1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایرر

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از داؤد, ‏16 مئی 2016۔

  1. داؤد
    Online

    داؤد مہمان

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ!
    میرا نام محمد داؤدالرحمن علی ہے۔ کچھ دنوں سے میری طرف فورم او پن نہیں ہو رہا اگر بمشکل ہو جائے تو پوسٹس نہیں کر پا رہا۔ جیسے ہی کوئی چیز لکھ کر پوسٹ کرنے کی کوشش کرتا ہوں تو یہ ایرر آجاتا ہے۔
    [​IMG]
    مہربانی فرماکر مسئلہ حل کریں عین نوازش ہوگی۔
    والسلام
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    محمد داؤدالرحمان علی صاحب میرے مطابق تو آپ کا اکاؤنٹ ٹھیک ہے مزید مشاورت کیلئے حماد صاحب کو کال کی ہے
     
  3. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    چچاجان اب بہتر ہے شکریہ آپ کا۔
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم شکریہ

    پتر جی
     
  5. محمد آزاد حسین
    Online

    محمد آزاد حسین مہمان

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ....
    محترمی ھارون رشید صاحب....
    بڑے ہی افسوس کے ساتھ آپ کو اطلاع دینا چاہتا ہوں کے میں "ہماری اردو پیاری اردو" کا آئی ڈی پاسورڈ بھول چکا ہوں.....
    اور اس پر کون سا E-Mail رجسٹرڈ ہے وہ بھی بھول چکا ہوں ......
    براۓ مہربانی کوئی راستہ کوئی حل بتائیں تاکہ میں انپی آئی ڈی Login کر سکوں....
    شکریہ

    محمد آزاد حسین India
     
  6. محمد آزاد حسین
    Online

    محمد آزاد حسین مہمان

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ....
    محترمی ھارون رشید صاحب....
    بڑے ہی افسوس کے ساتھ آپ کو اطلاع دینا چاہتا ہوں کے میں "ہماری اردو پیاری اردو" کا آئی ڈی پاسورڈ بھول چکا ہوں.....
    اور اس پر کون سا E-Mail رجسٹرڈ ہے وہ بھی بھول چکا ہوں ......
    براۓ مہربانی کوئی راستہ کوئی حل بتائیں تاکہ میں انپی آئی ڈی Login کر سکوں....
    شکریہ

    محمد آزاد حسین India
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ اپنا نیا ای میل ایڈریس یا فون نمبر واٹس ایپ مجھے مندرجہ ذیل ای میل ایڈریس پر بھیج دیں پھر میں کچھ کرتا ہوں

    oururduforum@gmail.com
     
  8. shahnawazaamir
    Online

    shahnawazaamir مہمان

    شاہنواز عامر
     

اس صفحے کو مشتہر کریں