1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جنرل راحیل شریف خدا حافظ اور سابق صدر آصف علی زرداری خوش آمدید

Discussion in 'خبریں' started by تیسرا انسان, Nov 22, 2016.

  1. تیسرا انسان
    Offline

    تیسرا انسان ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2016
    Messages:
    454
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    آرمی چیف جنرل راحیل شریف 28 نو مبر کو ریٹائرڈ ہو کر جی ایچ کیو چھوڑ دینگے انہوں نے لا ہور چھاؤنی سے فو جی جوانو ں سے خطاب اور ملا قات کر کے اپنے الوداع ہو نے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے آرمی چیف کے الوداعی دوروں کا آغاز ہو نے کے ساتھ ہی سابق صدر آصف زرداری نے وطن واپسی کی تیاریاں شروع کر دی ہیں جس سے واضع ہوتا ہے کہ آصف زرداری نے جنرل راحیل شریف کی مو جو دگی میں وطن واپسی کا خطرہ مو ل نہیں لیا یاد رہے کہ صدر آصف زرداری نے ملک سے اپنی روانگی سے قبل ایک خطاب میں اینٹ سے اینٹ بجانے اور " تم تین سال کے لیے ہو " کی بات کی تھی اس کے بعد ملک سے گئے اور واپسی بھول گئے لیکن جیسے ہی جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کی تا ریخ آئی ہے انہوں نے بھی اعلان کر دیا ہے کہ میں واپس آرہا ہوں لہذا سیاسی حلقوں کا کہنا ہے کہ جنرل راحیل شریف خدا حافظ اور سابق صدر آصف علی زرداری خوش آمدید
    ( بشکریہ : طلوع نیوز )
     

Share This Page