1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہنسنا منع ہے

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏2 نومبر 2015۔

  1. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایک پریشان حال خاوند ڈاکٹر کے پاس گیا ۔
    " ڈاکٹر جی ! میرا خیال ہے کہ میری بیوی بالکل بہری ہوگئی ہے، مجھے کئی کئی بار اپنی بات دہرانی پڑتی ہے۔ تب وہ جواب دیتی ہے۔ بتائیں کیا کروں ؟ "
    ڈاکٹر نے کہا کہ پہلے اس بات کا یقین کرلو کہ کیا وہ واقعی بہری ہے اور اونچا سنتی ہے۔ پھر اس کو یہاں لے آنا، چیک اپ کرلیں گے، اس کے بعد اس کا علاج شروع کردیں گے۔ تم ایسا کرو کہ آج گھر جا کر بیوی کو کوئی بات 15 فٹ کے فاصلے سے کہنا۔ اور اس کا ردعمل دیکھنا۔ اگر وہ کوئی جواب نہ دے تو دس فٹ کے فاصلے سے وہی بات کہنا۔ پھر بھی نہ سنے تو 5 فٹ کی دوری سے وہی بات کہنا۔ پھر بھی نہ سنے تو بالکل پاس آکر کہنا۔ اس سے ہمیں یہ پتہ چل جائے گا کہ بہرہ پن کی شدت کی نوعیت کیا ہے؟ علاج میں آسانی رہے گی۔
    خاوند گھر آیا تو دیکھا کہ بیوی کچن میں سبزی کاٹ رہی ہے۔ اس نے ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق 15 فٹ کی دوری سے پوچھا، بیگم آج کھانے میں کیا ہے؟
    بیوی کی طرف سے کوئی جواب نہ آیا
    اس نے اب دس فٹ کی دوری سے اپنا سوال دہرایا
    بیوی کی طرف سے پھر بھی کوئی جواب نہ آیا۔ وہ سر جھکائے سبزی کاٹنے میں مشغول رہی۔
    میاں اور نزدیک آگیا۔ صرف 5 فٹ کی دوری سے پوچھا
    اب کی بار بھی بیوی اسی طرح سر جھکائے اپنا کام کرتی رہی۔
    میاں پریشان ہوگیا۔ وہ بالکل سامنے کھڑا ہوگیا اور کوئی تین انچ کی دوری سے پوچھا۔" بیگم! میں نے پوچھا ہے کہ آج کیا پکارہی ہو؟"
    بیوی نے سر اٹھایا اور غصے میں جواب دیا !! "
    چوتھی بار بتارہی ہوں کہ آلو گوشت, آلو گوشت, آلو گوشت !!! ۔
     
  2. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایک آدمی تلوار لئے مسجد میں گیا اور آواز لگائی آپ میں کوئی سچا مسلمان ہے ؟
    ایک بزرگ بولے میں ہوں
    آدمی ان کو باہر لے گیا اور ان کے قدموں میں بکرا ذبح کیا
    پھر مسجد میں گیا ۔۔۔ تلوار سے خون ٹپک رہا تھا ۔۔۔ لوگ گھبرا گئے
    وہ بولا اور کوئی سچا مسلمان ہے ؟
    کسی نے آواز لگائی مولوی صاحب ہیں
    مولوی غصے سے بولے " بکواس کر رہا ہے جھوٹا !! میں تو اعلان کروانے آیا تھا کہ پرسوں سے کیبل نہیں آرہی "
     
    عبدالرحمن سید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب. آج کل کے مولوی حضرات.
    گهر پر ڈش انٹینا لگا ہوا ہے اور اپنی تقریروں میں اسے رکهنے سے منع کرتے ہیں. اور اگر پوچها جائے کہ آپ کے گهر پر تو ہے. تو جواب ملتا ہے کہ وہ تو میں نے خبریں سننے کے لئے لگایا ہوا ہے.

    اور کبهی ان کے گهر کی طرف سے گزرو تو اندر سے بچوں سے مخاطب کرتے ہوئے مولوی صاحب کی آواز آرہی ہوتی ہے.
    اوئے سنو نالائق. ٹی وی کی آواز آہستہ کرو پڑوسیوں کا بهی کچھ خیال کیا کرو....

    اور سنیئے بچے کیا جواب دیتے ہیں.
    بابا جی!!! پڑوسیوں کے ٹی وی کی آواز تو ہمارے ٹی وی سے بهی زیادہ ہے. آج ہی ان کے یہاں ہوم تهیٹر کے ساتھ 50 انچ کی LCD بهی آئی ہے.
    بابا جی ہمیں بهی ویسا ہی چاہئے. کیونکہ ہمارے اس پرانے ٹی وی کی تو آواز بهی اچهی سنائی نہیں دیتی ہے.....
    بابا جی سوچ میں پڑ گئے.!!!!!
     
    سعدیہ اور مخلص انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    صبر مصیبت کو ختم کرتا ہے اور شکر نعمتوں کو بڑھاتا ہے ۔۔۔ اس لیے اگر بیوی میکے گئی ہو تو شکر کرو اور اگر گھر پر پے ہے تو صبر کرو
     
  5. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایک آدمی نے سو بار خون عطیہ کرنے کا ریکارڈ قائم کیا
    بلڈ بنک انتظامیہ نے اس کی بیوی کو انعام دیا
    آدمی کی بیوی نے حیران ہوکر پوچھا " مجھے انعام کیوں ؟ "
    انتظامیہ نے مسکرا کر جواب دیا ۔۔۔
    جب آپ نے نہیں پیا
    تب ہی تو ہم نے لیا
     
  6. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    دو عربی ، عربی زبان میں ایک دوسرے کو برا بھلا کہہ رہے تھے
    پاس سے ایک پاکستانی گزرا تو کہنے لگا
    " حاجی صاحب !! ہمیں بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا "
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    خوش آمدید عبدالرحمن انکل ۔ کیسے ہیں آپ ؟ آپکی فیملی بچے اور بچوں کے بچے کیسے ہیں ؟
    آپ کو طویل عرصہ بعد دیکھ کر بہت خوشی ہوئی
     
  8. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    فکر روزگار نے فاصلے بڑھادیے اپنے ورنہ سب یار ساتھ تھے
    لیکن پھر یوں ہوا کہ ۔۔۔
    آدھے جدا ہوگئے ، آدھے خفا ہوگئے
    کچھ گمشدہ ہوگئے تو کچھ شادی شدہ ہوگئے !!
     
  9. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    امریکی ماہر فلکیات مائیکل کولنز کہتا ہے :


    ایک مرد دن بھر میں اوسط پچیس ہزار الفاظ بولتا ہے ۔۔۔ !

    جبکہ ایک عورت کی دن بھر کی گفتگو تیس ہزار الفاظ پر مشتمل ہوتی ہے !!

    مسئلہ صرف یہ ہے ۔۔۔ !!!

    کہ مرد جب دن کے اختتام پر گھر پہنچتا ہے ۔۔۔ !

    تو وہ اپنے پچیس ہزار الفاظ بول چکا ہوتا ہے ۔۔۔ !!

    جبکہ ۔۔۔ !!!

    بیوی تیس ہزار الفاظ کا آغاز کر رہی ہوتی ہے
     
  10. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی ماضی پرست ادیب کسی جگہ فخریہ انداز میں بیان کررہے تھے
    " پچھلے دنوں اپنے مکان کی تعمیر کے لئے مجھے اپنے گاؤں جانا پڑا ۔۔۔۔
    جب زمین کھدوائی گئی تو بجلی کی تاریں دستیاب ہوئیں ۔۔۔۔۔
    اور بجلی کی وہ تاریں اندازا دو تین ہزار سال پرانی تھیں ۔۔۔۔۔۔۔
    اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ دو تین ہزار سال پہلے بھی ہمارے ملک میں بجلی موجود تھی "
    فراق گورکھپوری بھی وہیں موجود تھے ، جب یہ بات سنی تو کمال متانت سے کہنے لگے
    " جی ہاں ، اور میں نے اپنا مکان بنوانے کے لئے جب زمین کھدوائی تو کچھ بھی نہیں ملا ۔۔۔۔
    اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ پرانے وقتوں میں ہمارے ملک میں ، وائرلیس بھی رائج تھا "
     
  11. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ایک مخلص انسان نےدُعا صاحبہ کو ایک قیمتی مشورہ دیا کہ :
    ایک اصول اپنا لیں ۔۔۔ آنے والے کو روکو نہیں اور جانے والے کو ٹوکو نہیں
    اگلے ہی دن دُعا صاحبہ کے گھر چور گھس آیا
    آگے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ خود سمجھدار ہیں کہ دعا صاحبہ نے کیا کیا ہوگا۔۔۔۔ :p
     
  12. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بہت زبردست کٹ لگی تھی دونوں کی ۔۔۔ بلکہ نقاب پوش چور کو کم اور مشورہ دینے والے کو ڈبل مار
    لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی مشورہ دینے والے کو تو ہماری اردو پیاری اردو نے پکڑ وادیا مگر چور کی داستاں کس نے سنائی آپ کو ۔۔۔۔۔۔
    کہیں نقاب کے پیچھے ؟؟؟؟
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    OLX پر ایک شادی شدہ شخص نے اشتہار لگایا
    " شادی کا سوٹ برائے فروخت !!
    صرف ایک بار استعمال کیا گیا ، وہ بھی غلطی سے "
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    نقاب سینے والا درزی راز داری رکھ نہیں پایا
     
  15. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے سوٹ برائے فروخت کہا
    ورنہ تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  16. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ورنہ تو لمبی قطاریں لگ جاتی ٹھرکی کنواروں کی
     
  17. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    غلط بیانی مت کریں ، درزی نہیں کوئی درزن ہوگی
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    اتنے خوش قسمت ہم نہیں :p
     
  19. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نہیں ہیں تو کیا ہوا درزن تو ہوسکتی ہے
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    فرقہ عمرانیہ کے تا حیات روحانی پیشوا ، سورن سنگھ کی وفات پر بابا گرونانک کے حضور فاتحہ پڑھتے ہوئے
    ( بشکریہ : ابوعلیحہ )
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    یہ معلوم کرنے کے لئے مہربانی کر کے ان کا پتہ تو دیجئے
     
  22. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جہاں نقاب کی ناپ دی تھی وہیں کہیں آس پاس ہوگی محترمہ کی رہائش
     
  23. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    تبھی تو آپ کو زحمت دے رہا ہوں
     
  24. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    رمضان سے پہلے ڈھونڈنا ہے یا عید تک انتظار ہوجائے گا ؟؟
    کیا ہے کہ عید پر ایک عدد قمیض شلوار سلوانے کا ارداہ تھا
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    میرا درزی تو رش کے باعث ہمیشہ دوسرے دن میرا سوٹ بِنا استری کیئے دیتا ہے کہ لائٹ نہیں ہے گھر پر استری کر لینا
     
  26. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    دوسرے دن کیوں ؟؟
    پوچھیے گا ذرا اس سے کہیں پہلے دن عید کی نماز پڑھنے نا جاتا ہو پہن کر
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    نکاح کے بعد دولہا نے مولوی سے پوچھا " آپ کی فیس ؟؟ "
    مولوی : " بیوی کی خوبصورتی کے مطابق دے دو "
    دولہا نے 100 روپے دے دیے
    مولوی کو بڑا غصہ آیا ۔۔۔ اچانک ہوا سے دلہن کا گھونگھٹ اٹھ گیا
    مولوی مسکرا کر بولا " بیٹا یہ لو بقایا 80 روپے !! "
     
  28. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    شکوہ
    " اگر خواتین چاہتی ہیں کہ ان کے شوہر فرشتہ صفت ہوں تو پہلے گھر کو جنت بنائیں ۔ ۔ ۔
    فرشتے دوزخ میں نہیں رہ سکتے ... "
    جواب شکوہ
    " اگر مرد چاہتے ہیں کہ ان کو حوریں بطور بیوی ملیں تو پہلے خود کو انسان بنائیں ۔ ۔ ۔
    حوریں شیطانوں کو نہیں ملا کرتیں ... "
     
  29. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    سردار کی بیوی پولیس اسٹیشن اپنے شوہر کی گمشدگی کی رپورٹ درج کروانے گئی
    " انسپکٹر ! میرے شوہر ایک ہفتے سے لاپتہ ہیں ، بازار سے آلو لینے گئے تھے واپس نہیں آئے "
    انسپکٹر بھی سردار تھا ۔۔۔ بولا
    " تو بہن جی ! کچھ اور پکا لینا تھا ۔۔۔۔۔۔ "
     
  30. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایک عورت آدھی رات کو قبر پر بیٹھی تھی
    مسافر نے پوچھا " ڈر نہیں لگتا ؟ "
    عورت " لو جی ! اس میں ڈرنے کی کیا بات ہے
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اندر گرمی تھی اس لیے باہر بیٹھ گئی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں