1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔
  1. معصوم لوفر
    Offline

    معصوم لوفر ممبر

    Joined:
    Oct 21, 2016
    Messages:
    25
    Likes Received:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    امی ابو کے بارے میں لکھے
     
    پاکستانی55 likes this.
  2. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام و علیکم
    ماں باپ کے بارے میں اتنا ہی کہوں گا
    گر ماں کے قدموں تلے جنت ہے تو باپ جنت میں داخل ہونے کا دروازہ ہے
    اللہ سب کے ماں باپ کو سلامت رکھے
    آمین۔
     
  3. hakeemmalik
    Offline

    hakeemmalik مہمان

    جزاک اللہ
     
    معصوم لوفر likes this.
  4. صحیح انسان
    Offline

    صحیح انسان ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2016
    Messages:
    141
    Likes Received:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    یا اللہ ہمارے اور ہماری فورم کے تمام ممبران کے والدین کو اچھی صحت عطا فرما اور انہیں دنیا میں کسی کا محتاج نا بنا
    جن صارفین کے والدین یا دونوں میں سے کوئی ایک انتقال کرگیا ہے تو ان کے والدین کی مغفرت فرما اور ان کے دراجات بلند فرما
     
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  6. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    ثم آمین
     
    معصوم لوفر likes this.
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    والدین قدرت کی طرف سے تحفہ ہوتے ہیں
     
    معصوم لوفر likes this.
  8. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    اس تحفے کی قدر کریں . یہ زندگی میں ایک بار ہی ملتا ہے
     
    معصوم لوفر likes this.
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    100 فی صد درست بات ہے
     
  10. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    ماں ہمیشہ آپ کے لیے دعا کرتی ہے
    اور باپ آپ کا سایہ بنتا ہے ہمیشہ
     
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    درست بات ہے
     
    معصوم لوفر likes this.
  12. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دو رشتے ایسے ہیں کہ ان کے بارے میں جتنا بهی لکهو کم ہے
     
    معصوم لوفر likes this.
  13. معصوم لوفر
    Offline

    معصوم لوفر ممبر

    Joined:
    Oct 21, 2016
    Messages:
    25
    Likes Received:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    پیار کیا ہے ؟
     
  14. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    ان سے پوچهو جن کی مائیں نہیں ہوتیجو ہر پل دعا کے لیے ترستے ہیں
     
    پاکستانی55 likes this.
  15. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جب کسی کی ماں اس کے سر یا پیٹھ پر ہاتھ پھیرتی ہے تو جو راحت اسے محسوس ہوتی ہے اسے پیار یا اس سے زیادہ محبت کہتے ہیں
     
  16. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جب آپ گهر واپس لوٹتے ہیں تو سب سے پہلے ماں کو ہی ڈونڈتے ہیں
     
  17. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جن کی مائیں ہیں وہ ڈونڈھتے ہیں
     
  18. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    بلکل جی
    اور جنکی نہیں ہیں اللہ انکی مغفرت فرمائے
     
  19. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     
  20. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    ماں باپ کے لیے دعا کرتے رہا کیجئے
    اور انکی خدمت بھی دل سے کیجئے
     
  21. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    خدمت تو نہیں کر سکتا ان کےایصال ثواب کے لئے کچھ نہ کچھ پڑھ لیتا ہوں
     
  22. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ اجر دے گا
     
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جتنی نصیب میں تھی انکی خدمت کر لی لیکن جب تک زندہ ہوں ان کی کمی محسوس کرتا رہوں گا
     
    ناصر إقبال likes this.
  24. عبیدالرحمٰن
    Offline

    عبیدالرحمٰن ممبر

    Joined:
    Jan 1, 2018
    Messages:
    4
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    والدین کے ساتھ حُسن سلوک سے پیش آئیں۔ والدین سے دعا کا نہ کہیں ۔۔۔۔۔بلکہ ایسے کام کر یں کہ والدین دعا کریں۔
     
  25. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    میں سمجھتا ہوں کہ ابھی لغت میں وہ الفاظ ہی موجود نہیں جو والدین کی تعریف میں لکھنے جانے کے قابل ہوں۔ والدین کا رتبہ خدا اور رسول کے بعد سب سے مقدم رشتہ ہے جس کا نعم البدل ممکن ہی نہیں۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  26. کنعان
    Offline

    کنعان ممبر

    Joined:
    Jul 25, 2009
    Messages:
    729
    Likes Received:
    977
    ملک کا جھنڈا:
    جن کی مائیں حیات ہیں اللہ سبحان تعالی ان کی اولاد پر ان کا سایہ سلامت رکھے، اور جن کی مائیں اس دنیا میں نہیں ان سب کی ماؤں کو اللہ سبحان تعالی اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کا واسطہ، جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین!ان سب کے صدقے میں میری والدہ مرحومہ کو بھی اللہ سبحان تعالی جنت میں جگہ عطا فرمائے آمین!

    ہو مانواں جیون جنا دیاں تے جنت آپے ٹر کر آوے
    مانواں دی سرداری دو جگ جوسمجھے سو پاوے
    ہائے سر گئے لیکھ میں اجڑے دے ہو جنوں روزی وطن چھڈاوے
    ہتھی ٹور کے پتراں نوں او شالہ ماں نہ کوئی مر جاوے
     
    پاکستانی55 likes this.

Share This Page