1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

رات دیر تک جاگنے والوں کےلئے خوشخبری

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالمطلب, ‏21 مئی 2016۔

  1. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    بعض لوگوں کو رات گئے تک جاگنے کی عادت ہوتی ہے اور اگرچہ گھر والے انہیں اکثر کوستے رہتے ہیں لیکن سائنسدانوں نے انہیں ایک بڑی خوشخبری سنادی ہے۔ جریدے ہفنگٹن پوسٹ میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق رات دیر تک جاگنے کی عادت کے مالک لوگ جلد سونے والوں کی نسبت زیادہ سمارٹ ، ذہین اور تخلیقی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں۔تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ رات کو جلدی سونا اور صبح جلد بیدار ہونا انسانی ارتقاءکا حصہ ہے، اور جو لوگ اس ارتقائی روایت کو توڑتے ہوئے رات کو دیر تک جاگتے ہیں اور صبح دیر سے بیدار ہوتے ہیں ان کا دماغ نسبتاً زیادہ تخلیقی اور ذہین ہوتا ہے۔ سپین کی یونیورسٹی آف میڈرڈ کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ نتائج 1000 طلبا کی نیند کی عادات کا مطالعہ کرنے کے بعد مرتب کئے گئے ہیں۔
    late-night (1).jpg
     
    سید شہزاد ناصر, عقرب, ملک بلال اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسکا مطلب ہوا کہ ہماری اردو پر مخلص انسان سب سے ذہین و فطین قرار پائے ؟:p_rose123:
     
    الکرم، عبدالمطلب اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    انکے جاگنے کا ہمیں تو علم نہیں کبھی بتایا نہیں
    بھائی مخلص انسان تارے بھی گنتے ہو یا۔۔۔۔
    سڑک کنارے گھر ہے ٹریفک شور کی وجہ سے نیند خراب ہے محترم کی
     
  4. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دفعہ گننے بیٹھے تھے ، سات ہزار چار سو بانوے پر خیال آیا گوگل پر سرچ کرکے کیوں نا معلوم کرلیا جائے
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ بھی اچھی سوچ ہے آسانی سے جان چھوٹ گئی
     
  6. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    وہاں چھوٹ گئی مگر ہر جگہ اتنی آسانی نہیں ہوتی
     
  7. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    چھاپے گرفتاریوں کے خلاف کراچی میں رینجرز کے ہیڈکوارٹر کے سامنے پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا
    بھائی یہ ڈرامے بازی کیوں؟؟؟؟
    مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچنے دیجیے نا؟؟؟؟
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    عبدالمطلب
    بھائی جان مجرم ہونا یا نا ہونا یہ کہنا عدالتوں کا کام ہے ، قانون نافذ کرنے والے اداروں کا نہیں ، اس ہی لیے ٹارگٹ ہے ہیڈ کواٹر
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    مگر بھائی رینجرز تو گرفتار کرتے ہیں جو انکا کام ہے سزا تو عدالت ہی نے دینی ہے پھر احتجاج کیوں
    آپ عدالت میں انکو ڈیفنڈ کیوں نہیں کرتے؟؟؟؟؟؟؟
     
  9. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں جناب
    ایک اور ہستی بھی ہے شاید
    نعیم@
     
  10. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    مگر کراچی میں تو ججوں کے فرائض بھی ہماری عظیم رینجرز ہی ادا کر رہی ہے ، جب ہی تو میڈیا پر ٹکرز چلوادیتی ہے کہ فلاں بندہ اس قتل میں ملوث ہے اور فلاں بندہ فلاں کرائم میں ملوث ہے
    اور جب عدالتوں میں ثبوت پیش کرنے کی باری آتی ہے تو ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لیتی ہے مگر ان فلاں بندوں کی رہائی کی خبر نہ نشر ہوتی ہے اور نا ہی کسی قسم کی پریس کانفرنس ہوتی ہے
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی کا شمار تو عظیم لوگوں میں ہوتا ہے ، نام بھی کافی ملتا جلتا ہے
    نعیم ۔ ۔ ۔ عظیم
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ہستی اور بھی ہے لیکن اس ہستی سے زیادہ اُس کا پٹھا زیادہ شہرت رکھتا ہے۔ :wsp:
     
    الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی پہلی بات تو یہ ہے کہ رینجرز نے جج کا کام کہاں کیا؟ یہ تو رینجرز کے کام میں ٹانگ اڑانے کے لئے بہانے بازیاں ہیں
    دوسری بات ہاتھ جوڑ کر تو کبھی معافی نہیں مانگتے ہمارے با صلاحیت رینجرز یہ بھی بے بنیاد بات ہے
    رینجرز ملزمان کو پکڑتی ہے اور عدالت جرم ثابت نہ ہونے پر چھوڑ دیتی ہے
    اور یہ بات تو آپ جانتے ہیں کہ عدالتی نظام کیسا ہے قاتل آزاد پھرتے ہیں اگر سزائیں دینا شروع ہوئی تو جرم کا خاتمہ ہو سکتا ہے مگر طاقت ور پیسوں اور زبردستی سے چھوٹ جاتے ہیں
    بے چارے پولیس اور رینجرز مجرموں کو پکڑتے ہیں عدالتیں چھوڑ دیتی ہیں ہماری بد قسمتی اور جو چھوٹ کے آتا ہے وہ پھر مزید خطرناک روپ اختیار کر تا ہے
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ہم سا ہو تو سامنے آئے 8)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی " وہاں " بھی وہی معمولات ؟ :eek:
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لات منھ سب کچھ وہ ہی ہے
     
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    زمیں جنبد نہ جنبد گل محمد
    :rolleyes:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ گل محمد کون ہے
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے لگتا ہے یہ وہی ہے جو پاکستان میں گلو بٹ کے نام سے مشہور ہوا تھا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں