    مولانا :
    جسے آپ تکبر سمجھ رہی ہیں ، وہ غلط فہمی ہے ۔ اور غلط فہمی کوئی گناہ نہیں ۔
     
  15. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    امی کہتی ہیں لڑکیوں سے دور رہا کرو اب ان کو کون بتائے کہ لڑکیاں خود مجھ سے دور رہتی ہیں
     
  16. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    چمٹا اور بیلنا لے آیا ہوں ۔ ۔ ۔ مارنے والی اللہ دے گا ، :p_wife:
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ﺁﺝ ﮐﻞ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯾﺎﮞ ﺧﺎﻭﻧﺪ ﮐﻮ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺑﻼﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺟﯿﺴﮯ ﻧﮑﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﯾﺎ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ - ﺍﺗﻨﺎ ﺑﮯ ﺗﮑﻠﻔﺎﻧﮧ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﮐﮧ ﺍﻧﺠﺎﻥ ﺑﻨﺪﮦ سمجھ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎﺗﺎ ﮐﮧ ﻣﺨﺎﻃﺐ ﺷﺨﺺ ﻣﯿﺎﮞ ﮨﮯ ﯾﺎ کچھ ﺍﻭﺭ -
    ﺍﯾﮏ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺑﻮﻟﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ " ﺍﯾﺎﺯ " ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺗﻨﮓ ﮨﻮﮞ . ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮐﺮ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻧﮯ - ﺍﺗﻨﺎ ﮔﻨﺪ ﮈﺍﻟﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﻤﺮﮮ ﮐﺎ ﺣﺸﺮ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ -
    ﮨﻢ ﮨﻤﺪﺭﺩﯼ ﺳﮯ ﺑﻮﻟﮯ " ﺑﺲ ﺟﯽ ﺁﺝ ﮐﻞ ﮐﯽ ﺍﻭﻻﺩ ﮨﮯ ﮨﯽ ﻧﮑﻤﯽ " -
    ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺑﮕﮍ ﮐﺮ ﺑﻮﻟﯿﮟ " ﮨﺎﺋﮯ ﺩﻣﺎﻍ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ ۔۔۔ ﺍﯾﺎﺯ ، ﺍﻭﻻﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻭﻻﺩ ﮐﮯ ﺍﺑﺎ ﮨﯿﮟ " -
    ﺁﭖ ﮨﯽ ﺑﺘﺎؤ ﺍﺏ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﮐﯿﺎ ﻗﺼﻮﺭ ﮨﻢ ﮐﻮ ﺟﻮ ﻟﮕﺎ , ﺳﻮ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﺎ -
    ﺁﺝ ﮐﻞ ﻣﯿﺎﮞ ، ﺑﯿﻮﯼ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﺎﺕ ﭼﯿﺖ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﺴﮯ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﭼﮭﺎ ﺧﺎﺻﺎ ﺑﻨﺪﮦ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﮐﮭﺎ ﺟﺎﺋﮯ ۔ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﮐﮧ ﻻﮈ ﺑﭽﻮﮞ ﺳﮯ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﮐﮧ ﺁﭘﺲ ﻣﯿﮟ -
    ﻣﺎﺋﯽ ﺑﮯﺑﯽ ، ﻣﺎﺋﯽ ﻣﻮﻧﺎ ، ﻣﺎﺋﯽ ﺳﻮﺋﭩﻮ ، ﺷﻮﻧﻮ ﻣﻮﻧﻮ -
    ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﺷﺎﺩﯼ ﭘﺮﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺍﯾﮏ ﻓﯿﻤﻠﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﻣﯿﺮﯼ ﮐﻤﺮ ﺗﮭﯽ ۔ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ
    " ﺑﮯﺑﯽ ﺗﻢ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎؤ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﻧﮧ ﮐﺮﻭ "
    ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺩیکھ ﮐﺮ ﺍﺯﺭﺍﮦ ﮨﻤﺪﺭدﯼ ﮐﮩﺎ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺁﭖ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎﻟﯿﮟ " ﺑﮯﺑﯽ " ﮐﻮ ﻣﯿﮟ ﮔﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﭘﮑﮍ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﻮﮞ -
    ﺑﺲ ﺍﯾﮏ ﻣﮑﺎ ﭘﮍﺍ ۔ ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﭼﺮﺍﻏﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﻧﮧ ﺭﮨﯽ ۔
    ﺟﺐ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﺁﺋﯽ ﺗﻮﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺍﻥ صاحب ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﮨﻔﺘﮧ ﭘﮩﻠﮯ ہی ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
  19. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    محبت بھرے ناول پڑھ کر خود کو پروین شاکر سمجھنے والی لڑکیوں کی شادی اکثر ان لڑکوں سے ہوتی ہے جو ٹارزن کی کہانیاں پڑھا کرتے تھے ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے اسپتالوں میں ڈاکٹر نرس پر اور مریض فرش پر مرتے ہیں
     
