1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایڈوانس عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو۔

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالمطلب, ‏29 جون 2016۔

  1. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    السلامُ علیکم دوستو
    آپ سب کو ، آپ کے اہلِ خانہ کو، آپ کے محلے والوں کو
    اور تمام چھوٹے بڑوں کی میری طرف سے
    ایڈوانس عیدالفطر
    بہت بہت مبارک ہو۔
    اللہ کرے یہ عید آپ سب کی زندگیوں میں بہار کی نوید بن کر آئے۔
    ایک نظم پڑھی تھی سو آپ سب کی نذر

    *********

    اے اللہ
    اس عید پر دینا
    مجھے کچھ ایسا تحفہ
    بس رہ جائیں
    میرے اپنوں کے گرد
    خوشیاں ہی خوشیاں
    رہے ان پر ہمیشہ
    تیری برکتوں کا سایہ
    دنیا ہی نہیں
    آخرت میں‌بھی
    کر تو بلند
    میرے اپنوں کا رتبہ
    کچھ اس طرح سے کر ان پر
    رحمتوں کی بارش
    کہ نہ رہے باقی
    کوئی دکھ ان کا
    دے دے تو ان کو وہ سب بھی
    جو کبھی انہوں نے
    نہ ہو مانگا
    میری خوشیاں بھی دے دے
    تو میرے اپنوں کو
    تو سنتا ہے سب کی
    میری بھی سن لے مولا
    آمین
     
    راحت تسنیم، فیاض أحمد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم اسلام آپ کو بمعہ سب اہل خانہ عید مبارک
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    صرف مبارک بادی کا سلسلہ ہے یا کوئی ایڈوانس میں عیدی ویدی کا بھی چکر ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بھائی آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو
    اللہ ہم سب پر کرم کرے
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. راحت تسنیم
    آف لائن

    راحت تسنیم ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2016
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    آپکو بهی عید مبارک
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی موجودہ حالات میں آپ کو گوگل عیدی ہی دے سکتا ہوں ۔انگلینڈ کی کرنسی کا سب سے بڑا نوٹ یہی ہے
    [​IMG]
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جناب
    اللہ آپ کو جذائے خیر دے آمین
     
  7. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    جی جی مبارک باد کو عیدی سمجھ لیں
    بہت شکریہ جناب
    جذاک اللہ خیراً کثیرا
     
  8. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ
    جزاکِ اللہ خیرا
     
  9. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    واہ بھائی واہ
    مسئلہ ہی حل ہو گیا مزے کرو بھائی اب
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایسی بات ہے تو اس ہاتھ دیں اس ہاتھ لیں
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    upload_2016-7-5_1-37-29.jpeg
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    عبدالمطلب اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  12. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    آدھے عبدالمطلب بھائی کے ہیں !!
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہتر
    eid flowers full+4.gif

     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بھائی
     
  15. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ravarian.jpg
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وہاں دکانوں میں نظر نہیں آتی لیکن یہاں دکانیں بھری ہوئی ہیں ان سے
     
  19. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    عید پر زیادہ کیا چیز کھائی ؟+
     
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ۔۔گھر میں سوئیاں سب سے پہلے اور بعد میں وہی کھانے جو کسی کے ولیمے پر کھائے جاتے ہیں ۔ ہماری دکانوں پر یہاں تقریبا ہر چیز مل جاتی ہے جو ہم پاکستان میں کھاتے ہیں ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں