1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرا تعارف۔۔از ملک حبیب

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by ملک حبیب, May 15, 2015.

  1. ملک حبیب
    Offline

    ملک حبیب ممبر

    Joined:
    Mar 20, 2015
    Messages:
    78
    Likes Received:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    میرا نام ملک حبیب اللہ ہے،،،،،،،، چکوال کی تحصیل چوآسیدنشاہ سے تعلق رکھتا ہوں،،،،
    اسلام آبادمیں ایک پرائیویٹ کمپنی میں مُلازمت کرتا ہوں،،،،
    شعر و ادب سے لگاؤ ہے ۔
    اردو ادب میں میر،غالب،داغ،اقبال،نوح ناروی،امیر مینائی،اکبر،فیض فراز،پیر نصیرالدین نصیر جیسے شعراء پسند ہیں۔
    فارسی میں رومی،سعدی،جامی،بیدل،سرمد،امیر خسرو،عراقی،اقبال،قرةالعین طاہرہ کا کلام پسند ہے۔
    پنجابی میں میاں محمد بخش،وارث شاہ،بلھے شاہ،مولوی غُلام رسول عالمپوری،مولوی عبدالستار،جوگی جہلمی، حافظ برخوردار کی شاعری اچھی لگتی ہے۔
    سرائیکی میں خواجہ غُلام فرید، شاکر شُجاع آبادی کو پڑھا ہے۔
    خود بھی کبھی کبھی ایک آدھ غزل کہنے کی توفیق مل ہی جاتی ہے۔۔۔
    حالانکہ اس فورم کے خدوخال اردو محفل فورم سے کافی ملتے جُلتے ہیں پھر بھی مجھے لاگ اِن کرنے میں تقریباً ایک گھنٹہ لگ گیا۔۔۔
    اُمید ہے صاحبانِ علم و فن سے کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا۔۔۔۔
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    از خود اور بہت پیارا تعارف دینے پر آپ کا بہت بہت شکریہ ۔ آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا لاگ ان کرتے ہوئے آپ کو دقت ہوئی اس بات کا افسوس ہے بحرحال ایسا کبھی کبھار ہوجاتا ہے

    آپ کی خدمت میں ہماری پیاری اردو کا روایتی تعارفی پرچہ پیش خدمت کرنے کی جسارت کررہا ہوں اس کا جواب دیکر ہمیں مزید شکر گذار کردیں:dilphool:
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    [​IMG]
    محترم ملک حبیب صاحب
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
  4. ملک حبیب
    Offline

    ملک حبیب ممبر

    Joined:
    Mar 20, 2015
    Messages:
    78
    Likes Received:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    پورا نام ملک حبیب اللہ ہے جو ہمارے پیر صاحب نے رکھا۔
    لقب "حبیبی" ہے جو گھر والے بُلاتے ہیں۔
    9 جولائی 1986 بروز بُدھ جہانِ فانی میں آمد ہوئی۔
    تعلق چکوال کی تحصیل چوآ سیدن شاہ سے ہے اسلام آباد میں بسلسلہ ملازمت عرصہ 7 سال سے مقیم ہوں۔
    تعلیم آجکل کے حِساب سے نہ ہونے کے برابر ،،،ایف اے۔
    مشاغل، ڈیوٹی ،سونا،اور کتب پڑھنا۔
    پیشہ،، ٹیلی مارکیٹنگ۔
    مستقبل کے عزائم،،، جب کل کی خبر ہی نہیں تو عزائم کیسے۔
    ہماری اردو سے تعلق بس کسی کلام کی تلاش میں ہوا،،، یاد نہیں کہ کونسا کلام تھا۔
    زیادہ وقت فیس بُک پر ہی گزرتا ہے کیونکہ وہاں سب کچھ آسان لگتا ہے یہاں کی نسبت،،،، البتہ کبھی کبھار آنے کی کوشش کروں گا۔
     
    Last edited: May 18, 2015
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف اچھا لگا بہت شکریہ
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ماشا ء اللہ ! کیا میں ان مرد کامل کا نام مبارک جان سکتا ہوں ۔

    ایک گذارش اور کرنا چاہتا ہوں

    آپ یہ لڑی چیک کریں ذرا

    لنک
     
  7. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف اچھا لگا۔
    اپنی دلچسپی کو ہمارے ساتھ ضرور شیئر کیجئے۔
     
  8. ملک حبیب
    Offline

    ملک حبیب ممبر

    Joined:
    Mar 20, 2015
    Messages:
    78
    Likes Received:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون رشید صاحب ،، جن حضرت نے ہمارا نام رکھا اُن کا نامِ نامی اسمِ گرامی حضرت خواجہ پیر ہارون الرشید صاحب دام مجدہ موہڑہ شریف کوہمری ہے ۔
     
    ھارون رشید and غوری like this.
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بات ہے حضور بہت اعلیٰ سلسلہ ہے جا ن کر بہت خوشی ہوئی

    لنک چیک کیا
     
  10. ملک حبیب
    Offline

    ملک حبیب ممبر

    Joined:
    Mar 20, 2015
    Messages:
    78
    Likes Received:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    جی دیکھا ہے ،، کلر کہار، کٹاس راج کی سیر کا احوال ہے ۔
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ہمیں ملے کیوں نہیں
     
  12. ملک حبیب
    Offline

    ملک حبیب ممبر

    Joined:
    Mar 20, 2015
    Messages:
    78
    Likes Received:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے نہیں معلوم کہ آپ کب وہاں تشریف لے گئے ،،گاؤں کم ہی جانا ہوتا ہے ،، زیادہ وقت اسلام آباد، راولپنڈی، ٹیکسلا،واہ کینٹ، اور پشاور ہی گھومتے گھامتے رہتے ہیں،،،،یہی سمجھیں کہ ہمہ وقت گردش میں ہیں۔
     
    ھارون رشید likes this.
  13. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    حرکت میں برکت ہے اور یہی زندگی ہے۔ ماشاءاللہ
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

Share This Page