1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خواجہ ء خواجگاں حامیٔ بیکساں

Discussion in 'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' started by ھارون رشید, Apr 25, 2015.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خواجہ ء خواجگاں حامیٔ بیکساں
    اِلتجاء سن لو شاہِ اُمم ﷺکیلئے
    کر دو کردو کرم مرشد ِ محترم
    تم کو بھیجا گیا ہے کرم کیلئے

    ہے تمہاری طلب حاصل ِ بندگی
    اس سے بڑھ کر نہیں ہے عبادت کوئی
    میرے سجدے ہیں اے خواجہ ہند الولی
    بس تمہارے ہی نقشِ قدم کیلئے

    نورِ شاہِ نجف میرے خواجہ پیا ء
    تیری چھوکھٹ پہ ولیوں نے سجدہ کیا
    خالق ِ دوجہاں سے یہ رتبہ ملا
    تیرا دربار فیض و کرم کیلئے

    شاہِ اجمیر میرا مسیحا ہے تو
    دردمندوں کے دُکھ کا مداوا ہے تو
    تیری نسبت کا دامن رہے ہاتھ میں
    بس دواء ہے یہی رنج و غم کیلئے

    تھامنا ہاتھ اے سید ِ مہرباں
    ہے تیرا کام خواجہ خطاء پوشیاں
    لاج رکھنا فناء کی معین ِ جہاں
    حشر میں تاجدار حرم کیلئے

    [​IMG]
     
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی
    Offline

    محمد عدنان اکبری نقیبی ممبر

    Joined:
    Feb 3, 2017
    Messages:
    4
    Likes Received:
    7
    ملک کا جھنڈا:
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    ھارون رشید likes this.
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ۔۔ جزاک اللہ خیر
     
    ھارون رشید likes this.

Share This Page