1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ڈاکٹر ملک عرفان مجید کھوکھر صاحب خوش آمدید

Discussion in 'خوش آمدید' started by ھارون رشید, Oct 3, 2017.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  3. ڈاکٹر ملک عرفان مجید کھوکھر
    Offline

    ڈاکٹر ملک عرفان مجید کھوکھر ممبر

    Joined:
    Oct 3, 2017
    Messages:
    3
    Likes Received:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    میں بہت ہی مشکور ہوں آپ کا آپ نے مجھے خوش آمدید کہا میں آپ کےلیے دعا گوہ ہوں .
    میرے پاس وہ الفاظ نہیں کہ میں آپ کی تعریف کر سکوں
    اللہ پاک آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے دنیا میں کوئی دکھ نہ آئے.
     
    ھارون رشید likes this.
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    زینت بزم بننے پر آپ کا شکریہ

    امید ہے کہ آپ کو فورم پسند آیا ہوگا
     
  5. ڈاکٹر ملک عرفان مجید کھوکھر
    Offline

    ڈاکٹر ملک عرفان مجید کھوکھر ممبر

    Joined:
    Oct 3, 2017
    Messages:
    3
    Likes Received:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا فورم مجھے بہت پسند آیا
     
    ھارون رشید likes this.
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھی اس میں برابر حصہ دار ہیں
    یہ پیاری اردو آپ کی بھی بی ہے
     
  7. ڈاکٹر ملک عرفان مجید کھوکھر لیہ
    Offline

    ڈاکٹر ملک عرفان مجید کھوکھر لیہ ممبر

    Joined:
    Dec 27, 2018
    Messages:
    1
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    ڈھونڈھتے ہیں بہت پر پر ملتا نہیں جنہیں ان کا رب
    ان اپرادھیوں سے پناہ مانگتا ہوں

    دیکھنے میں توں ہیں نگہبان اور ہیں آتش فروزی بھی
    ان تقصیر واروں سے پناہ مانگتا ہوں

    ہیں بھوگ بلاسی , معصومانہ انداز بھی
    ان خشمگینوں سے پناہ مانگتا ہوں

    باہر سے تو خدا پرست اندر سے ہیں توتکار
    ان چھتیسی لوگوں سے پناہ مانگتا ہوں

    دیکھنے میں ہیں دائن , حقیقت ہیں خائن جو لوگ
    ان مکار لوگوں سے پناہ مانگتا ہوں

    موجودات عالم سے جسے پریم نہیں عرفان
    ان بدقمار لوگوں سے پناہ مانگتا ہوں
    از قلم عرفان
     
  8. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہم آپ کو دل کی گہرائیوں سے ہماری پیاری اردو فورم پر تشریف لانے پر خوش آمدید کہتے ہیں
     
  9. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    ڈاکٹر ملک عرفان مجید کھوکھر
    آپ کو چاہتوں اور محبتوں بھری اس محفل میں

    خوش آمدید کہا جاتا ہے ۔ ۔ ۔
     

Share This Page