1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ملائی بوٹی گریوی

Discussion in 'گھر اور دسترخوان' started by سین, Jan 29, 2016.

  1. سین
    Offline

    سین ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2011
    Messages:
    5,529
    Likes Received:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
  2. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں بھئی ملائی بوٹی بغیر گریوی کے ہی مزہ دیتی ہے۔
     
    سین and ھارون رشید like this.
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرا بھی یہی خیال ہے
     
    سین likes this.
  4. حمیرا عدنان
    Offline

    حمیرا عدنان ممبر

    Joined:
    Feb 1, 2016
    Messages:
    8
    Likes Received:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    مصالحہ ٹی وی کی بتائی ہوئی راسئپی بلکل قابلِ استعمال نہیں
     
    ھارون رشید likes this.
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ اپنی مجرب بیان کریں خوشی ہوگی
     
    حمیرا عدنان likes this.
  6. حمیرا عدنان
    Offline

    حمیرا عدنان ممبر

    Joined:
    Feb 1, 2016
    Messages:
    8
    Likes Received:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    میں اکثر کوئی نا کوئی نئی ڈیش بناتی رہتی ہوں ایک دفعہ پنجابی کڑائی بنانے کا طریقہ بتایا تھا مصالحہ ٹی وی والوں نے جو میں نے گھر پر بنائی شکل و صورت کے لحاظ سے تو بہت اچھی دیکھ رہی تھی لیکن جیسے کوئی ذائقہ نہیں تھا وہ کہتے ہیں نا بلکل بے کار ذائقہ :( دو دفعہ اور ٹرائی کی تھی مختلف ریسپی بنانے کی لین بلکل بے کار تب سے مصالحہ ٹی وی دیکھنا بند کر دیا :tv:
    شاید لاہوری ہونے کی وجہ سے مصالحہ ٹی وی کا ذائقہ اچھا نہیں لگا مجھے :)
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرا سوال ابھی جوں کا توں ہے
     
  8. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو بار بی کیو اسٹائل ہوگا ، ہوسکتا ہے گھر پر بنی ملائی بوٹی گریوی کے ساتھ اچھی لگے
     
  9. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے خیال سے ھارون بھائی آپ کی خود ایجاد کردہ کوئی ڈش پوچھنا چاہتے تھے
     
    ھارون رشید likes this.
  10. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بنا کر دیکھیں ۔۔۔۔۔ اور ساتھ میں ہماری دعوت بھی ہوجائے تو واقعی مزا آجائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:chp:
     
  11. سین
    Offline

    سین ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2011
    Messages:
    5,529
    Likes Received:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے ملائی بوٹی پسندہی نہیں اس لیے مجھے یہ ریسپی بہتر لگی کے شائد گریوی کے ساتھ اچھی لگے، ویسے مصالحہ ٹی وی کی بے شمار ریسیپیز ٹرائی کر چکی ہون ،چند ایک کے سوا اچھا تجربہ رہا
     
  12. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اس ویک اینڈ پر کیا کر رہے ہیں ؟؟
     

Share This Page