1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئرلینڈ میں 2000 سال پرانی ایسی چیز دریافت کہ جان کر دنگ رہ جائیں گے

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالمطلب, ‏17 جون 2016۔

  1. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    آئرلینڈ میں 2000سال پرانا مکھن دریافت کرلیاگیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آئرلینڈ میں کاؤنٹی میتھ کے علاقے ایمالگھ میں اس دریافت کے بعد جیک کانوے نے کہاہے کہ وہ اسے مقامی میوزیم میں لے گئے جہاں اس مکھن کا جائزہ لیا گیا۔ماضی میں مکھن کو پرتعیش چیز سمجھا جاتا تھا۔ لوگ مکھن کو کھانے یا فروخت کرنے کی نیت سے بنایا کرتے تھے تاکہ ٹیکس اور کرائے ادا کیے جا سکیں۔کاون کاؤنٹی میوزیم نے جیک کو بتایا کہ یہ دس کلو وزنی مکھن کا ٹکڑا حقیقت میں دو ہزار سال سے زیادہ پرانا ہے۔سیوینا کا کہنا تھا کہ مکھن کے اس ٹکڑے کو مٹی میں اتنی گہرائی میں دفن کیا گیا تھا جس سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ شاید کسی مذہبی رسم کے تحت ماضی میں اسے زمین اور جانوروں کو محفوظ رکھنے کی خاطر خداؤں کو پیش کیا گیا ہو۔عام طور پر مکھن کسی لکڑی کے ڈبے میں ملتا ہے لیکن مکھن کا ٹکڑا ویسے ہی پڑا ملا۔مکھن اور گائے سے جڑی کوئی بھی چیز دولت، اہمیت اور قیمتی شے کی علامت کی طور پر دیکھی جاتی ہیں۔سیوینا نے مزید بتایا کہ اس کی خوشبو بالکل بھی اچھی نہیں، آپ اسے سونگھیں تو یہ ایک پنیر جیسا ہے۔ آپ اسے کھانا چاہیں تو کچھ حصہ کھا سکتے ہیں لیکن ہم اس کا مشورہ نہیں دیں گے‘ان کا کہنا تھا کہ ’اب جب یہ زمین سے نکال لیا گیا ہے تو یہ ممکنہ طور پر خشک ہو جائے گا۔
    IRLAND.jpg
     
    راحت تسنیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. راحت تسنیم
    آف لائن

    راحت تسنیم ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2016
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    زمین کی گرمی سے مهکن پگلا نہیں
     
    عبدالمطلب اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    زمیں مختلف مقامات پر گرم اور سرد رہتی ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں