1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جو الفاظ ذہنوں میں آئیں ، انہیں تحریر کریں ۔۔۔ شرط فقط اتنی عرض ہے لفظ شراب لازم ہو

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏10 فروری 2016۔

  1. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    شاید کے تشنگی ہوجائے ہماری
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    وہ غم عطا کیا دل دیوانہ جل گیا
    ایسی بھی کیا شراب کہ پیمانہ جل گیا
     
  2. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    سادہ ، سادہ نگاہوں کے نثار
    ہلکی ہلکی شراب پیتا ہوں
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    مرعوب ہوگئے ولایت سے شیخ جی
    اب بس منع کرتے ہیں دیسی شراب کو
     
  4. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ظلمتوں سے نہ ڈر کہ رستے میں
    روشنی ہے شراب خانے کی
     
  5. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    توبہ کئے ہوئے بھی زمانہ گزر گیا
    اب تک رگوں میں خون نہیں ہے شراب ہے
     
  6. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بدن میں آگ سی چہرا گلاب جیسا ہے
    کہ زہرِ غم کا نشہ بھی شراب جیسا ہے
    احمد فراز
     
  7. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    سبو میں عکس رخ ماہتاب دیکھتے ہیں
    شراب پیتے نہیں ہم شراب دیکھتے ہیں
     
  8. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    سچ کہا زاہد یہ تو نے زہر قاتل ہے شراب
    ہم بھی کہتے تھے یہی جب تک بہار آئی نہ تھی
     
  9. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ساقی مجھے شراب کی تہمید نہیں پسند
    مجھ کو تری نگاہ کا الزام چائیے
     
  10. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی پی لی خراب پی لی
    جیسی ملی شراب پی لی
     
    مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    پیتا ہوں جتنی اتنی ہی بڑھتی ہے تشنگی
    ساقی نے جیسے پیاس ملا دی شاب میں
     
  12. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    عربی میں شراب شربت کو بھی کہتے ہیں
    ان کی نظر میں روح افزا بھی شراب ہے :p
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    سارے روزے مکروہ کروانے کا ارادہ ہے کیا ۔ ۔ ۔ :)
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا ،، اب اتنے کمزور بھی نہیں ہوتے روزے ۔۔۔
    عربی کے تو نہیں ٹوٹتے ۔۔۔
     
    مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    عربی شیخ جو ٹہرے اور شیخ لوگوں کے کہاں ٹوٹ سکتے ہیں یہ بات آپ ہم سے زیادہ اچھی طرح جانتی ہونگیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    رونق گلشن جو وہ رند شرابی ہو گیا
    پھول ساغر بن گیا غنچہ گلابی ہو گیا
     
  16. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    پینا ہنسی نہیں ہے بڑا ظرف چاہیئے
    کوثر نہیں یہ حضرت زاہد شراب ہے
     
  17. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    شکن نہ ڈال جبیں پر شراب دیتے ہوئے
    یہ مُسکراتی ہوئی چیز مُسکرا کے پلا
    سُرور چیز کی مقدار پر نہیں موقوف
    شراب کم ہے تو ساقی نظر ملا کے پلا۔۔۔!
    عدم
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کسی حسنِ بے حساب کی باتیں
    اچھی لگتی ہیں جناب کی باتیں
    اُن کی آنکھوں کی ڈوریاں آصف
    ہائے ! توبہ توبہ شراب کی باتیں
    ( آصف احمد بھٹی )
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    واہ آصف صاھب ،،،

    قرار ہجر میں اس کے شراب میں نہ ملا
    وہ رنگ اس گل رعنا کا خواب میں نہ ملا
    (منیر نیازی)
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اس کی باتیں ہیں شراب جیسی
    اس کے انداز ہیں شراب جیسے

    اس کی نیند بھری آنکھوں میں حنا
    سارے خواب ہیں شراب جیسے
    ( حنا شیخ )
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    بن کے پھرتے ہو ، نواب جیسے
    ہاتھ آتے نہیں ، ہو خواب جیسے
    آصف ! ان رندوں کی خیر ہو
    توبہ توبہ ! پی لی ہو شراب جیسے​
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اسکے انداز ہے جیسے قاتلانہ
    اس کا کلام ہےجیسے شاعرانہ
    حنا وہ نا پلائے مے پھر بھی
    سارا ماحول لگے شرابی شرابی
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھوں میں ڈوریں عنابی عنابی
    طبیعت بھی ایسی نوابی نوابی
    آصف ! اور شراب کا ذکر توبہ
    بے سبب ہے الزام شرابی شرابی​
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    صدیوں میں ہوئی ملاقات گلاب سے
    میرے گلشن کا ہر حصہ مہک گیا
    نہ ملا ایسا سرور کبھی شراب سے
    پڑھ کر آپ کے اشعار دل بہک گیا
     
    آصف احمد بھٹی اور حنا شیخ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارا انداز بیان ہے کچھ نوابی نوابی
    ان کا چہرہ ہے جیسے کتابی کتابی
    ہم بولیں تو حنا ادب کی کتابیں کھولیں
    وہ ہس دیں توماحول ہو شرابی شرابی
     
  26. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    دل کو اپنے سمبھالو بڑی بدنام چیز ہے
    عشقوں کے لیں تو یہ دل پھیک چیز ہے
    رات کی نیندیں'نیندوں سے خواب چوراتے ہیں
    یہ شراب نا پئے بھی تو حنا بڑی شرابی چیز ہے
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آگئے محفل میں وہ گلابوں والے
    انداز جن کے سب نوابوں والے
    آصف! اس مستی شراب سے توبہ
    اور اطوار ترے بے حجابوں والے​
     
    مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    ہائے ! آنکھوں کے مستی و بےحجابی
    ہائے ! وہ کتاب چہرہ ہے بے نصابی
    آصف! شراب و خمار سے مری توبہ
    اس گناہِ بے لذت سے بہتر ہے اجتنابی​
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    وہ نظروں سے پلاتا ہے میخانے بن کرا دو
    کیا دھوم مچی ہے بازاروں میں مت پوچھو

    اورجو شراب پینے سے مدہوش نہیں ہوتے تھے
    وہ کہتے ہیں کیا شباب اور کیا خمار ہے مت پوچھو

    گلی کا سونا کونا آج پھر آباد ہوگیا ہے
    دل تھامے حنا منچلے بیٹھے ہیں مت پوچھو
     
    Last edited: ‏18 اگست 2016
    آصف احمد بھٹی اور مخلص انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ان کے اشعار بن گئے قید خانہ
    اسیری میں ہم سے کوئی کام نہ ہوگا
    اگر مخلص شراب سے ہوگیا بدنام
    جب بدنام ہوئے تو کیا نام نہ ہوگا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں