1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

<<<<<<< بیٹی >>>>>>

Discussion in 'متفرقات' started by غوری, Oct 2, 2015.

  1. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    بیٹی. ................
    بیٹی بوجھ نہیں ہے .........
    شام ہوگئی. ...........
    ابھی تو گھومنے چلو نا پاپا.................
    چلتے چلتے تھک گئی. .........
    سینے سے لگالو نا پاپا .......
    اندھیرے سے.............. ڈر لگتا ہے .....
    سینے سے. ...لگالو نا پاپا. ....
    ممی تو......سو گئی. ....
    آپ ہی تھپکی دےکر سلادونا پاپا .....
    اسکول تو پورا ہو گیا........
    اب کالج جانے دو نا پاپا. .......
    پال پوس کر بڑا کیا........
    اب جدا تو مت کرو نا پاپا. ..
    ڈولی میں......بٹھاہی دیا..........
    تو آنسو تو مت بہاونا پاپا. ...
    آپ کی مسکراہٹ.....اچھی ہے. ......
    ایک بار اور مان جاوء نا پاپا. ......
    آپ نے میری ہربات مانی......
    ایک بار اور مان جاوء نا پاپا. .......
    اس دھرتی پر بوجھ نہیں ہے بیٹیاں...........
    دنیا کو ........سمجھاو نا پاپا. .......


    [​IMG]
     
  2. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ بہت زبردست شئیرنگ۔۔۔گریٹ
    بھائی یہ بچی کون ہیں؟ آپ کی بیٹی ہیں؟
     
    غوری likes this.
  3. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میری بیٹی کی بچپن والی تصویر یہ ہے

    75532_10152653134105354_2008564501_n.jpg
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ
     
  5. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ ۔۔۔ماشاء اللہ۔۔۔
    سو کیوٹ ۔۔۔ماشا ء اللہ:)
     
  6. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 likes this.
  7. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
  8. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
  9. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    شرط لگی تھی دنیا کی خوشی کو ایک لفظ میں لکھنے کی ۔۔۔
    وہ کتابیں ڈھونڈتے رہ گئے
    اور میں نے " بیٹی " لکھ دیا ۔۔۔ !!
     
  10. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بلا تبصرہ
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
  11. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    شادی سے قبل وہ سالگرہ سے پہلے ہی کہنے لگتی " پاپا گفٹ لیا ... "
    میں مسکراتا ، نفی میں سر ہلاتا ... وہ غصے سے منہ پھلا لیتی پھر سالگرہ کے دن سرپرائز ملتا تو بہت خوش ہوتی
    ایک دن وہ سسرال میں تھی میں بھی گفٹ لے کر وہیں پہنچ گیا ، سرپرائز کی نیت سے دبے پاؤں گھر میں داخل ہوا ، بیٹی کے رونے اور اس کے شوہر اور ساس کی لڑنے کی آوازیں آرہی تھی
    میں بوجھل دل سے واپس پلٹا
    فون پر اس کے سسرال آنے کی خواہش کی تو بولی " پاپا آج نہیں ، ہم باہر ڈنر کرنے آئے ہیں ۔۔۔ میری برتھ ڈے ہے نا آج "
     
  12. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اگر شادی کے بعد ماں باپ کو ساتھ رکھنے کا حق بیٹی کے پاس ہوتا ، تو مجھے یقین ہے ۔ ۔ ۔
    اس دنیا میں کوئی ایک بھی اولڈ ہوم نہیں ہوتا ۔۔۔۔
     
  13. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    باپ اور بیٹا گھر کے پچھلے لان میں کرکٹ کھیل رہے تھے ۔ باپ کرکٹ کا ماہر تھا
    پر بیٹے کا دل رکھنے کے لیے جان بوجھ کر ہار رہا تھا ۔ بیٹا جیت کی سرشاری میں خوش تھا ، نعرے مار رہا تھا
    سات برس کی پیاری بیٹی بینچ پہ بیٹھی سارا منظر دیکھ رہی تھی وہ اپنے ابو کی مسلسل ہار سہہ نہ پائی ، دوڑ کے آئی اور اپنے باپ سے لپٹ کر رو کر بولی " ابو میرے ساتھ کھیلیں آپ کو جتوانے کی خاطر میں ہاروں گی ۔ ۔ ۔ "
     
  14. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    میری بیٹی بڑی ہو گئی
    اسنے مجھ سے پوچھا پاپا کیا میں نے آپکو کبھی رولایا ؟
    میں نے کہا ہاں
    اسنے حیرت سے پوچھا کب ؟
    میں نے بتایا کے جب تم ڈیڑھ سال کی تھی
    تب میں نے تمہارے سامنے تین چیزیں رکھیں
    پیسے ، کھلونے اور کتاب
    میں دیکھنا چاہتا تھا کے تم بڑی ہوکر کس چیز کو اہمیت دو گی
    تم کافی دیر ان چیزوں کو دیکھتی رہیں
    پھر اپنے ننھے منے ہاتھ سے ان سب چیزوں کو پرے کھسکا دیا
    اور اپنے بازو اور ٹانگوں سے زور لگا کے بڑھتی ہوئی میری گود میں آکے بیٹھ گئی
    میں نے تو سوچا بھی نہی تھا کے
    ان چیزوں کے علاوہ تمہاری خواہش میں بھی ہوسکتا ہوں
    اس دن میں بہت رویا تھا
    اس دن تم نے مجھے بہت رولایا تھا ۔ ۔ ۔
     
  15. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 13, 2016
    Messages:
    1,962
    Likes Received:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
     

Share This Page