1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وعدہ ضرور پورا کرنا چاہئے

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏3 جولائی 2007۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت زید بن ارقم :rda: سے روایت ہے وہ نبی اکرم :saw: سے نقل کرتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا'جب کسی آدمی نے اپنے کسی بھائی سے آنے کا وعدہ کیا اور اس کی نیت یہی تھی کہ وہ وعدہ پوراکرے گا لیکن کسی وجہ سے وہ مقررہ وقت پر نہیں آیا تو اس پر کوئی گناہ نہیں (مشکوٰۃ' ابوداؤد'جامع ترمذی)
    مفید تشریح
    امام ا لانبیاء :saw: کے اس مبارک ارشاد سے یہ معلوم ہوا کہ اگر کسی شخص نے کوئی وعدہ کیا اور نیت اس کو پورا کرنے کی تہی ،لیکن کسی وجہ سے اپنا وعدہ پورا
    نہ کرسکا تو عنداللہ گناہگار نہ ہوگا لیکن اگر نیت ہی وعدہ پورا کرنے کی نہیں تھی تو وہ یقیناً گنہ گار ٹھرا کیونکہ اس کا یہ وعدہ ایک طرح کا فریب تھا اور یاد رکھیں کہ فریب دینا مسلمان کا شیوہ نہیں ہے
     
    دُعا اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ مجیب بھائی ۔ اللہ تعالی ہم ایفائے عہد کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب ساتھی خیریت سے ہونگے

    ماشاء اللہ بہت خوب
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. جنید آذر
    آف لائن

    جنید آذر ممبر

    شمولیت:
    ‏9 فروری 2016
    پیغامات:
    17
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ مجیب بھائی ۔ ۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں