1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔
  2. اس صیغے میں اسلامی کتب لگائی جاتی ہیں۔ انتظامیہ کسی بھی مکتبہ فکر پر پابندی نہیں لگاتی ہے اس لیے صارفین کتب پر نقظہ اعتراض اٹھانے کے بجائے اپنی صوابدید کے مطابق کتب سے استفادہ کریں۔یہاں لگائی گئی کتب کسی بھی طرح انتظامیہ کا مذہبی رجحان یا مکتبہ فکر ظاہر نہیں کرتی۔

تفسیر ضیاءالقرآن (مکمل)

'اسلامی کتب' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد عامر شہزاد, ‏5 دسمبر 2015۔

  1. محمد عامر شہزاد
    آف لائن

    محمد عامر شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏25 نومبر 2015
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاته
    پیارے قارئین اکرام، پیشِ خدمت ہے قرآن پاک کی نہایت ہی عمدہ اُردو تفسیر۔ عشق و محبت کا رنگ لیے ہوئے یہ تفسیر پڑھنے والے پر ایک خاص اثر مرتب کرتی ہے جو قاری کے دل میں اللہ اور اُس کے محبوبﷺ کے عشق کو اور بھی جِلا بخشتا ہے۔ یہ 5 جلدوں پر مشتمل ہے اور اِس کے مؤلف ہیں جناب پیر سید محمد کرم شاہ الازہری ۔آپ جامعہ الازہر مصر اور جامعہ قاہرہ سے فارغ التحصیل تھے اور وفاقی شَرعی عدالت اسلام آباد کے چیف جسٹس بھی تھے.
    جناب پیر سید محمد کرم شاہ الازہری کے بارے میں مزید جاننے کے لیے اور اِس تفسیر کو ڈونلوڈ کرنے کے لیے اِس ربط پر تشریف لائیں۔
     
    نعیم، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ اور بہت شکریہ
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :jazakallah:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محترم بھائی محمد عامر شہزاد صاحب۔
    خوبصورت قیمتی معلومات کے لیے شکریہ۔ اللہ کریم آپکو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین
    پاکستان میں اہل ایمان کے قبلہ پیر کرم شاہ صاحب الازہری رحمۃ اللہ علیہ کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ عظیم مفسر، عظیم محقق اور اپنے وقت کے ولی کامل۔
    اللہ کریم انکے مزار پر بےشمار مزید رحمتیں فرمائے۔ آمین
     
    محمد عامر شہزاد اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد عامر شہزاد
    آف لائن

    محمد عامر شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏25 نومبر 2015
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ملک کا جھنڈا:
    محترم بھائی نعیم صاحب۔ دعاء خیر کے لیے شکریہ۔ جی اس میں کوئی شک نہیں،کہ پیر صاحب رحمۃ اللہ علیہ اہل علم کے لیے کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ میں نے اپنی پوسٹ میں اُن کے تعارف کا ایک الگ سے ربط اس لیے شامل کیا تھا، تا کہ میرے بلاگ پر آنے والا اگر اس نام کے بارے میں مزید جاننا چاہے، تو وہ اس ربط سے معلومات حاصل کر سکے۔
    حوصلہ افزائی کے لیے آپ کا شکریہ۔ خوش رہیں :)
     
  6. whs0123
    آف لائن

    whs0123 ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک الله خیر
     
  7. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
  8. راشد
    آف لائن

    راشد ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2018
    پیغامات:
    35
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    ملک کا جھنڈا:
    :03:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں