1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محترم قمر پاکستانی جی کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by تانیہ, Apr 25, 2014.

  1. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:

    [​IMG]
    محترم قمر پاکستانی صاحب
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
  2. نوائے ملت
    Offline

    نوائے ملت ممبر

    Joined:
    Apr 17, 2014
    Messages:
    59
    Likes Received:
    56
    ملک کا جھنڈا:
    قمر پاکستانی صاحب کا تعارف کہاں ہے؟
     
  3. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    نوائے ملت likes this.
  4. عباس حسینی
    Offline

    عباس حسینی ممبر

    Joined:
    May 12, 2009
    Messages:
    392
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    قمر بھائی آئیے اور اپنا تعارف کیجیے۔۔۔۔ احباب منتظر ہیں۔
     
  5. قمر پاکستانی
    Offline

    قمر پاکستانی ممبر

    Joined:
    Apr 25, 2014
    Messages:
    12
    Likes Received:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    میرا نام قمر ہے ۔پڑھنا لکھنا اور پڑھے لکھے لوگوں لوگوں سے محبت میرا مشغلہ ہے۔دین مصطفی ”ص“ پر ایمان میرے لیے باعث افتخار ہے ۔خدا کی عظیم نعمتوں میں سے ایک نعمت زندگی ہے جس کے میں تیسویں بہار کے اخری ایام گزار رہاہوں ،جس ملک کو اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا ہے وہ میرا وطن ہے۔ اس وطن عزیز کے خطہء شمال یعنی "سر زمین بے آئین" میرا شہر ہے ۔پڑھتا لکھتا بہت ہوں لیکن معرفت پروردگار حاصل کرنے کی خاطر نہ ڈگری لینے کے لئے پھر بھی ، اسلامیات اور تاریخ تمدن اسلامی میں ایم اے کیا ہوں ،نیمل یونیورسٹی سے انگلش لینگویج میں ڈپلومہ کر چکا ہو ں ۔مستقبل میں مصنف بننے کا عزم رکھتا ہوں اگر مرضی پروردگار شامل حال رہی تو ۔ علم کی پیاس بجھانے پھر رہا تھا کہ رستے میں ہماری اردو سے ملاقات ہوئی۔



    ہماری اردو سے تعارف۔۔۔اردو کی محبت میں نیٹ پر مٹر گشت کے دوران ادھر آنکلے
     
    Last edited: May 9, 2014
  6. قمر پاکستانی
    Offline

    قمر پاکستانی ممبر

    Joined:
    Apr 25, 2014
    Messages:
    12
    Likes Received:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    احباب کا شکر گزار ہوں
     
    پاکستانی55 likes this.
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف بہت اچھا لگا بہت شکریہ
     
  8. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوبصورت پیرائے میں اپنا تعارف دیا قمر جی آپ نے اسلام اور وطن پاکستان سے آپ کی محبت قابل تعریف و تقلید ہے۔
    امید کرتا ہوں ہماری اس پیاری سی محفل میں آپ کی شمولیت ایک خوبصورت اضافہ ثابت ہو گی۔ اور ہمیں آپ کی طرف سے اچھی اچھی باتیں پڑھنے کو ملیں گی۔
    خوش رہیں
    بہت جئیں
     
    پاکستانی55 likes this.
  9. نوائے ملت
    Offline

    نوائے ملت ممبر

    Joined:
    Apr 17, 2014
    Messages:
    59
    Likes Received:
    56
    ملک کا جھنڈا:
    ماشااللہ قمر صاحب بہت خوب تعارف کروایاہے آپ نے۔
     
  10. عباس حسینی
    Offline

    عباس حسینی ممبر

    Joined:
    May 12, 2009
    Messages:
    392
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    قمر بھائی۔۔۔ بہت اچھے۔۔ نہایت اچھا سلیقہ پایا ہے آپ نے۔۔
    اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔۔۔۔
     
  11. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    Joined:
    May 1, 2015
    Messages:
    812
    Likes Received:
    713
    ملک کا جھنڈا:

Share This Page