1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی سمائیلیز

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by نعیم, Jan 5, 2007.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :86: :87: :84: :91: :101: :139: :143: :164: :176: :201: :208: :212: :113: :119: :121: :131: :133: :135: :152: :159: :170: :172: :207: :237: :222:

    جی ہاں‌ پیارے صارفین۔ یہ ساری سمائیلیز اب ہماری اردو پیاری اردو پر دستیاب ہیں

    صرف “مزید مسکراہٹیں“ پر کلک کریں۔ اور نئی سمائیلیز سے اپنے پیغامات کو چار چاند لگائیے۔

    اور عسق بھائی کا عموماً اور عبدالجبار بھائی کا خصوصاً شکریہ ادا کیجیے۔

    آپ دونوں کا بہت بہت بہت بہت بہت شکریہ ۔

    بالخصوص عبدالجبار بھائی نے الیکشن کا وعدہ پورا کر دکھایا۔

    تیرا یار میرا یار۔۔۔۔ عبدالجبار عبدالجبار
     
  2. نوید
    Offline

    نوید ممبر

    Joined:
    May 30, 2006
    Messages:
    969
    Likes Received:
    44
    ملک کا جھنڈا:
  3. وسیم باجوہ
    Offline

    وسیم باجوہ ممبر

    Joined:
    Aug 4, 2016
    Messages:
    59
    Likes Received:
    52
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    نعیم بھائی میں آپ کا فین ہوں میں آپ کی شاعری پڑھتا تھا ماشاءاللہ آپ کی ہر پوسٹ کا اپنا مزہ ہوتا ہے اور یہ پیج بھی میں آپ کے لیے بنایا ہے شپشل
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محترم بھائی وسیم باجوہ صاحب۔
    آپکی محبتوں کے لیے ممنون ہوں۔ جزاک اللہ خیر
    کونسا پیج بنایا ہے؟
     
    پاکستانی55 likes this.
  5. وسیم باجوہ
    Offline

    وسیم باجوہ ممبر

    Joined:
    Aug 4, 2016
    Messages:
    59
    Likes Received:
    52
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی میں کوئی پیج نہیں بنایا۔ مجھے ابھی زیادہ سمجھ نہیں آ رہی خیر انشاءاللہ آپ کی مـــــــــحبت رہی تو سب سمجھ جاؤں گا
     
    پاکستانی55 likes this.
  6. وسیم باجوہ
    Offline

    وسیم باجوہ ممبر

    Joined:
    Aug 4, 2016
    Messages:
    59
    Likes Received:
    52
    ملک کا جھنڈا:
    وہ جو غلطی سے پیج لکھ دیا اصل میں یہ ای میل ایڈریس بنایا تھا غلطی سے پیج بتا دیا
     
    پاکستانی55 likes this.

Share This Page