1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سچے افلاک ہیں سارے شبِ معراج آئی ہے۔ محمد نعیم رضا کا تازہ ہدیہ کلام

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏29 اپریل 2016۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ بحمدللہ تعالی شب معراج کی مناسبت سے تازہ ہدیہ کلام حاضر ہے۔
    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم

    بحکمِ باری تعالیٰ کے، شبِ معراج آئی ہے۔
    سجے افلاک ہیں سارے شبِ معراج آئی ہے

    لیا جبریل نے سرکار کے تلووں کا جب بوسہ
    عرض کی مصطفیٰ پیارے ، شبِ معراج آئی ہے

    ہوئے اَسوار جب براق پہ آقا تو یوں بولا
    مقدر جاگ اٹھے میرے، شبِ معراج آئی ہے

    جو سردارِ ملائک ہیں، جنہیں جبریل کہتے ہیں
    بنے سائیس آقا کے ، شبِ معراج آئی ہے

    صفوں میں انبیاء سارے، مگر اُنکی امامت کو
    امام الانبیاء آئے شبِ معراج آئی ہے


    شبِ اَسرا کے دولہا کی زیارت کے لیے قُدسی
    سراپا شوق ہیں سارے شبِ معراج آئی ہے

    سرِ سدرہ رُکے جبریل بولے میرے آقا سے
    میری طاقت نہیں آگے، شبِ معراج آئی ہے

    سوئے عرشِ الہی لامکاں میں چل پڑے آقا
    سرِ عرشِ علیٰ پہنچے، شبِ معراج آئی ہے

    جنہیں موسیٰ کی آنکھیں دیکھ نہ پائیں وہی جلوے
    حبیب اپنےکو دکھلائے شبِ معراج آئی ہیں

    خدائے پاک نے قوسین و اَو اَدنیٰ پہ بٹھلا کے
    سب اپنے راز بتلائے، شبِ معراج آئی ہے

    محبت کا سفر، اہلِ محبت ہی سمجھ پائے
    خِرَد حیران ہے کیسے، شبِ معراج آئی ہے

    رضا کو گر عطا قطرہ ہو اک عشقِ صدیقی سے
    تو پھر اَسرا بتا پائے، شبِ معراج آئی ہے۔

    کلام محمد نعیم رضا قادری۔ جمعہ 29۔اپریل۔2016

     
    Last edited: ‏2 مئی 2016
  2. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    سبحان اللہ العظیم
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ برادر بھائی۔ جزاک اللہ
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ پیارے بھائی۔ اللہ کریم آپکو بھی جزائے خیر دے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جذاک اللہ خیر
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ زنیرہ ۔ جزاک اللہ خیر
     

اس صفحے کو مشتہر کریں