1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گنجِ جہان دے کر داتا تجھے بنایا۔ حضور داتا گنج بخش رح کی بارگاہ میں ہدیہ عقیدت

Discussion in 'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' started by نعیم, Dec 12, 2015.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلیٰ آلہ وصحبہ وبارک وسلم

    ہے خدا و مصطفی ص نے کتنا کرم کمایا
    گنجِ جہان دے کر داتا تجھے بنا یا

    تو ہے حسنی و حسینی، تجھے فیض ہے جنیدی،
    تو حبیب ہے خدا کا، ہے علی کا تجھ پہ سایا

    تیری کشف نے ہےکھولے سِرّ و رموزِ ربیّ
    ناقص بنائے کامل، کامل کو راہ دکھایا

    بغداد میں ہیں میراں، اجمیرمیں ہیں سلطاں
    شہرِ لاھور پر ہے داتا کا رنگ چھایا

    تجھے قدرتیں خدا نے اتنی عظیم بخشیں
    اہلِ نظر نہ تھے جو، کعبہ انہیں دکھایا

    ہے جہان میں ہزاروں قطب و ولی قلندر
    داتا کے جیسا رتبہ کسی اور نے نہ پایا

    جو اڑا ہوا میں رائے، تیرے جوتے نیچے لائے
    تیری اک نگاہ سے شیخِ ہندی وہ کہلوایا

    کہیں قادری کھڑے ہیں، کہیں چشتی و نظامی
    کاسہ بکف ہیں سارے، دامان ہے پھیلایا


    تو رضا طلب کرے ہے جو صراطِ مستقیمی
    راہِ خدا قرآں نے رہِ اولیاء بتایا


    ہدیہ کلام : محمد نعیم رضا قادری۔ 12دسمبر2015 بروزہفتہ
     
    Last edited: Dec 17, 2015
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    نعیم likes this.
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ محترم بھائی ۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بےشک۔۔ حق سچ ہے۔
     
    ھارون رشید likes this.
  6. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت عمدہ
     
    نعیم likes this.
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ محترم نظام الدین صاحب۔ جزاک اللہ خیر۔
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ بھائی خوش رہیں آمین
     
    نعیم likes this.
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ پیارے بھائی۔ دعا کرتے رہا کریں۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  12. برادر
    Offline

    برادر ممبر

    Joined:
    Apr 21, 2007
    Messages:
    1,227
    Likes Received:
    78
    سبحان اللہ ۔ حضور داتا سرکار رح کی شان ۔ اللہ اللہ
     
    نعیم likes this.
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ برادر۔ دعا فرمایا کریں
     

Share This Page