1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شعیب گناترا صاحب خوش آمدید

Discussion in 'خوش آمدید' started by پاکستانی55, Jun 16, 2016.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  2. شعیب گناترا
    Offline

    شعیب گناترا ممبر

    Joined:
    Jun 16, 2016
    Messages:
    5
    Likes Received:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    صرف آپ کا شکریہ ادا کرنا ہے کہ پچپن پاکستانیوں کا؟ :) زہ نصیب جناب- میں آپ کے اس پُرخلوص استقبال کیلئے تہِ دل سے ممنون ہوں- خدا آپ کو سدا خوش رکھے- آمین
     
    پاکستانی55 likes this.
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شعیب گناترا likes this.
  4. شعیب گناترا
    Offline

    شعیب گناترا ممبر

    Joined:
    Jun 16, 2016
    Messages:
    5
    Likes Received:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    قبلہ سلام قبول ہو- ھارون رشید صاحب مجھ احقر اور خاکسار کے خیر مقدم ازحد شکریہ- خدا آپ کو شاد و باد رکھے- آمین
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آپ نے اوتار میں کیا لگایا ہوا ہے ؟
     
    پاکستانی55 likes this.
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ جناب اللہ پاک آپ کو سدا سلامت اور ہمیشہ خوش رکھے آمین ۔ہم سب آپ کے شکرگزار ہیں کہ آپ اس بزم کی رونق بنے فورم کیسا لگا آپ کو؟
     

Share This Page