1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میری تصویر دیکھیں۔۔۔بتائیں میں کیسی لگ رہی ہوں۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏11 جولائی 2015۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    سوچیں نا ھارون بھائی۔شک کی بات ہورہی اور وہ کسی پر بھی کیا جا سکتا ہے:87:




































    پاکستانی پولیس کی طرح:87:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو ڈر گیا
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا
    ھارون بھائی آپ ڈرتے بھی ہیں:p
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی آپ کی بھابھی بہت دبنگ ہیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جی۔پھر ٹھیک ہے پھر تو سچی ڈرتے ہیں:chp:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اسی لئے تو صرف 100 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے بھاگتے ہیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. bilal260
    آف لائن

    bilal260 ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    آپ کی تصویر بڑی ہی پیاری ہے۔
    گڑی رانی لگتی ہے۔
    گوری رنگت اور سنہرے بال۔
    آنکھیں کم اور بٹن زیادہ لگتے ہیں۔
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    600px-girl-blowing-bubbles-with-cat.jpg
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    یہ میری تصویر نہیں ہے۔ایک باربی ڈول کی ہے۔مجھے گڑیا بہت زیادہ پسند ہیں اسی لیے میرے اوتار میں زیادہ تر باربی کی ہی پکس لگی ہوتی ہیں۔
    اور یہ تھریڈ صرف ایک مذاق کے طور پر بنایا گیا ہے۔مجھے کسی سے اپنی تعریف سننے کا شوق نہیں ہے۔
     
    bilal260 اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا تو ہم لوگ "کسی" کو کیٹگری میں شامل ہیں۔:beating:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    :( آپ کو تو نہیں کہا۔۔
    آہستہ ماریں چوٹ بھی لگ سکتی ہے:(
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر ھارون رشید بھائی موجود ہیں۔ ان سے پٹی کروا لیں گے۔ فکرناٹ اور ٹینشن ناٹ:)
    چلیں بیلنا واپس کریں باقی کی روٹیاں بھی بنانی ہیں:(
     
    ھارون رشید اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہا:87:
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا ہوا پورا احوال پڑھ لیا اور بچ گئے ۔۔۔ ورنہ تو ایک آدھ غزل لکھنے کا ارادہ ہمارا بھی ہوگیا تھا ، کمر بھی کس لی تھی بس کاغذ قلم کا اہتمام باقی تھا
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    کیا مطلب؟ کسے کہہ رہے ہیں آپ؟:eek:
     
  16. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اب باربی ڈول تو سننے سے رہی
     
  17. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو اچھا ہی ہوا۔نہیں کچھ لکھا
     
  18. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ہی تو عرض کرہے ہیں بچ گئے لکھنے سے بھی اور پٹنے سے بھی
     
  19. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو کس نے مارنا تھا:eek:
    خیر یہاں ہٹلر تو کوئ بھی نہیں:soch:
    اور مجھے بس کبھی کبھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غصہ آتا ہے مگر اب ایسی بھی بات نہیں کہ ۔۔۔اچھا:)
     
  20. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    :) :)
    کون سا گیت سن رہے ہیں
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میرے کانوں میں تو آندھی کے چلنے کی آواز آ رہی ہے:rolleyes:
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک رحم فرمائیں آمین
     
  23. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
  24. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جی۔۔تاکہ نا آئے نا:(
     
  25. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    مگر تیمور بھائی کے کانوں پر اس کی آوازیں آرہی ہیں
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پٹی کی فیس بھی روٹیوں کی صورت میں ہوگی :)
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کتنے سو روٹیاں ؟
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی جی آپ کی ھارون بھائی کی روٹیوں پر نظر ہے !:D
     
  29. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بھائی اپنی بہن سے فیس بھی لے گا اب یہ دن بھی دیکھنا تھے دُعا جی کو:eek:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آوازیں تو کانوں میں ہی آتی ہیں، ناک پر یا آنکھوں میں آنے سے تو رہیں۔:ida:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں