1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فہم قرآن (ترجمہ و تفسیر)

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از عبداللہ امانت محمدی, ‏24 فروری 2016۔

  1. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سب ظہورِ شانِ حقیقت بشر میں ہے
    جو کچھ نہاں تھا تخم میں، پیدا شجر میں ہے
     
    الکرم، پاکستانی55 اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محترم عبداللہ محمدی صاحب ۔
    بنی اسرائیل نے بچھڑے کو معبود ۔۔ الہ سمجھ کر اسکی عبادت و پرستش شروع کردی تھی ۔ جس پر یہ قرآنی آیات نازل ہوئیں۔
    آپ نے اپنے زور تفسیر میں انبیاء و بزرگانِ دین کے مزارات پر سنتِ نبوی صل اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں جانے والے مسلمانوں کی " اکثریت" کو بچھڑے کو الہ بنانے والے بنی اسرائیلیوں سے مشابہت دیتے ہوئے کہہ دیا کہ
    یہ نام نہاد مسلمان بھی قبروں پر قبوں کے ساتھ وہی کچھ کرتے جو پتھر کے پچاری اپنی مورتیوں کے ساتھ کرتے ہیں۔

    آپ دلیل سے واضح کرنا پسند کریں گے کہ کونسے مسلمان قبر کے قبے یا قبر کو " اللہ تعالی یا اللہ جیسا معبود " مان کر عبادت و پرستش کرتے ہیں ؟
     
    ھارون رشید، پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    مر گیا صدمہ یک جنبش لب سے غالب
    ناتوانی سے حریفِ دمِ عیسیٰ نہ ہوا
     
    Last edited: ‏30 اپریل 2016
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    عبداللہ امانت تؤحیدی آپ دینِ متین کے مبلغ بن رہے ہیں مگر بڑوں سے بات کرنے کا سلیقہ نہیں آپ کے پاس !
    سید شہزاد ناصر صاحب آپ سے عمر میں کچھ بڑے ہی ہوں گے ( یہ بات میں آپ دونوں کی تصویر دیکھ کر لکھ رہا ہوں )
    ان سے اگر اردو کے اسپیلنگ میں غلطی ہوئی ہےتو آپ نے ان سے اساتذہ کے بارے میں پوچھنا شروع کر دیا ،،،،،
    کبھی اپنی چارپائی کے نیچے بھی( ڈانگ) گھما لیتے تو بہتر تھا
    آپ یہاں جو ترجمہ و تفسیر پیسٹ کر رہے ہیں اور بقول آپ کے یہ آپ کے استادِ محترم کی کاوش ہے ، تھوڑا سا عقل سے کام لیتے تو اس کی پروف ریڈنگ بھی کر لیتے
    آپ کہیں تو میں آپ کے استاد کی کی ہوئی غلطیوں کی نشان دہی کر سکتا ہوں
    اب آپ بتائیں کہ
    آپ کے استاد کے استاد کون تھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
    Last edited: ‏1 مئی 2016
    ھارون رشید، پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عبداللہ امانت محمدی
    آف لائن

    عبداللہ امانت محمدی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2016
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بہت غلطیاں کر رہے ہیں جس سے پڑھنے والے الجھن کا شکار ہو جاتے ہیں اور کئی تو غلط ہی لکھنا شروع کر دیتے ہیں۔ اس وجہ سے پوچھا تھا آپ کا استاد کون ہے ہو سکتا ہے آپ نے ان سے ایسے ہی سیکھا ہو۔
    ﴿وَالْعَصْرِ * إِنَّ الإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ * إِلاَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ ﴾۔ اس سورہ کے تحت ہر مسلمان کا فرض ہے کہ حق بات کی نصیحت اور صبر کی تلقین کرے۔ ہر اچھی بات بتانے کے لیے مولوی ہونا ضروری نہیں۔
     
    الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. عبداللہ امانت محمدی
    آف لائن

    عبداللہ امانت محمدی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2016
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    الحمدللہ!
     
  7. عبداللہ امانت محمدی
    آف لائن

    عبداللہ امانت محمدی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2016
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    عبادات میں شرک
    ﷲ تعالیٰ کے علاوہ کسی اور کے سامنے بے حس و حرکت ، با ادب ہاتھ باندہ کر کھڑے ہونا ، رکوع اور سجدہ کرنا ۔ کسی قبر پر قیام کرنا ، مجاور بن کر بیٹھنا یا طواف کرنا ۔ اﷲ تعالیٰ کے سوا کسی سے دعا مانگنا یا انہیں دعا میں وسیلہ بنانا ، فریاد کرنا اور پناہ طلب کرنا ۔ اﷲ تعالیٰ کے علاوہ کسی کے نام کا جانور ذبح کرنا ، نذرو نیاز دینا ، منت ماننا ، چڑھاوا چڑھانا یا کسی اور پر توکل کرنا ’’ شرک فی العبادات ‘‘ ، کہلاتا ہے ۔ زبانی ، مالی اور جسمانی عبادات صرف اﷲ تعالیٰ کے لئے خاص ہیں ۔
    اﷲ تعالیٰ نے خالص اپنی عبادت کا حکم دیا ہے ۔ اﷲ پاک فرماتے ہیں : ’’ اور ( اے محمد ﷺ ! ) ہم نے تجھ سے پہلے جو بھی رسول بھیجا اس کی طرف یہی وحی نازل فرمائی کہ میرے سوا کوئی معبود بر حق نہیں پس تم سب میری ہی عبادت کرو ‘‘ ، ( الانبیاء : ۲۵ ) ۔ اور فرمایا : ’’ آپ فرما دیجئے کہ بالیقین میری نماز اور میری ساری عبادت اور میرا جینا اور میرا مرنا یہ سب خالص اﷲ ہی کے لئے ہے جو سارے جہان کا مالک ہے ‘‘ ، ( الانعام : ۱۶۲ ) ۔ مزید فرمایا : ’’ ہم نے ہر امت میں رسول بھیجا کہ ( لوگو ! ) صرف اﷲ کی عبادت کرو اور اس کے سوا تمام معبودان باطلہ سے بچو ‘‘ ، ( النحل : ۳۶ ) ۔
    ( ۲ )
    قیام ، رکوع اور سجدہ صرف اور صرف اﷲ تعالیٰ کے لیے ہے ۔ اﷲ تعالیٰ فرماتے ہیں : ’’ اپنی نمازوں کی حفاظت کرو ، بالخصوص درمیان والی نماز ( عصر ) کی اور اﷲ تعالیٰ کے لئے با ادب کھڑے رہا کرو ‘‘ ، ( البقرۃ : ۲۳۸ ) ۔ دوسرے مقام پر ہے : ’’ اور جبکہ ہم نے ابراہیم (علیہ السلام ) کو کعبہ کے مکان کی جگہ مقرر کر دی یہ کہ میرے ساتھ کسی کو شریک نہ کرنا اور میرے گھر کو طواف ، قیام ، رکوع اور سجدہ کرنے والوں کے لیے پاک صاف رکھنا ‘‘ ، ( الحج : ۲۶ )۔
    حضرت انسؓ فرماتے ہیں کہ صحابہ کرامؓ کے لئے رسول اﷲ ﷺ سے بڑھ کر کوئی شخص محبوب نہیں تھا ۔ لیکن اس کے باوجود وہ لوگ آپ ﷺ کو دیکھ کر کھڑے نہیں ہوتے تھے کیونکہ وہ جانتے تھے کہ آنحضرت ﷺ اسے برا مانتے تھے ‘‘ ، ( ترمذی : ۲۵۵۸ ) ۔ دوسری حدیث میں ہے ، سیدنا معاویہؓ روایت کرتے ہیں رسول ﷺ نے فرمایا : ’’ جسے لوگوں کا اس کے سامنے تصویروں کی طرح ( بے حس و حرکت اور با ادب ) کھڑے رہنا پسند ہو وہ جہنم میں اپنا ٹھکانہ تلاش کر لے ‘‘ ، ( ترمذی : ۲۵۵۹ ) ۔
    رکوع و سجود کے متعلق اﷲ تعالیٰ فرماتے ہیں : ’’ اے ایمان والو ! رکوع کرو ، سجدہ کرو اور عبادت کرو اپنے پروردگار کی اور نیک کام کرتے رہو تاکہ تم کامیاب ہو جاؤ ‘‘ ، ( الحج : ۷۷ ) ۔ اور الرحمن فرماتے ہیں : ’’ تم سورج کو سجدہ نہ کرو نہ چاند کو بلکہ سجدہ اس اﷲ کو کرو جس نے ان سب کو پیدا کیا ہے ، اگر تمہیں اسی کی عبادت کرنی ہے تو ‘‘ ، ( حم السجدۃ : ۳۷ ) ۔
    سیدنا قیس بن سعدؓ کہتے ہیں کہ میں حیرہ ( یمن کا شہر ) آیا ، تو دیکھا کہ لوگ اپنے سردار کو سجدہ کر رہے ہیں تو میں نے کہا : ’’ رسول اﷲ ﷺ اس کے زیادہ حقدار ہیں کہ انہیں سجدہ کیا جائے ‘‘ ۔ میں جب آپ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا تو میں نے آپ سے کہا کہ : ’’ میں حیرہ شہر کے لوگوں کو اپنے سردار کے لیے سجدہ کرتے ہوئے دیکھا تو اﷲ کے رسول ! آپ اس بات کے زیادہ مستحق ہیں کہ ہم آپ کو سجدہ کریں ‘‘ ۔ آپ ﷺ نے فرمایا : ’’ بتاؤ ! اگر تم میری قبر کے پاس سے گزرو گے ، تو اسے بھی سجدہ کرو گے ؟ ‘‘ میں نے کہا : ’’ نہیں ‘‘ ۔ آپ ﷺ نے فرمایا : ’’ پھر اب بھی مجھے سجدہ نہ کرو ، اگر میں کسی کو کسی کے لیے سجدہ کرنے کا حکم دیتا تو عورتوں کو حکم دیتا کہ وہ اپنے شوہروں کو سجدہ کریں کیونکہ اﷲ تعالیٰ نے ان پر خاوندوں کا بڑا حق رکھا ہے ‘‘ ، (ابو داؤد : ۲۱۴۰ ) ۔
    ہمارے معاشرے میں قیام ، رکوع اور سجدہ جیسی شرک آمیز رسم کتنی عام ہے ۔ اسکول میں اساتذہ کی آمد پر طلبہ کا کھڑا ہونا اور لوگوں کا کسی لیڈر یا افسر کے ظہور پر قیام ۔ پیروں کے سامنے مریدوں کا کھڑاہونا، جھکنا اورسجدہ کرنا۔ بزرگوں کی قبروں پرقیام ، رکوع اور سجدے۔
    ( ۳ )
    قبروں پر مجاور بن کر بیٹھنا ( یعنی اعتکاف ) یا طواف کرنا جائز نہیں ۔ اﷲ تعالیٰ فرماتے ہیں : ’’ ہم نے ابراہیم ( علیہ السلام )اور اسماعیل ( علیہ السلام ) سے وعدہ لیا کہ تم میرے گھر کو طواف کرنے والوں اور اعتکاف کرنے والوں اور رکوع اور سجدہ کرنے والوں کے لئے پاک صاف رکھو ‘‘ ، ( البقرۃ : ۱۲۵ ) ۔ اور ارشاد باری تعالیٰ ہے : ’’ اور جبکہ ہم نے ابراہیم (علیہ السلام ) کو کعبہ کے مکان کی جگہ مقرر کر دی یہ کہ میرے ساتھ کسی کو شریک نہ کرنا اور میرے گھر کو طواف ، قیام ، رکوع اور سجدہ کرنے والوں کے لیے پاک صاف رکھنا ‘‘ ، ( الحج : ۲۶ )۔
    سیدنا ابوہریرہؓ نے کہا کہ رسول اﷲ نے فرمایا : ’’ اگر کوئی انگارے پر بیٹھے اور اس کے کپڑے جل جائیں اور اس کی کھال تک آگ پہنج جائے توبھی بہتر ہے اس سے کہ قبر پر بیٹھے ‘‘ ، ( مسلم : ۲۲۴۸ ) ۔ حضرت جابرؓ سے روایت ہے کہ : ’’ رسول اﷲ ﷺ نے منع فرمایا اس سے کہ قبروں کو پختہ کریں اور اس سے کہ اس پر بیٹھیں اور اس سے کہ ان پر گنبد بنائیں ‘‘ ، ( مسلم : ۲۲۴۵ ) ۔ اور سیدنا ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اﷲ ﷺ نے فرمایا : ’’ قیامت نہ قائم ہوگی یہاں تک کہ قبیلہ دوس کی عورتوں کی پیٹھیں ذی الخلصہ کے گرد طواف نہ کرنے لگیں ۔ ذوالخلصہ ایک بت تھا جس کو دوس جاہلیت کے زمانہ میں تبالہ میں پوجا کرتے تھے ‘‘ ، ( مسلم : ۷۲۹۸ ) ۔انکل ! میں کچھ کہنا چاہتا ہوں ، بلال ہاتھ کھڑا کرتے ہوئے بولا ۔
    ’’ بیٹا ! بتاؤ ، عبدالرحمن اظہار مسرت کرتے ہوئے ۔ ‘‘
    بلال :
    ’’ انکل ! میں نے انٹرنیٹ پر دیکھا کہ ہمارے ملک میں بھی بہت سے لوگ قبر کے گرد طواف کر رہے تھے ۔ جیسے حج ہوتا ہے ویسے ہی کر رہے تھے ۔ میں جھوٹ نہیں بولتا ۔جس کو یقین نہیں آتا ، وہ ’’ یوٹیوب ‘‘ ، پر دیکھ سکتا ہے ۔ بس ! آپ تلاش کریں : Lal Shahbaz Kalandar Ki Dargah Ka Hajj۔ ‘‘
    عبدالرحمن بے چینی کے عالم میں بولا :
    امت مسلمہ ، شرک میں اس حد تک پہنچ گئی ہے کہ : ’’ مشرکین مکہ بھی اس حد تک نہیں گئے تھے ‘‘ ۔ عورتیں قبروں پر جا کر اعتکاف کرتی ہیں ۔ لوگ مٹی چاٹتے اور مرد و زن مخلوط رقص کرتے ہیں ۔ ناچنے والی عورتوں نے خیمے لگائے ہوتے ہیں ، جن میں دن ، رات زنا کاری کو فروغ دیا جاتا ہے ۔ جوا ، ڈانس اور میوزک سر عام چلتا ہے ۔ فحاشی کے پودے کو پانی دیا جاتا ہے ۔ عوام الناس نے میلوں پے جانا اور قبروں کو سجدے کرنا ہی دین سمجھ لیا ہے ۔
    ( ۴ )
    لوگو ! اﷲ تعالیٰ کے علاوہ کسی کے نام کا جانور ذبح کرنا ، چڑھاوا چڑھانا، نذرو نیاز دینا اور منت ماننا بھی شرک ہے ۔ اﷲ پاک فرماتے ہیں : ’’ تم پر مردہ اور ( بہا ہوا ) خون اور سور کا گوشت اور ہر وہ چیز جو اﷲ تعالیٰ کے سوا کسی دوسرے کے نام کر دی جائے ، حرام ہے ‘‘ ، ( البقرۃ : ۱۷۳ ) ۔ دوسرے مقام پر ہے : ’’ اور ایسے جانوروں میں سے مت کھاؤ جو اﷲ کے نام پر ذبح نہ کیے گئے ہوں اور یہ کام نا فرمانی کا ہے اور یقیناًشیاطین اپنے دوستوں کے دل میں ڈالتے ہیں تاکہ یہ تم سے جدال کریں اور اگر تم ان لوگوں کی اطاعت کرنے لگو تو یقیناًتم مشرک ہو جاؤ گے ‘‘ ، ( الانعام : ۱۲۱ )۔
    حضرت طارق بن شہابؓ سے روایت ہے کہ رسول اﷲ ﷺ نے فرمایا : ’’ ایک آدمی صرف مکھی کی وجہ سے جنت میں چلا گیا اور دوسرا جہنم میں ‘‘ ۔ صحابہ کرامؓ نے عرض کیا : ’’ یا رسول اﷲ ﷺ ! وہ کیسے ؟ ‘‘ ، نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : ’’ دو آدمی ایک قبیلے کے پاس سے گزرے ، اس قبیلے کا ایک بت تھا جس پر چڑھاوا چڑھائے بغیر کوئی آدمی وہاں سے نہیں گزر سکتا تھا‘‘ ۔ چنانچہ ان میں سے ایک شخص سے کہا گیا کہ : ’’ اس بت پر چڑھاوا چڑھاؤ ‘‘ ۔ اس نے کہا کہ : ’’ میرے پاس ایسی کوئی چیز نہیں‘‘ ۔ قبیلے کے لوگوں نے کہا : ’’ تمہیں چڑھاوا ضرور چڑھانا ہو گا خواہ مکھی ہی پکڑ کر چڑھا�ؤ ‘‘۔ مسافر نے مکھی پکڑی اور بت کی نذر کر دی لوگوں نے اسے جانے دیا اور وہ جہنم میں داخل ہو گیا ۔ قبیلے کے لوگوں نے دوسرے آدمی سے کہا : ’’ تم بھی کوئی چیز بت کی نذر کرو ‘‘ ۔ اس نے کہا : ’’ میں اﷲ تعالیٰ کے علاوہ کسی دوسرے کے نام کا چڑھاوا نہیں چڑھاؤں گا ‘‘ ۔ لوگوں نے اسے قتل کر دیا ’’ وہ جنت میں چلا گیا ‘‘ ( احمد ) ، (Kitab At-Tauhid,CHAPTER:10 ) ۔
    امیر المومنین حضرت علیؓ کہتے ہیں کہ رسول اﷲ ﷺ نے فرمایا : ’’ اﷲ لعنت کرے اس پر جو لعنت کرے اپنے باپ پر اور لعنت کرے اﷲ اس پر جو جانور ذبح کرے اﷲ کے علاوہ کسی اور کے لیے اور لعنت کرے اﷲ اس پر جو پناہ دے کسی بدعتی کو اور لعنت کرے اﷲ اس پر جو زمین کی حدیں تبدیل کرے ‘‘ ، ( مسلم : ۵۱۲۴ ) ۔
    یہ مضمون "حد ہو گئی!"، ناول سے لیا گیا ہے، مکمل ناول پڑھنے کے لیے وزٹ کریں: http://aamuhammadi.blogspot.com/p/had-ho-gai.html
     
  8. عبداللہ امانت محمدی
    آف لائن

    عبداللہ امانت محمدی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2016
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    بڑوں سے بات کرنے کا سلیقہ توہے لیکن بڑوں کو اتنا بھی علم نہیں کہ کسی پر الزام لگانے سے پہلے دلیل ہونے چاہیے۔ بڑوں کو خود تو اردو لکھنا نہیں آتی اور دوسروں کو کہہ رہے ہیں کہ فلاں مضمون آپ کا نہیں ہے اور آپ نے کاپی پیسٹ کیا ہے۔
    الحمدللہ! پروف ریڈنگ تو کیا ہے لیکن اگر کوئی غلطی ہوئی ہے تو ضرور نشان دہی کریں تاکہ میں اس غلطی کو درست کر سکوں؟
     
  9. عبداللہ امانت محمدی
    آف لائن

    عبداللہ امانت محمدی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2016
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے کس کا اور کہاں سے مضمون کاپی پیسٹ کیا ہے؟
    آپ الزام ثابت کریں؟
     
  10. عبداللہ امانت محمدی
    آف لائن

    عبداللہ امانت محمدی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2016
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    سر، میں قرآن پاک کی آیات http://tanzil.net/ سے لے رہا ہوں باقی ترجمہ اور تفسیر میں تفسیر احسن البیان سے لے رہا جو پہلے سے چھپ چکی ہے۔
     
  11. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا حوالہ۔دیا آپ نے؟
    http://www.oururdu.com/forums/index.php?threads/حقیقت-بدعت.2485/
    ذرا یہاں تشریف لائیں
    الفاظ و معانی میں تفاوت نہیں لیکن
    ملا کی آذان اور ہے مجاھد کی آذان اور
     
  12. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    یہ جو ترجمہ و تفسیر آپ یہا ں پیسٹ کر رہے ہیں اس کا آپ نے خود اقرار کیا ہے
    دیکھیں
    وہ تحریریں جن کے نیچے میرا نام لکھا ہے اور وہ تمام جو میرے بلاگ (http://aamuhammadi.blogspot.com) پر موجود ہیں الحمدللہ میں نے ہی لکھیں ہیں۔ البتہ جو تفسیر میں اس فورم پر لکھ رہا ہوں وہ "تفسیر احسن البیان"، سے کاپی پیسٹ کر رہا ہوں۔

    سر، میں قرآن پاک کی آیات http://tanzil.net/ سے لے رہا ہوں باقی ترجمہ اور تفسیر میں تفسیر احسن البیان سے لے رہا جو پہلے سے چھپ چکی ہے۔


     
  13. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    آپ میرے پہلے سوال کا جواب کیوں نہیں دے رہے


    ">ہر اہم کام کے شروع کرنے سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کی تاکید کی گئی ہے۔ چنانچہ حکم دیا گیا ہے کہ کھانے، ذبح، وضو اور جماع سے پہلے بِسْمِ اللّٰهِ پڑھو۔ تاہم قرآن کریم کی تلاوت کے وقت، بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ، سے پہلے ( اَعُوْذُ باللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ) پڑھنا بھی ضروری ہے جب تم قرآن کریم پڑھنے لگو تو اللہ کی جناب میں شیطان رجیم سے پناہ مانگو۔[/QUOTE]

    محترم السلام علیکم
    کیا ان چہار حالتوں میں ، بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ، مکمل پڑہا جائے گا ؟



    آپ کی اس تحریر سے سراسر گمراہی ٹپک رہی ہے اور آپ کے دینی علوم سے واقفیت کا اندازہ بھی خوب ہو رہا ہے
     
  14. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:

    کیا آپ کی کی ہوئی غلطیوں سے الجھن پیدا نہیں ہوتی
     
  15. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:

    کیا اس سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ اللہ کریم نے فرشتوں کو کچھ علمِ غیب عطا کیا ہوا ہے ، ورنہ وہ حضرت آدم ٖ علیہ سلام کے زمین پہ تشریف لانے کے بعد کے حالات سے کیسے بہرہ مند تھے
     
  16. عبداللہ امانت محمدی
    آف لائن

    عبداللہ امانت محمدی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2016
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا، کس کا؟
     
  17. عبداللہ امانت محمدی
    آف لائن

    عبداللہ امانت محمدی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2016
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    الکرم صاحب آپ سے درخواست ہے کہ پہلے سارے مراسلے دیکھ لیں کیونکہ میں نے سید شہزاد ناصر صاحب سے دلیل میرے مضامین کے متعلق مانگی تھی نہ کہ ترجمہ و تفسیر کے متعلق کیونکہ انہوں نے الزام لگایا تھا کہ مسائل وراثت اور دوسرے تیسرے مضمون میرے نہیں میں نے کہا آپ دلیل سے بات کریں۔
     
  18. عبداللہ امانت محمدی
    آف لائن

    عبداللہ امانت محمدی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2016
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
  19. عبداللہ امانت محمدی
    آف لائن

    عبداللہ امانت محمدی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2016
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بتائیں تاکہ میں درست کر سکوں؟
     
  20. عبداللہ امانت محمدی
    آف لائن

    عبداللہ امانت محمدی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2016
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    غیب کا علم ثابت نہیں ہوتا بلکہ فرشتوں نے جنوں پر قیاس کرتے ہوئے کہا تھا کیوں جنات زمین میں لڑائی جھگڑا کرتے تھے۔
     
  21. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    سید ناصر شہزاد کا مطلب ہے کہ آپ جو بھی پوسٹ کاپی پیسٹ کرتے ہیں اس کے ماخذ کا حوالہ کیوں نہیں دیتے ،
    آپ کو چاہیے کہ ہر پوسٹ کے ساتھ ترجمہ و تشریح کا ماخذ ضرور دیا کریں ، کہ یہ کہاں سے لی گئی ہیں
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    تو آپ بتائیں کہ کیا وہ مضمون آپ کے ہیں ؟ صرف ہاں یا نہ میں
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:

    میرے اُس سوال کا جواب آپ یہاں کیوں نہیں دیتے ؟
    یہاں کیا قباحت ہے ؟
    کیا آپ کچھ غلط تو نہیں لکھ بیٹھے ؟
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    کہاں لکھا ہے
    صرف قرآن یا حدیث سے ثبوت دیں
     
    پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    ">ہر اہم کام کے شروع کرنے سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کی تاکید کی گئی ہے۔ چنانچہ حکم دیا گیا ہے کہ کھانے، ذبح، وضو اور جماع سے پہلے بِسْمِ اللّٰهِ پڑھو۔ تاہم قرآن کریم کی تلاوت کے وقت، بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ، سے پہلے ( اَعُوْذُ باللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ) پڑھنا بھی ضروری ہے جب تم قرآن کریم پڑھنے لگو تو اللہ کی جناب میں شیطان رجیم سے پناہ مانگو۔[/QUOTE]

    محترم عبداللہ امانت محمدی جی
    آپ مہربانی فرمائیں اور میرے پہلے سوال کا جواب یہاں اسی فورم میں دیں
    کہ کیا ان چہار حالات میں تسمیہ پوری پڑہی جائے گی؟

    پیغام منظور کرنے والے ناظمیں سے گزارش ہے کہ
    محترم عبداللہ امانت محمدی جی جب تک میرے اس سوال کا تسلی بخش جواب نہیں دیتے ، ان کی ترجمہ اور تفسیر کی کوئی پوسٹ منظور نہ کی جائے
     
    Last edited: ‏7 مئی 2016
    پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. عبداللہ امانت محمدی
    آف لائن

    عبداللہ امانت محمدی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2016
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    غیب کا علم ثابت نہیں ہوتا بلکہ فرشتوں نے جنوں پر قیاس کرتے ہوئے کہا تھا کیوں جنات زمین میں لڑائی جھگڑا کرتے تھے۔
    اور اللہ تعالٰی نے آدم کو تمام نام سکھا کر ان چیزوں کو فرشتوں کے سامنے پیش کیا اور فرمایا، اگر تم سچے ہو تو ان چیزوں کے نام بتاؤ۔
    ان سب نے کہا اے اللہ! تیری ذات پاک ہے ہمیں تو صرف اتنا ہی علم ہے جتنا تو نے ہمیں سکھا رکھا ہے، پورے علم و حکمت والا تو تو ہی ہے۔
    اللہ تعالٰی نے (حضرت) آدم علیہ السلام سے فرمایا تم ان کے نام بتا دو۔ جب انہوں نے بتا دئیے تو فرمایا کہ میں نے تمہیں (پہلے ہی) نہ کہا تھا زمین اور آسمان کا غیب میں ہی جانتا ہوں اور میرے علم میں ہے جو تم ظاہر کر رہے ہو اور جو تم چھپاتے ہو،(البقرۃ)۔

    اگر فرشتوں کے پاس غیب کا علم ہوتا توان چیزوں کے نام بتاتے جو ان کے سامنے پیش کی گئی تھیں۔
     
  27. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں تک آپ کی بات درست ہے
    مگر بات ختم نہیں ہوئی ،

    اب مہربانی فرمائیں
    دوسرے سوال کا جواب بھی عنائیت فرما دیں
     
  28. عبداللہ امانت محمدی
    آف لائن

    عبداللہ امانت محمدی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2016
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    الکرم صاحب کیا میں نے آپ سے پوچھا ہے کہ سید ناصر شہزاد صاحب کا کیا مطلب ہے؟
     
  29. عبداللہ امانت محمدی
    آف لائن

    عبداللہ امانت محمدی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2016
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں یا نہ میں جواب کیوں؟
    اور دوسری بات وہ والے کون سے کوئی نام بتائیں کہ فلاں والا مضمون آپ کا ہے۔
     
  30. عبداللہ امانت محمدی
    آف لائن

    عبداللہ امانت محمدی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2016
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:

    محترم السلام علیکم
    کیا ان چہار حالتوں میں ، بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ، مکمل پڑہا جائے گا ؟[/QUOTE]
    کھانا کھانے سے پہلے کی دعا:
    بسم اللہ
    دعائے جماع:
    [​IMG]
    جانور ذبح کرنے کی دعا:
    بسم اللہ واللہ اکبر
    وضو کی دعا:
    بسم اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں