1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرا پہلا اصلاح طلب شعر آپ کی نظر ہے

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by زنیرہ عقیل, Oct 21, 2017.

  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے شوق ہے شاعری کا کوشش کر رہی ہوں کچھ لکھوں پہلا اصلاح طلب شعر آپ کی نظر ہے
    امید ہے کہ کچھ سیکھنے کا موقع ملےگا

    میرا پہلا اصلاح طلب شعر
    ------------------------------------------------------
    درد دنیا سمیٹنے کے لئے ، میرے سینے کو کشادہ کر دے
    میرے مولا تیرے شریعت کے اصول، میری بخشش کا وسیلہ کر دے
     
    چھٹا انسان likes this.
  2. ارشد چوہدری
    Offline

    ارشد چوہدری ممبر

    Joined:
    Dec 23, 2017
    Messages:
    350
    Likes Received:
    399
    ملک کا جھنڈا:
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  3. ارشد چوہدری
    Offline

    ارشد چوہدری ممبر

    Joined:
    Dec 23, 2017
    Messages:
    350
    Likes Received:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا کے غموں کو سہ لوں دل کو ملے وسعت
    میرے لئے تو کافی ہے بس تیری شریعت
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  4. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ
     

Share This Page