  22. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ﮐﻼﺱ ﺭﻭﻡ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﮬﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﭘﭽﮭﻠﯽ ﺳﯿﭩﻮﮞ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﮯ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﺎ ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﺍﮐﺎﻭﻧﭧ ﮐﮭﻮﻻ ﺍﻭﺭ ﺟﯿﺴﮯ ﮨﯽ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺍﺳﭩﯿﭩﺲ ﺁﻥ ﻻﺋﻦ ﺷﻮ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ
    ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺟﻮ ﻟﯿﺐ ﭨﺎﭖ ﭘﺮ ﺁﻥ ﻻﺋﻦ ﺗﮭﮯ ﮐﻤﻨﭧ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ
    " ﻧﺎﻻﺋﻖ ﺍﻧﺴﺎﻥ !! ﮐﻼﺱ ﺳﮯ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﺅ "
    ﺁﻓﺲ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﭘﺮﻧﺴﭙﻞ ﻧﮯ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﮐﮯ ﮐﻤﻨﭧ ﮐﻮ ﻻﺋﮏ ﮐﺮﮐﮯ ﺍﺳﮑﯽ ﺗﺎﺋﯿﺪ ﮐﺮﺩﯼ ،
    ﺩﻭﺳﺖ ﻧﮯ ﯾﮧ ﻣﺎﺟﺮﮦ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﮐﻤﻨﭧ ﮐﯿﺎ " ﺍﻭﺋﮯ !! ﭨﯿﻨﺸﻦ ﻧﮧ ﻟﮯ ﮐﯿﻔﮯ ﻣﯿﮟ ﺁﺟﺎ ﺳﻤﻮﺳﮯ ﮐﮭﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ "
    ﻣﺎﮞ ﻧﮯ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﮐﻤﻨﭧ ﮐﯿﺎ " ﻧﮑﻤﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ !! ﮐﻼﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﯿﻨﯽ ﺗﻮ ﺳﺒﺰﯼ ﻟﮯ ﮐﺮ ﮔﮭﺮ ﺁﺟﺎ "
    ﺑﺎﭖ ﻧﮯ ﺩﻓﺘﺮ ﺳﮯ ﮐﻤﻨﭧ ﮐﯿﺎ ۔ " ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﻻﮈﻟﮯ ﮐﯽ ﺣﺮﮐﺘﯿﮟ ، تمھاﺭﮮ ﭘﯿﺎﺭ ﻧﮯ ﮨﯽ ﺍﺳﮯ ﺑﮕﺎﮌﺍ ﮨﮯ "
    ﮔﺮﻝ ﻓﺮﯾﻨﮉ ﻧﮯ ﮐﻤﻨﭧ ﮐﯿﺎ ۔ " ﺩﮬﻮﮐﮯ ﺑﺎﺯ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺗﻮ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺗﻢ ﮐﺎﻟﺞ ﻧﮩﯿﮟ ﮔﺌﮯ ، ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﮨﻮ ، ﺩﺍﺩﯼ ﮐﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﺑﮩﺖ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﮯ ﺁﺧﺮﯼ ﺳﭩﯿﺞ ﭘﺮ ہیں ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﻣﻠﻨﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺳﮑﺘﺎ "
    ﺍﺳﯽ ﻭﻗﺖ ﺩﺍﺩﯼ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﻤﻨﭧ ﮐﯿﺎ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    " ﺍﻭ ﺑﯿﮍﺍ ﻏﺮﻕ ﮨﻮ ﺗﯿﺮﺍ ﺑﮯ ﻏﯿﺮﺗﺎ ۔ ﮐﯿﻮﮞ ﺩﺍﺩﯼ ﮐﻮ ﻣﺎﺭﻧﮯ ﭘﺮ ﺗﻠﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﻮ ۔ ۔ ۔ "
     
  23. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    جوتا چھپائی تو وہ رسم ہے جو شادی موقع پر سالیاں ادا کرتی ہیں ۔ ۔ ۔ مگر یہ رسم پتہ نہیں مسجدوں میں کونسے سالے ادا کرتے ہیں ؟؟
     
  24. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل برقعے ایسے ہوگئے ہیں کہ ان کے اوپر ایک اور برقعہ پہننا ضروری ہوگیا ہے
     
    محمد عبد منیب ہمام نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی کے میک اپ پر بھول کر بھی نکتہ چینی مت کیجئے ورنہ آپ کو اس کا اصل چہرہ دکھنا پڑے گا
     
  26. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا میں ایسی بیگمات بھی ہیں جو شوہر سے بات چیت بند کرکے یہ سمجھتی ہیں کہ اسے سزا دے رہی ہیں
     
  27. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    شادی کے بعد پہلا سال فخر سے دوسرا صبر سے اور باقی کے جبر سے گزرتے ہیں
     
  28. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو یہ حال ہے کہ 5 منٹ موبائل کو ہاتھ نہ لگاؤں تو موبائل سے آواز آتی ہے آقا زندہ ہو یا لڑھک گئے ہو
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    میرا تو دماغ گھوم گیا جب میں نے سامنے دیوار پر جلی حروف میں لکھا دیکھا
    " اسے پڑھنے والا گدھا "
    فورا بازار گیا ، چونا ، برش ، کالے رنگ کا پینٹ لیا ۔ واپس آکر پہلے دیوار پر چونے کے دو کوٹ کئے ۔ جب پہلے کا لکھا معدوم ہوگیا اور چونا خشک ہوگیا تو کالے پینٹ سے برش کی مدد سے پہلی تحریر سے کہیں زیادہ بڑے بڑے حروف میں ایک جملہ لکھا ۔
    کچھ فاصلے پہ جا کر دیکھا اور اطمینان کیا .
    دل ہی دل میں مسکرایا کہ بدلہ لے لیا ۔
    دیوار پر اب لکھا تھا
    " اسے لکھنے والا گدھا "
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  30. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    مونچھیں تراشنا ایک مشکل فن ہے کہ بندہ ساری زندگی یہ کام کرنے کے بعد بھی اس میں ماہر نہیں ہوتا ۔ البتہ وہ متحمل مزاج اور متوازن شخصیت کا مالک ضرور ہوجاتا ہے کہ مونچھیں تراشنا جلد بازاور انتہا پسند شخص کے بس کا روگ نہیں ۔ مونچھیں تراشنے والا تو جیب تراش کی طرح ہوتا ہے کہ ذرا سی غلطی ہوجائے ، دونوں کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہتے ۔
    گاؤں میں تو مونچھیں منڈوا کر پھرنے سے بے پردگی ہوتی ہے ۔ بڑے بوڑھے سخت برا مناتے ہیں ۔ کیونکہ ان کی نظریں اتنی کمزور ہوچکی ہوتی ہیں کہ انہوں نے مونچھیں دیکھ کر ہی یہ اندازہ لگانا ہوتا ہے کہ آیا ہے یا آئی ہے ۔ اور تو اور جب تک مونچھ نہ ہو کوئی پنجابی فلم نہیں بن سکتی ۔ پہلے تو اردو فلموں میں بھی اس کی ضرورت پڑتی تھی اور وہ ہیرو کے ناک کے نیچے یوں لیٹی ہوتی جیسے کسی اہم سطر کو کالی پنسل سے انڈر لائن کیا گیا ہے ۔
    مونچھیں آپ کے برے وقت کی ساتھی ہیں ۔ آپ کسی کی گردن نہیں مروڑ سکتے تو اپنی مونچھیں مروڑ کر غصہ نکال سکتے ہیں ۔ آپ پریشان ہیں ، کسی کا انتظار کررہے ہیں تو ان پر ہاتھ پھیر کر وقت گزار لیں ۔ آپ کو باغبانی کا شوق ہے تو مونچھوں کی پرورش اور کانٹ چھانٹ کرکے اپنا شوق پورا کرسکتے ہیں ۔ مونچھیں تو مردوں کا ایکسلریٹر ہیں ، اس لئے وہ لڑنے سے پہلے مونچھوں کو بل دیتے ہیں ۔
    مونچھیں تراشنا میری پسندیدہ ان ڈور گیم ہے ۔ اس کھیل میں سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ بندہ اپنی مرضی سے کسی بھی وقت اکیلا کھیل سکتا ہے ۔ مگر یہ بچوں کا کھیل نہیں کیونکہ یہ ہار اتنی مہنگی ہے کہ ہارنے والے کو ہفتوں منہ چھپائے رہنا پڑتا ہے ۔ اس لئے تو مقابلوں میں بڑی سے بڑی شرط یہی لگائی جاتی ہے کہ ہار گیا تو مونچھیں منڈوا دوں گا ۔ شاید اسی لئے شادی کے بعد اکثر لوگ مونچھیں صاف کروا دیتے ہیں ۔ میں تو بڑا ڈرتے ڈرتے مونچھوں کو قینچی لگاتا ہوں اور ڈرنے میں برائی ہی کیا ہے ؟
    مونچھیں تراشنا دراصل توازن برقرار رکھنے کا نام ہے ۔ دنیا میں پہلی کلین شیو اس دن ہوئی جب مونچھیں تراشنے والے سے ایک مونچھ چھوٹی ہوگئی اور دوسری بڑی ۔ بڑی کو چھوٹی کرنے کی کوشش کی تو چھوٹی بڑی ہوگئی اور یوں ہوتے ہوتے کلین شیو ہوگئی ۔
    ( بشکریہ : ڈاکٹر محمد یونس بٹ )
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں