1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بابا رتن ہندی کا سفرِ محبت ۔ (اشفاق احمد)

'عظیم بندگانِ الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏5 اکتوبر 2013۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واہ !
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بابا رتن ہندی اصحابہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہیں تو ان کے نام کے ساتھ رضی اللہ عنہ کیوں نہیں لکھا جاتا
     
    سید محمد علی اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    نائس شیئرنگ
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شاہ عبدالحق محدث دہلوی اور بعض دیگر کتب میں بابا رتن ہندی کا تذکرہ موجود ہے۔ بابا رتن کے اپنے دعوی کے مطابق وہ صحابی رسول ص ہیں اور انکی عمر 700 برس ہوئی ۔ اور انکی صحابیت کا چرچا بھی 7ویں صدی میں ہی منظر عام پر آیا۔ لیکن آئمہ حدیث کی اکثریت کے مطابق صحابہ کرام دوسری صدی کے آخر تک وفات پا گئے تھے۔ انکے بعد تابعی و اتباع التابعین رہ گئے۔ الغرض بابا رتن کی صحابیت پر اختلاف پایا جاتا ہے۔
    بابا رتن کے خود اپنے دعوی کے مطابق 700 سو سال کی لمبی عمر رسول پاک ص کی ایک خاص عطا ہے۔ وہ خود بیان کرتے ہیں کہ وہ کاروباری قافلہ کے ساتھ " اوتاد " والے واقعے سے بھی کافی عرصہ قبل عرب کی سرزمین پر گئے۔ وہاں قبیلہ بنو سعد (سیدہ حلیمہ سعدیہ رض) کے علاقے میں جا رہے تھے کہ چند بکریاں چرانے والے بچے ایک پانی کے ایک نالے کے کنارے کھڑے تھے اور پار ہونے کی کوشش کررہے تھے۔ بڑ ےبچے جست لگا کر نالے سے پار ہوگئے جبکہ ایک بچہ جو سب سے چھوٹا اور خوبصورت ترین تھا وہ اتنی لمبی جست نہ لگا سکتا تھا۔ بابا رتن کہتے ہیں کہ میں نے اس بچے کو اٹھایا اور نالہ پار کرایا۔ اس بچے نے مجھے دعا دی کہ اللہ تمھیں 700 سو سال عمر دے۔ بابا رتن ہنسے کہ اتنی لمبی عمر کہاں ہوگی اور واپس آگئے۔
    بابا رتن کو شروع ہی سے حق کی تلاش تھی۔ ایک روایت کے مطابق اسی تلاش کے تحت وہ ہندو سے عیسائی بھی ہوئے ۔
    بعد ازاں وہی واقعہ ہے کہ کئی برسوں بعد جب شق القمر (چاند کے دوٹکڑے ہونے ) کا واقعہ ہوا تو انکو خواب آیا کہ آخری نبی مدینہ کی سرزمین پر ہیں۔ بابا رتن غالبا 3 ہجری میں مدینہ پاک پہنچ گئے۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضری دی ۔
    سلام دعا کے بعد بابا رتن نے عرض کی کہ اگر آپ سچے نبی ہیں تو کوئی معجزہ دکھائیے ؟
    حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مسکرائے اور فرمایا ۔ آج سے کئی سال پہلے جب مجھے میرے بچپن میں نالہ پار کرایا تھا تو میں نے 7 سو سال کی دعا دی تھی ۔ کیا یہ کافی نہیں ؟
    میں وہی محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ) ہوں۔

    بابا رتن قدموں میں گر گئے اور اسلام قبول کر لیا۔ 4 سال مدینہ پاک میں رہے کئی جنگوں میں حصہ لیا اور پھر بارگاہ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کے مطابق واپس ہندوستان تشریف لائے اور مزید 600 سوسال یعنی کل تقریبا 700 سو سال تک زندہ رہے۔
    لیکن جیسا کہ میں نے عرض کیا کہ اس معاملہ پر آئمہ تاریخ میں اختلاف موجود ہے۔
    اس لیے ۔ واللہ ورسولہ :drood: اعلم۔
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    بابا رتن ہندی کے بارے میں آج یہ ویڈیو دیکھی تو سوچا آپ دوستوں سے شیئر کروں۔ امید ہے بہت سے گتھیاں سلجھ جائیں۔

    والسلام علیکم
    عبدالقیوم خان غوری​
     
    Last edited: ‏31 جنوری 2016
    نعیم, پاکستانی55, اسلم شروانی اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :jazakallah:
     
    نعیم اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں