1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اخلاق اور اس کی اہمیت

Discussion in 'سیرتِ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم' started by اام865, Oct 21, 2012.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. اام865
    Offline

    اام865 ممبر

    Joined:
    Oct 21, 2012
    Messages:
    1
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ احادیث ھوجائے۔۔۔
    ۔
    سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ جو اللہ اور روز قیامت پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہیے کہ اپنے پڑوسی کو تکلیف نہ پہنچائے اور میں تم کو وصیت کرتا ہوں کہ عورتوں سے بھلائی کرتے رہنا کیونکہ عورتوں کی پیدائش پسلی سے ہوئی ہے اور پسلی اوپر ہی کی طرف سے زیادہ ٹیڑھی ہوتی ہے۔ اگر تو اسے سیدھا کرنا چاہے تو وہ ٹوٹ جائے گی اور اگر رہنے دے تو خیر ٹیڑھی رہ کر رہے گی تو سہی۔ میں تم کو وصیت کرتا ہوں کہ عورتوں سے بھلائی کرتے رہنا۔”
    ____________
     
    غوری and ھارون رشید like this.
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت ابوھریرة رضی اﷲ عنہ کہتے ہیں ایک آدمی نے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کی خدمت میں عرض کیا یا رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم ! فلاں عورت دن کو روزے رکھتی ہے رات کوقیام کرتی ہے لیکن ہمسائیوں کو اذیت پہنچاتی ہے آپ صلی اﷲ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا'' یہ عورت جہنم میں ہے''. پھر صحابہ کرام رضوان اﷲ اجمعین نے ( ایک دوسری عورت کے بارے میں) عرض کیا'' فلاں عورت صرف فرض نماز ادا کرتی ہے اور پنیر کے ٹکڑے صدقہ کرتی ہے لیکن ہمسائیوں کو اذیت نہیں پہنچاتی''. آپ صلی اﷲ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا'' یہ عورت جنتی ہے'' .

    ( احمد ، 136)
     
    نعیم likes this.
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page