1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وجاہت حسین صاحب خوش آمدید

Discussion in 'خوش آمدید' started by پاکستانی55, Feb 20, 2016.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  2. وجاہت حسین
    Offline

    وجاہت حسین ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2016
    Messages:
    12
    Likes Received:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    سلام
    بھائی آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے اتنی عزت دی ۔ یہاں مجھے ایک بات یاد آرہی ہے میرے ایک استاد صاحب نے کہا تھا کہ بیٹا یاد رکھنا
    " عزت والا انسان ہی کسی دوسرے کی عزت کر سکتا ہے "
    میں ایک بار پھر آپ کا بے حد مشکور ہوں کہ آپ نے اتنے اچھے طریقے سے مجھے خوش آمدید کہا
    والسلام
    وجاہت حسین ( وجیؔ )
     
    پاکستانی55 likes this.
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    زینت بزم بننے پر آپ کا تہہ دل سے شکریہ ۔اس فورم کی انتظامیہ اور سب ممبر بہت عزت دار ہیں ۔فورم آپ کو کیسا لگا ۔
     
    وجاہت حسین likes this.
  4. وجاہت حسین
    Offline

    وجاہت حسین ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2016
    Messages:
    12
    Likes Received:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    فورم بہت اچھا ہے ۔۔۔۔۔۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    امید ہے آپ بھی فورم کی رونق کو دوبالا رکھنے کے لئے اپنا حصہ ضرور ڈالیں گے
     

Share This Page