1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شاہنواز عامر صاحب کی زوجہ محترمہ تقدیر الہی سے وفات پا گی ہیں

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by پاکستانی55, May 18, 2016.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
    اسلام علیکم بڑے دکھ اور افسوس کے ساتھ عرض ہے کہ بھا ئی شاہنوازعامر صاحب کی زوجہ محترمہ تقدیر الہی سے وفات پا گی ہیں۔ان للہ وان الیہ راجعون۔اللہ پاک انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرو جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
    pray3.jpg
     
    Last edited: May 19, 2016
  2. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
    اللہ ربّ کریم مرحومہ کی مغفرت فرمائے
    اور اہلِ خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ کریم مرحومہ کی بخشش و مغفرت اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
     
  4. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون

    اللہ کریم مغفرت کرے اور لواحقین کو صبر عطا کرے
     
  6. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
    اللہ ربّ کریم مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا کرے
     
  7. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    یا کریم و یا غفور و رحیم! مرحومہ کی بخشش و مغفرت فرما اور سوگواران کو صبرِجمیل عطا فرما، آمین ثمہ آمین
     
  8. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ کریم سے مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل عطا فرمانے کی دعا ہے.
     
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
  10. اویس جمال لون
    Offline

    اویس جمال لون ممبر

    Joined:
    Jun 13, 2012
    Messages:
    3,405
    Likes Received:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    انا للّٰہ و انا الیہ راجعون
     
  11. شاہنوازعامر
    Offline

    شاہنوازعامر ممبر

    Joined:
    Mar 5, 2012
    Messages:
    400
    Likes Received:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    تمام برادران اور بہنوں اللہ پاک آپ سب کو جزا دے اور ہمیشہ سکھی رکھے آمین جزاک اللہ
     

Share This Page