1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم صاحب سالگرہ مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏6 نومبر 2016۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. دوسرا انسان
    آف لائن

    دوسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏6 نومبر 2016
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    آتی دل سےصدا ہے یہ میری
    خوش رہو میاں دعا ہے یہ میری
    پھیلی ہے خوشبو چار سو تجھ سے
    سج رہی ہے یہ کہکشاں تجھ سے
    انجمن بھی سجی ہے یہ تجھ سے
    جان تجھ پر فدا ہے یہ میری
    آتی دل سےصدا ہے یہ میری
    خوش رہو میاں دعا ہے یہ میری
    دور غم تیری زندگی سے ہو
    شمع روشن علم کی تجھ سے ہو
    پاش یہ کوہسار تجھ سے ہو
    پیار تیرا ادا ہے یہ میری
    آتی دل سےصدا ہے یہ میری
    خوش رہو میاں دعا ہے یہ میری
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    سالگرہ مبارک نعیم بھائی
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    نعیم بھائی صاحب
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]

    بہت سی دعائیں اور نیک خواہشات کیساتھ آپ کو دل کی عمیق گہرائیوں سے
    [​IMG]

    [​IMG] [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی بھائی۔ ھارون رشید بھائی۔ تیسرا انسان بھائی
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
    آپ کی محبتوں بھری مبارک باد، دعاؤں اور نیک تمناؤں کے لیے بہت مشکور ہوں۔
    سلامت رہیے۔ خوش رہیے۔
    جزاکم اللہ خیر۔
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    سالگرہ کی مبارک ہو بھولے
    دیر کے لیے معذرت
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بھائی روٹھ جاؤ
     
  7. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام و علیکم
    نعیم صاحب سالگرہ مبارک ہو
    FB_IMG_1475653623800.jpg
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں