1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏9 اپریل 2011۔

  1. معصوم لوفر
    آف لائن

    معصوم لوفر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے احساس سے چھو کر مجھے صندل کردو

    میں کہ صدیوں سے ادھورا ہوں مکمل کردو

    نہ تمہیں ہوش رہے اور نہ مجھے ہوش رہے

    اس قدر ٹوٹ کے چاہو، مجھے پاگل کردو

    تم ہتھیلی کو مرے پیار کی مہندی سے رنگو

    اپنی آنکھوں میں مرے نام کا کاجل کردو
    ا
    ح
    س
    ا
    س
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. معصوم لوفر
    آف لائن

    معصوم لوفر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    ا
    احساس
     
  3. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    دل میں تو بہت سی باتیں ہوتی ہیں مگر سب کا مطلب ایک نہیں ہوتا ،،
    حسرت اور خواہش میں یہ فرق ہے کے حسرت حسرت ہی ره جاتی ہے اور خواہش پوری ہو جاتی ہے

     
    ناصر إقبال اور معصوم لوفر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی ہے جو میرا احساس کرتا ہے
    بے حس زمانے نے تو رسوا کر دیا


    رسوا
     
    معصوم لوفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    192
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ملا تم کو میرے عشق کا چرچا کر کے
    تم بھی رسوا ہوئے آخر مجھے رسوا کر کے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    چرچا
     
  6. معصوم لوفر
    آف لائن

    معصوم لوفر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:





    .اسلام علیکم
    کچھ
    خواہش بھی باقی رہ جاتی ہے لازم نہیں ہر خواہش پوری ہو ےیا ہر حسرت رہ جائے
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. معصوم لوفر
    آف لائن

    معصوم لوفر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:



    کل چودھویں کی رات تھی، شب بھر رہا چرچا تیرا
    کچھ نے کہا یہ چاند ہے، کچھ نے کہا چہرا تیرا
    ہم بھی وہیں موجود تھے، ہم سے بھی سب پُوچھا کیے
    ہم ہنس دیئے، ہم چُپ رہے، منظور تھا پردہ تیرا
     
  8. معصوم لوفر
    آف لائن

    معصوم لوفر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    خدا کرے محبت میں وہ مقام آئے
    کسی کا نام لو تو لب پہ تیرا نام آئے
    م
    ح
    ب
    ت
     
  9. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے پھونکا ھے سوز قطرۂ اشک محبت نے
    غضب کی آگ تھی پانی کے چھوٹے سے شرارے میں

    قطرۂ
     
  10. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    وہ اور لوگ ہیں جو پیتے ہیں جام پہ جام
    ہم تو پیتے ہیں قطرہ قطرہ،جیتے ہیں قطرہ قطرہ


    جام
     
  11. معصوم لوفر
    آف لائن

    معصوم لوفر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جام کی گولائی کا احساس جیسے زندگی
    آب کے قطروں سے لذت کی طرح ملتی ہوئی

    امر. ربی سے سراپا عیش ہے رنگین جام
    پینے والا زندگی سے ہو رہا ہے ہم کلام
     
  12. معصوم لوفر
    آف لائن

    معصوم لوفر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    تیری سادگی میں اتنا حسن ہے
    تیرے سنگھار کا عالم کیا ہو گا
    تیرے غصہ میں اتنا مزہ ہے
    تیرے پیار کا عالم کیا ہو گا

    س
    ا
    د
    گ
    ی
     
  13. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    192
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    سبھی انداز حسن پیارے ہیں
    ہم مگر سادگی کے مارے ہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    پیارے یا پیارا
     
  14. معصوم لوفر
    آف لائن

    معصوم لوفر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    شام آئی، تری یادوں کے ستارے نکلے
    رنگ ہی غم کے نہیں، نقش بھی پیارے نکلے
    ایک موہوم تمّنا کے سہارے نکلے
    چاند کے ساتھ ترے ہجر کے مارے نکلے
     
  15. معصوم لوفر
    آف لائن

    معصوم لوفر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ سے بچھڑا تھا وہ پہلے ہی مگر

    اب کے یہ زخم نیا ہو جیسے

    میرے ماتھے پہ تیرے پیار کا ہاتھ

    روح پر دست صبا ہو جیسے

    یوں بہت ہنس کر ملا تھا لیکن
    دل ہی دل میں وہ خفا ہو جیسے
    سر چھپائیں تو بدن کھلتا ہے
    زیست مفلس کی ردا ہو جیسے
    ب
    چ
    ھ
    ڑ
    ا
     
  16. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم
    بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم

    خموشی سے ادا ہو رسمِ دوری
    کوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم

    یہ کافی ہے کہ ہم دشمن نہیں ہیں
    وفاداری کا دعویٰ کیوں کریں ہم​

    وفاداری
     
  17. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں اس نے منہ موڑ لیا مجه سے آخر
    میری وفاداری میں کوئی کمی تو نہ تهی
    ہم تو جیتے جی مر گئے اس دنیا میں شانی
    اک محبت ہی کی یہ بات بهی اسے جمی نہ تهی

    چراغ
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اپنا شیوہ کہ جلاتے ہیں اندھیروں میں چراغ
    اُن کی سازش کہ زمانے میں یونہی رات رہے
    سازش
     
  19. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    کیسے کر جاتے ہیں سازش لوگ دل کے ساتھ
    خبر تب ہوئی جب رسوا ھوئے زمانے میں


    خبر
     
  20. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ہم ٹوٹ کے بکھرے ہیں
    تجھے کیا خبر
    زندگی گنوا کے جی رہے ہیں
    تجھے کیا خبر
    تو اپنی خوشیوں میں مگن ہے اس قدر
    ہم تنہائیوں کو پی رہے ہیں
    تجھے کیا خبر
    گنوا
     
  21. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    192
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    یاد اتنا ہے کہ میں ہوش گنوا بیٹھا تھا
    چھٹ گیا ہاتھ سے کب جام مجھے یاد نہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ہوش
     
  22. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    اب ہوش کسے ہے ساقی تو بس پلائے جا
    آج تیری محفل میں جی بهر کے پیئں گے


    محفل
     
  23. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اب کے کچھ ایسی سجئی محفل یاراں جاناں
    سر بہ زانوں ہے کوئی سر بہ گریبان جاناں
    احمد فراز
    محفل
     
    شانی نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    حنا جی اگلا لفظ بهی بتا دیا کریں

    کیسے کہوں کہ چهوڑ دیا ہے اس نے مجهے
    بات تو سچ ہے پر بات ہے رسوائی کی


    دلکش
     
  25. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ارے جناب غور کریں لکھا ہے
     
    شانی نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی دلکش اداؤں کی روانی ہو تم
    انکہے لفظوں کی ادھوری کہانی ہو تم
    اک چاند سی صورت ہو تم
    بہت ہی خوبصورت ہو تم
    ہر عکس میں رنگ ہو تم
    زندگی کی امنگ ہو تم
    چاند کی چاندنی ہو تم
    ( اداؤں )
     
  27. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    معاف کیجئے گا جلدی میں دیکھا نہیں ھو گا
     
  28. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    زہر لگتی ہیں ہمیں انکی یہ قاتل اداہیں
    رخ موڑ لیتے ہیں گر ہم انکے گھر جاہیں


    قاتل
     
  29. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    192
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    میرا قاتل ہی میرا منصف ہے
    کیا میرے حق میں فیصلہ دے گا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حق
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سیاست بھی کیا عجب شے ہے
    میں سمجھتا ہوں میں بھی حق پر ہوں

    تم سمجھتے ہو تم بھی حق پر ہو
    میں تمہیں مار دوں تو تم ہو شہید​
    ابنِ صفی
    شہید
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں