1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏14 اکتوبر 2006۔

  1. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    بڑی بری بات
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید دفتر میں ترقی پاکر افسر بن گئے تو اگلے دن ہی آفس کے دروازے پر بڑا سا بورڈ آویزاں کردیا۔ جیسے پڑھ کر پورے سٹاف کی جان ہی نکل گئی ۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    یہاں میں باس ہوں ۔ صرف میرا حکم چلے گا
    ہمیشہ یاد رکھنا اور اپنی اوقات میں رہنا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    اگلے دن باس یعنی بڑے بھائی باتھ روم گئے۔ واپس آفس داخل ہوئے تو دفتر پر کاغذ پر ایک پیغام لکھا تھا











    آپکے گھر سے آپکی بیگم کا فون آیا تھا۔ پیغام دیا ہے کہ کچن کے دروازے سے جو بورڈ اتار کر لے گئے ہو۔ وہ فورا ََ شام کو واپس لے آنا۔
     
    غوری، مخلص انسان اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایور گرین جوڑی
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    نجانے گزرے گی کیا دل پہ ، کیسی وہ گھڑی ہوگی
    سنا ہے درمیاں حوروں کے ، بیگم بھی کھڑی ہوگی
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے سیدھا دل پہ وجا ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر مریض کے معائنے کے بعد
    ڈاکٹر : کوئی پرانی بیماری ہے جو اندر ہی اندر آپ کی صحت اور ذہنی سکون تباہ کر رہی ہے
    مریض : آہستہ بولیں !! باہر ہی بیٹھی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر : آپ کے شوہر کا چیک اپ کیا ، مجھے وہ ٹھیک نہیں لگ رہے
    بیوی : ٹھیک تو مجھے وہ کبھی بھی نہیں لگے ۔۔۔۔۔ مگر کیا کروں بچوں کے خاطر گزارا کر رہی ہوں
     
    ھارون رشید اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بولیں بیگم ایک دن ، کچھ کام کیوں کرتے نہیں ؟
    مفلسی کی دھوپ سے بچے چھوہارا ہوگئے
    چیخ کر بولے میاں ، اب اس سے بڑھ کر کیا کروں
    ہم کبھی تربوز تھے ، اب آلوبخارا ہوگئے !!
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی : آپ اپنے دوست کی بیوی کے جنازے میں نہیں گئے ؟
    شوہر : کس منہ سے جاؤں ؟ ۔۔۔ وہ تین دفعہ بیوی کے جنازے میں بلُا چکا ہے ، میں نے ایک دفعہ بھی نہیں بُلایا !!
     
    نظام الدین اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    قتل کی سب سے مختصر کہانی :
    بیوی : سنتے ہو۔
    شوہر : نہیں۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    میاں بیوی کا رشتہ وہ عظیم رشتہ ہے جسے الفاظوں میں بیاں نہیں کیا جاسکتا آپ یوں سمجھ لیں اس کی عظمت کو ، اگر نیند کی گولی بیوی کھاتی ہے اور سکون شوہر کو ہوتا ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عاشق کبھی کامیاب نہیں کہلوا سکتا۔
    عاشق وہی کہلواتا ہے جو ناکام ہوتا ہے
    جو عشق میں کامیاب ہو جاتا ہے ۔ وہ " خاوند " کہلاتا ہے
     
  15. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی : میں سوچتی ہوں اگر میں مر گئی تو آپ کا کیا ہوگا ؟
    شوہر : لیکن میں تو سوچتا ہوں اگر تم نہ مری تو میرا کیا ہوگا !!
     
    سعدیہ اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    شوہر بے حد بیمار تھا جسے ڈاکٹرز نے بھی جواب دے دیا تھا اس کی بِیوِی بہت پریشان اور فکر مند رہتی تھی . وہ خدا سے دعا کرتی تھی کہ اے الله ! میری جان لے لے اور میرے شوہر کی جان کو بخش دے . ابھی عورت یہ دعا مانگ ہی رہی تھی کے کچن میں بلی نے دودھ میں منه ڈالا جس سے برتن گر پڑا .
    عورت گھبرا گئی اور سمجھی ملک الموت آ گئے ہیں . یہ خیال کہ شاید میری دعا قبول ہو گئی ہو . بہت ڈری اور کہنے لگی حضرت ادھر خیال نہ کریں . جس کے لیے آپ آئے ہیں اسے ہی لے کر جائیں . وہ اندر پڑا ہے .
     
    ھارون رشید اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ماں : بیٹا ٹیپو سلطان کون ہے ؟
    بیٹا : پتہ نہیں ۔۔۔
    ماں : کھیل کود چھوڑو ، پڑھائی پر دھیان دو
    ۔۔۔۔۔۔۔
    بیٹا : ممی نوشین آنٹی کون ہیں ؟
    ماں : پتہ نہیں
    بیٹا : صفائی ستھرائی چھوڑو ، پاپا پر دھیان دو
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    کہاں سے سنا ؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایک حور آئیں تھیں خواب میں !
     
  20. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایک صاحب ڈینٹسٹ سے بولے : " ڈاکٹر صاحب! کسی قسم کے فالتو خرچ کی کوئی ضرورت نہیں ، کسی انجیکشن یا گیس یا کوئی بھی اس قسم کی سُن کرنے والی چیز ۔ ۔ ۔ نا بابا نا ۔ ۔ ۔ بس آپ اپنا دانت اُکھاڑنے والا آلہ نکالیں ، دانت کو مضبوطی سے پکڑ کر زور سے کھینچ لیں اور جلدی سے قصہ ختم کریں "
    ڈاکٹر صاحب نے انتہائی حیرانی سے کہا : " کیا بات ہے جناب آپ کی ! کاش میرے سارے مریض آپ جیسی ہمت والے ہوتے ، بتائیے کونسا دانت نکلوانا ہے ؟ "
    وہ صاحب پیچھے مڑ کر " بیگم ! ذرا ڈاکٹر صاحب کو بتاؤ آپ کو کونسا دانت نکلوانا ہے ؟ "
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی : میں ڈرائیور کو نوکری سے نکال رہی ہوں
    شوہر : کیوں ؟؟
    بیوی : کیونکہ آج میں دوسری بار مرتے مرتے بچی ہوں
    شوہر : بیگم پلیز !! غریب ہے بیچارہ اُسے ایک موقع اور دو ۔۔
     
    سعدیہ اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لگا دیں میرا نام
     
    مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    پہلا دوست : تمھیں پتا ہے ! میری بیوی تو جنت کی ایک حور ہے ۔
    دوسرا دوست : (سرد آہ بھرتے ہوئے) تم بہت خوش قسمت ہو یار ! میری بیوی ابھی زندہ ہے ۔
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    میاں بیوی چوری کے موضوع پر بات کر رہے تھے
    شوہر : جو شخص چوری کرتا ہے ۔۔۔ وہ بعد میں ضرور پچھتاتا ہے
    بیوی رومانٹک موڈ میں بولتی ہے : اور آپ نے جو شادی سے پہلے میری نیندیں چرائی تھیں! اُن کے بارے میں کیا خیال ہے ؟ شوہر : بکواس کر تو رہا ہوں ۔۔۔ وہ بعد میں ضرور پچھتاتا ہے
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی آسمان پر ستارے دیکھتے ہوئے بولی " بتائیں وہ کونسی چیز ہے جو آپ روز دیکھتے ہیں لیکن توڑ نہیں سکتے ؟"
    شوہر " تمہارا منہ !! "
     
  26. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی بہت تیز رفتار سے گاڑی چلا رہی تھی
    شوہر نے اس سے کہا " جب تم تیزی سے گاڑی کو موڑتی ہو تو مجھے بہت ڈر لگتا ہے "
    بیوی مسکراتے ہوئے " اس میں ڈرنے کی کیا بات ہے ؟ ۔۔۔ آپ بھی موڑ پر میری طرح آنکھیں بند کرلیا کریں "
     
  27. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی " سنا ہے !! جنت میں شوہر کو بیوی کے ساتھ نہیں رہنے دیں گے "
    شوہر " صحیح سنا ہے ۔۔۔ "
    بیوی " ایسا کیوں ؟؟ "
    شوہر " پگلی !! اس ہی لیے تو اُسے جنت کہتے ہیں "
     
  28. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لڑی میاں بیوی کے لطیفے ہیں آپ صرف بیویوں کے لطیفے نہ سنائیں
     
  29. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    سب کام ہم اکیلے تو نہیں کرسکتے ، کچھ خدمت اس لڑی کی آپ کو بھی انجام دینی چاہیے
     
  30. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    لڑکی " شادی کے بعد میں تمھارے تمام دکھ درد بانٹ لونگی "
    لڑکا " مگر میری زندگی میں تو کوئی دکھ درد ہے ہی نہیں !! "
    لڑکی " یہ تو تمھیں شادی کے بعد ہی پتہ چلے گا "
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں