1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مریم ساجد صاحبہ کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by ھارون رشید, Apr 17, 2016.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
  2. مریم ساجد
    Offline

    مریم ساجد ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2016
    Messages:
    11
    Likes Received:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    1- مریم ساجد. امی نے رکھا تھا.
    2- لقب کوئی نہیں.
    3- 19 سال. کوئی غلط بیانی نہیں کی.۔
    4- سرگودھا, پاکستان.۔ ہمیشہ سے.۔
    5- بی ایس فزکس کر رہی.۔ کیوں کہ ضروری ہے.۔
    6- مطالعہ کا بہت شوق ہے. اس کے علاوہ اپنے سے بڑوں کے ساتھ باتیں کرنا بہت اچھا لگتا.۔
    7- کوئی نہیں
    9- حادثاتی طور پہ
     
  3. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    سادا مگر زبردست تعارف:)
    اپنے سے بڑوں کے ساتھ باتیں کرنا بہت اچھا لگتا ہے۔۔نائس۔یہاں آپ کا یہ شوق ضرور پورا ہوگا سسٹر۔یہاں تقریبا سب ہی آپ سے بڑے ہیں:)
    حادثاتی طور پر کیسے؟
     
  4. مریم ساجد
    Offline

    مریم ساجد ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2016
    Messages:
    11
    Likes Received:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    میں کچھ ڈھونڈ رہی تھی تو اسی تلاش میں یہاں تک پہنچ گئی.۔ اور مجھے بہت خوشی ہوئی کہ مجھے اپنی پسند کی جگہ مل گئی.۔۔
     
    پاکستانی55 and دُعا like this.
  5. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہنا ہم سب کوبھی بہت خوشی ہوئی :)
     
  6. مریم ساجد
    Offline

    مریم ساجد ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2016
    Messages:
    11
    Likes Received:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ آپ سب کا.
     
    پاکستانی55 and دُعا like this.
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف بہت اچھا لگا بہت شکریہ
     
    مریم ساجد likes this.
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سرگودھا شاہینوں کا شہر کیا بات ہے جی اس شہر کی فضاؤں کی

    بی ایس سی فزکس ضروری کیوں ہے یہ بات سمجھ میں نہیں آئی

    ویسے بڑوں سے یاد آیا کہ بقول نعیم بھائی میں کافی سارا بڑا ہوں :p
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوش آمدید محترمہ مریم ساجد صاحبہ ۔
    آپکا تعارف جان کر بہت اچھا لگا۔
    انشاءاللہ ہماری اردو کا فورم آپکی توقعات پر پورا اترے گا۔
     
  10. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    خوش آمدید مریم ساجد
    آپکا تعارف دیکھ کر اور آپکی آمد کی بہت خوشی ہوئی ۔ ویلکم ویلکم :p_rose123:
     
    مریم ساجد likes this.
  11. مریم ساجد
    Offline

    مریم ساجد ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2016
    Messages:
    11
    Likes Received:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    بی ایس فزکس نہیں.۔ تعلیم ضروری ہے.۔ مجھے لگاکہ آپ نے یہ پوچھا ہے ۔ اوہ اچھا.۔
     
    ھارون رشید likes this.
  12. مریم ساجد
    Offline

    مریم ساجد ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2016
    Messages:
    11
    Likes Received:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ.۔ میرا شہر بہت خوبصورت ہے.۔
     
  13. مریم ساجد
    Offline

    مریم ساجد ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2016
    Messages:
    11
    Likes Received:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ آپ سب کا.۔ بہت خوشی ہوئی آپ سب کے اس خوبصورت انداز میں استقبال سے.۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    فورم میں آپ کا پسندیدہ سیکشن کون سا ہے
     
    مریم ساجد likes this.
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تعلیم یافت کرنا مشکل کام ہے






















    میرے لئے
     

Share This Page