1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نرگیست،چھچھور پن اور خودنمائی کی انتہا

Discussion in 'حالاتِ حاضرہ' started by زیرک, Jan 21, 2018.

  1. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    نرگیست،چھچھور پن اور خودنمائی کی انتہا
    اپنی زندگی میں ہی اپنے زندہ مردے پر اپنے ہی ہیلی کاپٹر کے ذریعے گل پاشی کرنے کے بعد اب نوازشریف کے پاس ایک ہی آپشن باقی بچتا ہے کہ اپنی زندگی میں ہے اپنا مزار بنا کر ہر مہینے اپنا عرس منانا شروع کر دے۔ آپ اسے نرگیست کا مارا ہوا اور چھچھور پن کی حد تک خودنمائی کو ترسا ہوا انسان کہہ سکتے ہیں۔
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    گنجے کی یہ حالت ہے آج کل
     
    پاکستانی55 and زیرک like this.
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سارا آپ کا قصور ہے نہ اس کی دم پر سوٹی مارتے
     
    ھارون رشید likes this.

Share This Page