1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں چاہنے والوں کو مخاطب نہیں کرتا ، محسن نقوی

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by حنا شیخ, Nov 12, 2016.

  1. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    میں چاہنے والوں کو مخاطب نہیں کرتا
    اور ترکِ تعلق کی وضاحت نہیں کرتا

    میں اپنی جفاؤں پہ کبھی نادم نہیں ہوتا
    اور اپنی وفاؤں کی تجارت نہیں کرتا

    خوشبو کسی تشہیر کی محتاج نہیں ہوتی
    سچا ہوں مگر اپنی وکالت نہیں کرتا

    احساس کی سولی پہ لٹک جاتا ہوں اکثر
    میں جبرِ مسلسل کی شکایت نہیں کرتا

    میں عظمتِ انسان کا قائل توہوں محسن
    لیکن کبھی بندوں کی عبادت نہیں کرتا​
     
    شانی likes this.
  2. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    واہ بہت خوب
     
  3. نادر کورائی
    Offline

    نادر کورائی ممبر

    Joined:
    Feb 22, 2017
    Messages:
    6
    Likes Received:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خوابوں میں ہی مجھ سے کبهی ملنے چلے آو
    صلہ میری محبت کا..............ادا تم اس طرح کر دو
     

Share This Page