1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بنام ھارون رشید

Discussion in 'مہمان خانہ' started by شاہنواز عامر, Jan 8, 2014.

  1. شاہنواز عامر
    Online

    شاہنواز عامر مہمان

    السلام علیکم،
    جناب عالی میرا اکاؤنٹ کام نہیں کررہا ہے میں ری سیٹ پاس ورڈ کی کئی بار بار درخواست کرچکا ہوں پر کوئی فائدہ نہیں میری آپ جناب سے التماس ہے کہ میرا اکاؤنٹ بحال کیا جائے میرا ی میل ایڈریس shahnawazaamir@yahoo.com ہے برائے مہربانی ترجیٰحاتی بنیادوں پر میرا یہ کام کیا جائے-
    شکریہ
    آپ کا نیاز مند
    شاہنواز
    مصنف
     
    نعیم likes this.
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شاہنواز صاحب آپ کو پاس ورڈ میں نے ای میل کردیا ہےا ور ساتھ اپنا فون نمبر بھی امید ہے آپ کا مسئلہ حل ہوگیا ہوگا نہیں تو ایک ایس ایم ایس کردیں

    شکریہ
     
  3. شاہنوازعامر
    Offline

    شاہنوازعامر ممبر

    Joined:
    Mar 5, 2012
    Messages:
    400
    Likes Received:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ سرجی میرا کتنا بڑا مسئلہ حل ہوا ہے
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو تکلیف ہوئی میں معذرت خواہ ہوں ، ای میل مل گئی تھی ؟
     
    فیصل سادات likes this.
  5. شاہنوازعامر
    Offline

    شاہنوازعامر ممبر

    Joined:
    Mar 5, 2012
    Messages:
    400
    Likes Received:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    جی ابھی ابھی موصول ہوئی ہے اور میری خوش نصیبی ہے کہ مجھے آپ کا موبائل نمبر بھی مل گیا ہے اب مجھے کو ئی مسئلہ ہو تو براہ راست میں آپ سے رابطہ میں رہ سکتا ہون
     
    ھارون رشید likes this.
  6. شاہنوازعامر
    Offline

    شاہنوازعامر ممبر

    Joined:
    Mar 5, 2012
    Messages:
    400
    Likes Received:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    میرا مسئلہ ہے کہ یہاں تصویر کیسے اپ لوڈ کی جائے برائے مہربانی میری رہنمائی کی جائے کہ میں کوئی بھی تصویر اپنے کمپیوٹر سے کیسے اپ لوڈ کروں
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اگر تصویر آپ کے کمپیوٹر میں ہے تو فائل اپ لوڈ کوکلک کریں اور تصویر کا پاتھ دے دیں
     
  8. شاہنوازعامر
    Offline

    شاہنوازعامر ممبر

    Joined:
    Mar 5, 2012
    Messages:
    400
    Likes Received:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    جی شکریہ جی میرا مسئلہ حل ہوگیا
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  10. فیصل سادات
    Offline

    فیصل سادات ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,721
    Likes Received:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    خادم اعلیٰ ہماری اردو، ہر وقت آپکی خدمت کو حاضر۔
    قبلہ ھارون الرشید اوکاڑوی صاحب دامت برکاتم العالیہ۔
    :03::dilphool:
     

Share This Page