1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صرف شادی شدہ مردوں کے لیے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏18 جون 2007۔

  1. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
  2. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شاندار اطلاع ہے بھئی
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک صاحب سے انگلش ٹیچر نے پوچھا
    ایک جملے کو انگریزی میں کیسے لکھو گے ؟

    دکھ ہمیشہ ساتھ رہتا ہے لیکن خوشی آتی جاتی رہتی ہے

    جواب " My Wife is always with me, but her friend comes and goes "
     
    Last edited: ‏21 اکتوبر 2016
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میاں بیوی میں تکرار ہورہی تھی ۔۔۔( خیر یہ تو کوئی بتانے والی بات نہیں)۔۔ بات آگے ہے
    میاں : " بیگم ۔ کیا ضروری ہے کہ آپ ہر بات میں میری مخالفت ہی کریں؟ کیا ہم باہم متفق نہیں ہوسکتے؟"
    بیگم : " نہیں ۔ اگر میں نے تم سے اتفاق کرنا شروع کردیا تو ہم دونوں ہی "غلط" ہوجائیں گے"
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر : آپ کی بیوی 5 گھنٹوں کی مہمان ہے ۔۔۔ مجھے معاف کرنا میں اُسے نہیں بچا سکا
    شوہر : معافی کی کوئی بات نہیں !! جہاں 20 سال گزر گئے وہاں 5 گھنٹے بھی گزر جائیں گے
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    نرس : ( سر پر پٹی باندھتے ہوئے ) آپ کا نام ؟؟
    مریض : علی
    نرس : عمر ؟؟
    مریض : 29 سال
    نرس : شادی شدہ ہیں ؟؟
    مریض : نہیں نہیں !! میں تو کار سے ٹکرانے کی وجہ سے زخمی ہوا ہوں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی غصے سے ۔۔۔
    دیکھ لینا آپ کو تو دوزخ میں بھی جگہ نہیں ملے گی
    خاوند ۔۔۔
    نہ ملے !! میں ہر جگہ تمھارے ساتھ جانا بھی نہیں چاہتا
     
    سعدیہ اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی بیوی دنیا کے ہر کونے میں مل جاتی ہے
    لیکن
    مسئلہ یہ ہے کہ دنیا گول ہے اور کونا نہیں ملتا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    الو اور شوہر میں کیا فرق ہے ؟؟
    شوہر کو آسانی سے الو بنایا جاسکتا ہے
    لیکن
    الو اتنا بھی الو نہیں ہوتا کہ شوہر بن جائے
     
    سعدیہ اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    پر الو تو راتوں کو جاگتا ہے
    اور شوہر تو بس سونے کے بہانے ڈونڈتا ہے
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    192
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    اندر کی باتیں باہر نہیں کی جاتیں
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی شوہر تو بنتا ہوگا جبھی تو دنیا میں الوؤں کی آمد کا سلسلہ جاری و ساری ہے :soch:
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں